آپ «شہزاد نیر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


شہزاد نیر کا تعلق[[ گوجرانوالہ]] سے ہے۔ 1990 کی دہائی میں نمایاں ہونے شعرا میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا اور ممتاز شاعر ماجد الباقری سے اکتساب فیض کرتے رہے جس سے ان میں فنی پختگی درآئی ۔ ابتدا میں ان کی نظموں کا بہت چرچا رہا۔ بعد ازیں انہوں نے غزل میں بھی خوب نام پیدا کیا۔ ان کے کئی اشعار بہت معروف ہیں۔ ان کی شاعری کے تین مجموعے چھپ چکے ہیں جن پر کئی ایوارڈ بھی انہیں پیش کئے گئے۔ ان میں پروین شاکر عکسِ خوشبو ایوارڈ بھی شامل ہے۔ شہزاد نیر عساکر پاکستان میں خدمات دینے کے باعث بہت سے علاقے دیکھ چکے ہیں جن میں شمالی علاقوں کی بلند و بالا چوٹیوں سے لے کر ، سندھ کے زر خیز میدان اور بلوچستان کے صحرا تک شامل ہیں، چنانچہ یہی تنوع ان کی شاعری میں بھی در آیا ہے۔ تاہم بقول [[رحمان حفیظ]] ان کا امتیاز تازہ تر فکری رویہ ہے، چنانچہ انہیں نظم اور غزل دونوں میں موضوعات کی تازگی سے شناخت کیا جا سکتا ہے۔ <ref> https://www.facebook.com/groups/inhiraaf/permalink/1498221443538220/ </ref>
 
 
شہزاد نیر کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ 1990 کی دہائی میں نمایاں ہونے شعرا میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا اور ممتاز شاعر ماجد الباقری سے اکتساب فیض کرتے رہے جس سے ان میں فنی پختگی درآئی ۔ ابتدا میں ان کی نظموں کا بہت چرچا رہا۔ بعد ازیں انہوں نے غزل میں بھی خوب نام پیدا کیا۔ ان کے کئی اشعار بہت معروف ہیں۔ ان کی شاعری کے تین مجموعے چھپ چکے ہیں جن پر کئی ایوارڈ بھی انہیں پیش کئے گئے۔ ان میں پروین شاکر عکسِ خوشبو ایوارڈ بھی شامل ہے۔ شہزاد نیر عساکر پاکستان میں خدمات دینے کے باعث بہت سے علاقے دیکھ چکے ہیں جن میں شمالی علاقوں کی بلند و بالا چوٹیوں سے لے کر ، سندھ کے زر خیز میدان اور بلوچستان کے صحرا تک شامل ہیں، چنانچہ یہی تنوع ان کی شاعری میں بھی در آیا ہے۔ تاہم بقول [[رحمان حفیظ]] ان کا امتیاز تازہ تر فکری رویہ ہے، چنانچہ انہیں نظم اور غزل دونوں میں موضوعات کی تازگی سے شناخت کیا جا سکتا ہے۔ <ref> https://www.facebook.com/groups/inhiraaf/permalink/1498221443538220/ </ref>


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
سطر 13: سطر 15:


{{منتخب شعراء }}
{{منتخب شعراء }}
{{ باکس شخصیات }}
 
{{ ٹکر 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}
}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)