آپ «صراط نعت ایسوسی ایشن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:
|description=سلمٰی خان کے زیر انتظام فروغ ِ نعت کا ایک ادارہ  
|description=سلمٰی خان کے زیر انتظام فروغ ِ نعت کا ایک ادارہ  
}}
}}
[[ زمرہ:  ادارے]]
[[ زمرہ:  ادارے]]


سطر 18: سطر 16:
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراط نعت ایسوسی ایشن  | صراطِ نعت ]]
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراط نعت ایسوسی ایشن  | صراطِ نعت ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سلمیٰ خان -وڈیوز  |  وڈیوز]]
|}
|}
|}
|}
-----------------------------
-----------------------------
=== صراط نعت ایسوسی ایشن===


[[صراط نعت ایسوسی ایشن ]] ۔ [[سلمٰی خان ]] کے زیر انتظام  خوشبوئے حسان کے فروغ اور دُخترانِ اسلام کو زیورِ نعت سے آراستہ کرنےکے لئے ایک فکری و تربیتی تنظیم ہے۔ خواتین میں نعت کی اہمیت اُجاگر کرنے کی غرض سے اِس ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
[[صراط نعت ایسوسی ایشن ]] ۔ [[سلمٰی خان ]] کے زیر انتظام  خوشبوئے حسان کے فروغ اور دُخترانِ اسلام کو زیورِ نعت سے آراستہ کرنےکے لئے ایک فکری و تربیتی تنظیم ہے۔ خواتین میں نعت کی اہمیت اُجاگر کرنے کی غرض سے اِس ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=iVwfuiEKVRY|600|center| شب ِ معراج آگئی ۔ [[صراط ِ نعت]]  کا ایک کلام
|frame}}
{{#ev:youtube|https://youtu.be/0Mh5RBOTF2A |800|center|مرحبا یا مصطفیٰ از [[صراطِ نعت]] |frame}}
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=iFCrwhqS5kA |800|center|میرے کملی والے کی شان از[[ صراطِ نعت]] |frame}}
===ریڈیو پاکستان کی عالمی سروس سے پروگرام===
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=wwF1IHLClCc |800|center|ریڈیو پاکستان کی عالمی سروس سے پروگرام نعت وسیلہ نجات |frame}}


===نعت===  
===نعت===  
سطر 79: سطر 55:
؎ محافل  نعت میں ہونے والے آداب کے منافی رحجانات کی اصلاح کے لیے کوشش کرنا
؎ محافل  نعت میں ہونے والے آداب کے منافی رحجانات کی اصلاح کے لیے کوشش کرنا


===التماس===
====التماس====


ان تمام تفصیلات کی روشنی میں صراط نعت ایسوسی ایشن کی ضرورت و اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ خواتین میں معیاری نعت کے فروغ اور تربیت کی غرض سے صراط ایسوسی ایشن کا ساتھ دیں۔ نعت کی صورت میں دین کی تبلیغ میں اپنا کردار ادا کریں اور زیادہ سے زیادہ خواتین کو صراط نعت ایسوسی ایشن کے متعلق آگاہی دیں تاکہ حشر کے میدان میں ہمیں سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا اور نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا حقدار ٹھہرایا جائے۔ آمین
ان تمام تفصیلات کی روشنی میں صراط نعت ایسوسی ایشن کی ضرورت و اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ خواتین میں معیاری نعت کے فروغ اور تربیت کی غرض سے صراط ایسوسی ایشن کا ساتھ دیں نعت کی صورت میں دین کی تبلیغ میں اپنا کردار ادا کریں اور زیادہ سے زیادہ خواتین کو صراط نعت ایسوسی ایشن کے متعلق آگاہی دیں تاکہ ہم حشر کے میدان میں ہمیں سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا اور نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا حقدار ٹھہرایا جائے۔  
 
آمین


=== بیرونی روابط ===
=== بیرونی روابط ===
سطر 96: سطر 74:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{مقاصد-ضرورت-اہداف }}
{{صراط نعت ایسوسی ایشن کے بنیادی مقاصد ذیل میں درج کیے جارہے ہیں جن کے حصول کے لیے اس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
نعت کے حوالے سے خصوصا خواتین میں شعور اور آگاہی کے معیار کو بلند کرنا
محافل میں پڑھے جانے کے لیے ایسی نعتوں کا جامع انتخاب کرنا جو شرعی حدود و قیود کے دائرے سے باہر نہ ہو
نعت کے روایتی اسلوب کو بحال کرنے کی کوشش کرنا جس کے نتیجے میں نعت سے وابستہ حلقوں میں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے کا جذبہ بیدار ہو
نعت پڑھنے والی بچیوں میں معیاری کلام کے ساتھ ساتھ حسن ادائیگی اور بحرو ترنم کی تربیت کا بھی اہتمام کرنا
نعت خوانی سے وابستہ خواتین اور بچوں میں گانوں اور غزلوں کی بحروں پر نعت پڑھنے سے روکنے کے لیے تحریک کا آغاز کرنا
شعور نعت کو بلند کرنے کے لیے خواتین اور بچیوں کی علمی و ادبی رہنمائی کے لیے مختلف سیمینار اور تقریبات کا اہتمام کرنا
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقاصد سے آگاہی کے لیے علماء اور سکالرز کے ساتھ وقتافوقتا علمی و فکری نشستوں کا اہتمام کرنا
معیاری اکیڈمی کے قیام کے لیے کاوش کرناجہاں معتبر ماہرین فن اساتذہ کرام کی نگرانی میں اصلاح نعت اور  نعت شناسی کا عمل آگے بڑھایا جا سکے
نئ نعت خوان بچیوں کے لیے ایسے مواقع فراہم کرنا جن سے انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع مل سکے
نعت پڑھنے والوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ جدید اور معیاری اورآڈ یو اور ویڈیو سٹوڈیو کے قیام کی کوشش کرنا جہاں وہ اپنے فن کو نکھار سکیں
سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے معاشرے کو سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کا شعور اجاگر کرنے کی سعی کرنا
محافل  نعت میں ہونے والے آداب کے منافی رحجانات کی اصلاح کے لیے کوشش کرنا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح سرائی کو نعت کہا جاتا ہے عہد رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے لے کر آج تک ہمیں نعت رسول عربی کے رنگ جھلکتے نظر آتے ہیں خود خالق کائنات نے قرآن کریم میں جابجا مقامات پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف میں آیات کا نزول فرمایا ہے الہامی کتب میں بھی  آپ کے اوصاف کے تذکرے موجود ہیں شاعر دربار رسالت حضرت حسان بن ثابت کا کہنا ہے کہ
میں اپنی تعریفوں سے رسول عربی کی شان بلند نہیں کرتا بلکہ نام محمد کی برکت سے میرا کلام عزت پاتا ہے
}}
{{ٹکر 2 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: