آپ «شاہِ کونین کرم» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
=== شاہِ کونینﷺ! کرم === | === شاہِ کونینﷺ! کرم === | ||
[[اکرم کنجاہی]] بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔زیرِ نظر نعتیہ مجموعہ "شاہِ کونینﷺ! کرم" اُن کی اولین نعتیہ کاوش ہے جس کے بارے میں انہوں نے اسی کتاب میں لکھا ہے کہ یہ تمام نعتیہ عطائیں اُن پر گزشتہ برس([[2022]]) ماہِ رمضان المبارک میں ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اسے ایک خوبصورت گلدستے کی صورت شائقینِ نعت کے لئے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب سال [[2023 ]]میں شائع ہونے والے اولین مجموعہ جات میں شامل ہے۔ | [[اکرم کنجاہی]]بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔زیرِ نظر نعتیہ مجموعہ "شاہِ کونینﷺ! کرم" اُن کی اولین نعتیہ کاوش ہے جس کے بارے میں انہوں نے اسی کتاب میں لکھا ہے کہ یہ تمام نعتیہ عطائیں اُن پر گزشتہ برس([[2022]]) ماہِ رمضان المبارک میں ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اسے ایک خوبصورت گلدستے کی صورت شائقینِ نعت کے لئے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب سال [[2023 ]]میں شائع ہونے والے اولین مجموعہ جات میں شامل ہے۔ | ||
[[ادارہ اردو سخن]][[ لیہ ]]کے تحت شائع ہونے والی اس کتاب کا دیباچہ معروف نعت نگار [[ نسیم سحر ]]نے تحریر کیا ہے جبکہ 132 صفحات پر محیط اس مجموعہ کلام میں 3 حمدیں، 46 نعوت اور 1 منقبت شامل ہے | [[ادارہ اردو سخن]][[ لیہ ]]کے تحت شائع ہونے والی اس کتاب کا دیباچہ معروف نعت نگار [[ نسیم سحر ]]نے تحریر کیا ہے جبکہ 132 صفحات پر محیط اس مجموعہ کلام میں 3 حمدیں، 46 نعوت اور 1 منقبت شامل ہے |