آپ «شاکر القادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
سید شاکر القادری صاحب کا تعلق اٹک، پاکستان سے ہے اورآپ خدمتِ نعت میں پیش یپش ہیں  
 
[[زمرہ: شعراء]]
 
سید شاکر القادری کا تعلق اٹک، پاکستان سے ہے۔آپ خدمتِ نعت میں پیش یپش ہیں اور "نعت کائنات'' کے مدیران میں سے ہیں
 
اصل نام سید ابرار حسین گیلانی ہے۔ قلمی نام شاکر القادری ہے اور شاکر تخلص کرتے ہیں۔ [[1960]]ء میں پنجاب کے شہر اٹک میں گیلانی سادات کے ایک گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار سید محمدسلیمان شاہ گیلانی منشی فاضل اور ادیب فاضل تھے۔ خطاطی، مصوری، نقاشی اور آئنہ سازی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کر رکھا تھا . بعد میں ترک دنیا کر کے عبادات و ریاضات میں مشعول ہوگئے۔ سلسلہ چشتیہ سے تعلق رکھتے تھے اور تمام عمرتبلیغ و ارشاد کا فریضہ انجام دیتے رہے۔شاکرالقادری نے  اتبدائی تعلیم اٹک میں ہی حاصل کی لائبریری سائنس میں گریجویشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا اور ضلع کونسل اٹک میں بطور کتاب دار ۳۴ سال تک خدمات انجام دینے کے بعد اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ خطاطی کا شوق شاکر القادری کو وراثت میں ملا اور انہوں نے اسے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اردو ٹائپو گرافی اور فونٹ سازی میں قابل قدر خدمات انجام دیں جس پر انہیں اکادمی ادبیات اور اردو ویب کی جانب سے نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔انہوں نے مختلف سافٹ ویئرز کو مقامیانے اور اردو زبان میں ان کا ترجمہ کرنے میں بھی قابل قدر کام کیا۔  شاکرالقادری اردو ،فارسی اور پشتو پر یکساں مہارت رکھتے ہیں اردو اور فارسی کے خوش گو شاعر ہیں ۔  شاکر القادری سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں اپنے والد کے حلقہ بگوش ہیں اورانہی سے اجازت و خلافت حاصل کی ۔شاکرالقادری کی علمی ، دینی اور ادبی خدمات کو قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ نعت کے حوالے سے بات کی جائے تو شاکر القادری  فروغ ِ نعت کو زندگی کا مشن بنانے والے استاد [[نعت گو شاعر]]، [[نقاد]]  اور [[محقق]] ہیں۔  تا حال اٹک میں مقیم اور عالمی سطح پر فروغ نعت میں مصروفِ عمل ہیں ۔


__TOC__
__TOC__




=== خدمات  ===
== تعارف ==
 
* [[سہ ماہی فروغ  نعت]] کا اجرا
 
* ماہنامہ ن والقلم کا اجرا 
 
* سادات مدرسۃ الاسلام کا قیام


* alqlm.org  کا کا قیام <ref> http://www.alqlm.org  </ref>


* faroghenaat.org کا قیام  <ref> http://www.faroghenaat.org </ref>
== شاعری ==


* فیس بک پر "فروغ نعت "<ref> https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ </ref>  گروپ کا قیام


* اردو زبان میں بے شمار نستعلیق، نسخ اور آرائشی فونٹس (خطوط) تیار کیے اور عوامی استفادہ کے لیے مفت ریلیز کیئے جن میں سب سے مشہور اور اہم " ا'''لقلم تاج نستعلیق فونٹ''' " ہے ۔


===  اعزازت    ===
== مضامین ==
 
* مدیر [[سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی فروغ نعت ]]
 
* مدیر "نعت کائنات "
 
*  سر پرست "[[ اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]]"
 
* [[مجلس نوادرات علمیہ اٹک]] اور [[مجلس شعر و ادب اٹک]] میں مرکزی رکن
 
=== تصانیف ===
 
==== مجموعہ ِ ہائے نعت ====
 
[[چراغ]]، [[2016]] ء  نعتیہ مجموعہ  ۔ اس مجموعہ پر سید شاکرالقادری کو ۲۰۱۷ میں وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کی جانب سے پہلا انعام(صدارتی ایوارڈ) عطا کیا گیا۔
 
==== دیگر کتب ====
 
مبادیات اسلام :  (دس سال کی عمر تک کے بچوں کے لیے اسلامی نصاب سوالاً جواباً)
 
عکس رخ یار :  رباعیات عمر خیام کا منظوم  اردوترجمہ
 
جوامع الکلم : (چالیس احادیث نبوی کے فارسی منظوم ترجمہ پر مبنی ایک خطی نسخہ کی تدوین ۔ اور اردو منظوم ترجمہ مع تخریج احادیث و  راویان حدیث کے مختصر حالات)
 
تحریر الشھادتین :  (شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے عربی رسالہ ”سرالشھادتین“ کی فارسی شرح ”تحریرالشہادتین“ از مولانا سلامت اللہ کانپوری کا اردو ترجمہ، تبویب، تخریج اور تحشیہ)
 
چشمہء فیض: (سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ کا منظوم اردو شجرہ)
 
برق بیتاب : (ڈاکٹر غلام جیلانی برقی کا کلام، مقدمہ ترتیب و تدوین)
 
===  دستیاب مضامین ===
 
[[غیر مسلم شعراء کا نعت گوئی میں حصہ ]]
   
   
=== شاعری  ===
[[غیر مسلم شعراء کا نعت گوئی میں حصہ]]
 
 
==== نمونہ ء کلام ====
 
[[نورِ حق نے اس طرح پیکر سنوارا نور کا ۔ شاکر القادری | نورِ حق نے اس طرح پیکر سنوارا نور کا]]
 
[[عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود ۔ شاکر القادری | عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
[[کچھ ایسی لطف و کرم کی ہوا چلی تازہ ۔ سید شاکر القادری | کچھ ایسی لطف و کرم کی ہوا چلی تازہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
===  نعت کائنات  میں معاونت ===
 
==== زیر ادارت صفحات ====
[[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]
 
==== نئے صفحات  ====
[[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]
 
==== صفحات میں معاونت ====
[[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار ]]
 
 
===== مزید دیکھیے =====
 
[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
 
==== حواشی و حوالہ جات ====
 
 
[[CATEGORY: نعت گو شعراء]]
[[CATEGORY: فارسی شعراء ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: