آپ «سلام اے آمنہ کے لال، اے محبوب سبحانی ۔ حفیظ جالندھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:


سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی​
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی​
 
 
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی​
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی​


ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی​
ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی​
 
سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی​
سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی​


زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی​
زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی​
 
ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں​
ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں​


شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی​
شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی​
 
سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے​
سلام اے صاحبِ خلقِ عظیم انساں کو سکھلا دے​


یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی​
یہی اعمالِ پاکیزہ یہی اشغالِ روحانی​
 
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ​
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشا، ترا جلوہ​


تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی​
تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی​
 
اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا​
اگرچہ فقرُ فخری رتبہ ہے تیری قناعت کا​


مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی​
مگر قدموں تلے ہے فرِ کسرائی و خاقانی​
 
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا​
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا​


بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی​
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی​
 
زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے​
زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جائے​


ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی​
ترے پرتو سے مل جائے ہر اک ذرے کو تابانی​
 
حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت​
حفیظ بے نوا کیا ہے گدائے کوچہِ الفت​


عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی​
عقیدت کی جبیں تیری مروت سے ہے نورانی​
 
ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو​
ترا در ہو مرا سر ہو مرا دل ہو ترا گھر ہو​


تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی​
تمنا مختصر سی ہے مگر تمہید طولانی​
 
سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے​
سلام ، اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے​


سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے
سلام، اے خاک کے ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: