آپ «سانچہ:آج کی نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px | {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" | ||
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی نعت : [[ | ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی نعت : [[یاور وارثی ]] | ||
|- | |- | ||
| | | | ||
== | {| " class="wikitable" | ||
| text-align:center; | | |||
[[ملف:Naat Kainaat Yawar Warsi.jpg|160px|link=یاور وارثی]] | |||
|} | |||
شاعر: [[یاور وارثی ]] | |||
===== {{نعت }} ===== | |||
کُھلتے رستے جنگل صحرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
میل کا پتھر پیڑ کا سایہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
ساحل پر سر پھوڑتی موجیں مچھلی موتی مونگا سیپ | |||
رنگ برنگے پتھر دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
پانی پانی کرتی دھرتی پیاس کا عالم سوکھے ہونٹ | |||
سبز مناظر بادل برکھا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
حد نظر تک بہتا پانی رفتہ رفتہ اترتی رات | |||
کشتی چپو مانجھی دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
روتی آنکھیں بہتے آنسو ان کی باتیں ان کی یاد | |||
چاند ستارے بزم تمنا جو ہے سب کچھ ان کا یے | |||
وہ منبر وہ جنت کی کیاری ابرِ عطا کی وہ برسات | |||
جالی سنہری گنبد خضرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
سبز لباسی صحن چمن کی کلیاں آنا شاخ بہ شاخ | |||
روش روش پر پھول کا کھلنا جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
حشر کا میداں جوئے کوثر تاج شفاعت غلماں حور | |||
باغ جنت شاخ طوبی جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
جس کو میرا گھر کہتے ہیں کیا چھت کیا در کیا دیوار | |||
دہلیز آنگن بام دریچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
یاور انہیں کے دست کرم نے بھر دئیے میرے سب کھلیان | |||
کھیتی باڑی باغ بغیچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے | |||
|} | |} |