آپ «شہزاد احمد، کراچی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 13: سطر 13:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


جس طرح اللہ رب العزت نے زمین پر  پہاڑ گاڑ رکھے ہیں کہ یہ  بلاوجہ جنبش نہ کرتی رہی اور اگر ان پہاڑوں سے چھیڑ چھاڑ کی جائے تو زمین جھر جھریاں لینا شروع کردیتی ہے ۔ یہ پہاڑ مضبوطی و ہبیت کی علامت ہیں ۔ اسی طرح  خطہ نعت کو  بھی  کچھ قد آور محققین و خدمت گذاران نعت دستیاب ہوتے رہے ہیں کہ اردو ادب میں نعت کی دھاک  قائم رہے ۔ ڈاکٹر شہزا احمد بھی انہیں شخصیات میں سے ایک ہیں [[24 اکتوبر]] [[ 1960]] کو [[حیدر آباد | حیدر آباد، سندھ ]] میں پیدا ہونے نعت گو، نعت خواں اور محقق  ڈاکٹر شہزاد احمد  کا سب بڑا کارنامہ اردو نعت پر پی ایچ ڈی کا مقالہ "[[اردو نعت پاکستان میں]]" ہے ۔ اس مقالے میں اردو نعت کے ہر شعبے کی کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔  
جس طرح اللہ رب العزت نے زمین پر  پہاڑ گاڑ رکھے ہیں کہ یہ  بلاوجہ جنبش نہ کرتی رہی اور اگر ان پہاڑوں سے چھیڑ چھاڑ کی جائے تو زمین جھر جھریاں لینا شروع کردیتی ہے ۔ یہ پہاڑ مضبوطی و ہبیت کی علامت ہیں ۔ اسی طرح  خطہ نعت کو  بھی  کچھ قد آور محققین و خدمت گذاران نعت دستیاب ہوتے رہے ہیں کہ اردو ادب میں خطہ نعت کی مضبوطی و دھاک  قائم رہے ۔ ڈاکٹر شہزا احمد بھی انہیں شخصیات میں سے ایک ہیں [[24 اکتوبر]] [[ 1960]] کو [[حیدر آباد | حیدر آباد، سندھ ]] میں پیدا ہونے نعت گو، نعت خواں اور محقق  ڈاکٹر شہزاد احمد  کا سب بڑا کارنامہ اردو نعت پر پی ایچ ڈی کا مقالہ "[[اردو نعت پاکستان میں]]" ہے ۔ اس مقالے میں اردو نعت کے ہر شعبے کی کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد نے پی ایچ ڈی سے پہلے ایم اے اسلامیات اور ایم اے صحافت کی اسناد حاصل کیں۔  
 
ڈاکٹر شہزاد احمد نے پی ایچ ڈی سے پہلے ایم اے اسلامیات اور ایم اے صحافت کی اسناد حاصل کیں۔  


=== نعت خوانی ===
=== نعت خوانی ===


ڈاکٹر شہزاد احمد میٹرک کے بعد  1976 میں کراچی آگئے ۔  گھریلو ماحول میں دین کی خوشبو تھی تو ان کی روح بھی اسی میں سیراب رہی ۔ سکول کے زمانے میں نعت خوانی شروع کی اور بے شمار مقابلوں میں اول قرار پائے ۔ علاقائی محافل میں جہاں ضرورت پڑی نقابت کی ذمہ داری بھی نبھاتے رہے ۔ نعت خوانی ہی اپنی تمام نعتیہ خدمات کی اساس سمجھتے ہیں اور نعت میں پی ایچ ڈی ہونے کے باوجود  آج بھی نعتیہ محافل میں نعت خوانی کو عزت افزائی گردانتے ہیں ۔
ڈاکٹر شہزاد احمد میٹرک کے بعد  1976 میں کراچی آگئے ۔  گھریلو ماحول میں دین کی خوشبو تھی تو ان کی روح بھی اسی میں سیراب رہی ۔ سکول کے زمانے میں نعت خوانی شروع کی اور بے شمار مقابلے میں اول قرار پائے ۔ علاقائی محافل میں جہاں ضرورت پڑی نقابت کی ذمہ داری بھی نبھاتے رہے ۔ نعت خوانی ہی کو اپنی اصل پہچان سمجھتے ہیں اور آج بھی نعتیہ محافل میں نعت خوانی کو عزت افزائی گردانتے ہیں ۔  


=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)