آپ «شفیع اوکاڑوی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===نمونہ کلام=== | |||
====اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو==== | |||
بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم | |||
ماہ نبوت مہر رسالت صاحب خلق عظیم | |||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | |||
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار | |||
پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ و سلم آج در و دیوار | |||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | |||
حامد و محمود اور محمد دو جگ کا سردار | |||
جان سے پیارا راج دلارا رحمت کا سرکار | |||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | |||
پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول | |||
نور کا پتلا چاند سا مکھرا حق کا پیارا رسول | |||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | |||
کفر و شرک کی کالی گھٹائین ہو گئیں ساری دور | |||
مشرق و مغرب دنیا کے اندر ہو گیا نور ہی نور | |||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | |||
جبرائیل آئے جھولا جھولانے لوری دیں غلمان | |||
سوجا سوجا رحمت عالم میں تیرے قربان | |||
نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو | |||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
[[ | [[صارف:تیمورصدیقی]] | ||