آپ «شہزاد احمد، کراچی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
[[ زمرہ: کراچی ]] | [[ زمرہ: کراچی ]] | ||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; " | |||
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[شہزاد احمد، نعت | مرکزی صفحہ ]]''' | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[ ڈاکٹر شہزا احمد کی نعت گوئی و نعت خوانی | نعت گوئی و نعت خوانی ]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[ ڈاکٹر شہزاد احمد کی ادبی خدمات | ادبی خدمات ]] | |||
|} | |||
|} | |||
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | |||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
[[24 اکتوبر]] [[ 1960]] کو [[حیدر آباد | حیدر آباد، سندھ ]] میں پیدا ہونے والا ڈاکٹر شہزاد احمد کا سب بڑا کارنامہ ان کا اردو نعت پر پی ایچ ڈی کا مقالہ "[[اردو نعت پاکستان میں]]" ہے ۔ اس مقالے میں اردو نعت کی ہر شعبے کی کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد نے پی ایچ ڈی سے پہلے ایم اے اسلامیات اور ایم اے صحافت کی اسناد حاصل کیں۔ | |||
ڈاکٹر شہزاد احمد نے پی ایچ ڈی سے پہلے ایم اے اسلامیات اور ایم اے صحافت کی اسناد حاصل کیں۔ | |||
=== نعت خوانی === | === نعت خوانی === | ||
ڈاکٹر شہزاد احمد میٹرک کے بعد 1976 میں کراچی آگئے ۔ گھریلو ماحول میں دین کی خوشبو تھی تو ان کی روح بھی اسی میں سیراب رہی ۔ سکول کے زمانے میں نعت خوانی شروع کی اور بے شمار | ڈاکٹر شہزاد احمد میٹرک کے بعد 1976 میں کراچی آگئے ۔ گھریلو ماحول میں دین کی خوشبو تھی تو ان کی روح بھی اسی میں سیراب رہی ۔ سکول کے زمانے میں نعت خوانی شروع کی اور بے شمار مقابلے میں اول قرار پائے ۔ علاقائی محافل میں جہاں ضرورت پڑی نقابت کی ذمہ داری بھی نبھاتے رہے ۔ نعت خوانی ہی کو اپنی اصل پہچان سمجھتے ہیں اور آج بھی نعتیہ محافل میں نعت خوانی کو عزت افزائی گردانتے ہیں ۔ | ||
=== نعت گوئی === | === نعت گوئی === | ||
میدان ِ نعت کے سرگرم رکن ہونے کیوجہ سے | میدان ِ نعت کے سرگرم رکن ہونے کیوجہ سے [ ستار وارثی]]، [[منظر ایوبی]] ، [[رشید وارثی]] ، [[ادیب رائے پوری]] ، [[اعظم چشتی]] ، [[ریاض الدین سہروردی]] جیسی اہل قلم شخصیات کی نجی محافل میں بھی شامل ہوتے رہے ۔ نعت خوانی اور اس ماحول کی وجہ سے مزاج میں موزونیت پنپتی رہی ۔ سال 1988 میں ایک دن جب ایک محفل کے بعد نوجوان نے ان کو شاعر سمجھ کر اپنی نعت مبارکہ پر اصلاح مانگی تو اس کی نعت مبارکہ غور کرنے کے لیے گھر لے آئے ۔ اس کی نعت مبارکہ پر تکنیکی حوالے سے غور کیا تو اندر کا تربیت پاتا ہوا شاعر بھی مسکراتا ہوا سامنے آن کھڑا ہوا۔ اس دن اپنی زندگی کی پہلی نعت مبارکہ کہی ۔ | ||
[[نعت گوئی]] کے لیے [[شمس بریلوی ]] اور [[ رفیق عزیزی ]] سے اصلاح لی ۔ | [[نعت گوئی]] کے لیے [[شمس بریلوی ]] اور [[ رفیق عزیزی ]] سے اصلاح لی ۔ | ||
=== سال بہ سال === | === سال بہ سال === | ||
سطر 82: | سطر 82: | ||
2017 ۔ [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد | ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا]] کے نام سے تذکرہ و انتخاب | 2017 ۔ [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد | ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا]] کے نام سے تذکرہ و انتخاب | ||
==== زیر تکمیل ==== | |||
* کلیات قمر انجم | * کلیات قمر انجم | ||
* کلیات ادیب رائے پوری | * کلیات ادیب رائے پوری | ||
* اردو کی نعت گو شاعرات کا تذکرہ و انتخاب | |||
* اردو کی نعت گو شاعرات کا تذکرہ و انتخاب | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |