آپ «ساغر صدیقی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===نمونہ کلام=== | |||
==== آنکھ گلابی مست نظر ہے ==== | |||
آنکھ گلابی مست نظر ہے | |||
اللہ ہی جانے کون بشر ہے | |||
گیسوئے مشکین ، روح مزمل | |||
رخ پہ طلوع نور سحر ہے | |||
ماتھے پہ روشن روشن سہرا | |||
جلوہ رنگیں حسن قمر ہے | |||
ابروئے عالی آیہ قرآں | |||
سینئہ اقدس کان گہر ہے | |||
مہر نبوت پشت پناہی | |||
مسند یزداں آپ کا گھر ہے | |||
حور و ملائک حاضر خدمت | |||
عرش معلے راہگذر ہے | |||
چاند ستارے نقش کف پا | |||
منزل ہستی گرد سفر ہے | |||
غار حرا تھی اس کی کمائی | |||
ساری خدائی جس کا ثمر ہے | |||
نام محمد{{ص}} جگ اجیالا | |||
لوگ کہیں جسے کملی والا | |||
====اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے==== | |||
اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے | |||
دامن میں مرادیں لائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے | |||
بیتابی الفت کی دھن میں ہم دیدہ دل کے بر بط پر | |||
توحید کے نغمے گائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے | |||
تھا میں گے سنہری جالی کو چومیں گے معطر پردوں کو | |||
قسمت کو ذرا سلجھائیں گے جب ہم مدینے جائیں گے | |||
زمزم میں بھگو کر دامن کو سر مستی عرفاں پائیں گے | |||
کوثر کے سبو چھلکائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے | |||
ہنستی ہوئی کرنیں پھوٹیں گی ظمات کے قلعے ٹوٹیں گے | |||
جلووں کے علم لہرائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے | |||
ہم خاک در اقدس لے کر پلکوں پہ سجائیں گے ساغر | |||
یوں دل کا چمن مہکائیں گے جب ہم بھی مدینے جائیں گے | |||
====جس طرف چشم محمد{{ص}} کے اشارے ہو گئے==== | |||
جس طرف چشم محمد{{ص}} کے اشارے ہو گئے | |||
جتنے ذرے سامنے آئے ستارے ہو گئے | |||
جب کبھی عشق محمد{{ص}} کی عنایت ہو گئی | |||
میرے آنسو کوثر و زمزم کے دھارے ہو گئے | |||
موجہ طوفاں میں جب نام محمد{{ص}} لے لیا | |||
ڈوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے | |||
یا محمد{{ص}} آپ کی نظروں کا یہ اعجاز ہے | |||
جس طرف نظریں اٹھیں سب تمہارے ہو گئے | |||
میں ہوں اور یاد مدینہ اور ہیں تنہائیاں | |||
پنے بیگانے سبھی مجھ سے کنارے ہو گئے | |||
اپنی کملی کا ذرا سایہ عنایت ہو مجھے | |||
دل کے دشمن یا محمد{{ص}} دل سے پیارے ہو گئے | |||
====جاری ہے دو جہاں پہ حکومت رسول{{ص}} کی==== | |||
جاری ہے دو جہاں پہ حکومت رسول{{ص}} کی | |||
کرتے ہیں مہر و ماہ اطاعت رسول{{ص}} کی | |||
ایمان ایک نام ہے حب رسول{{ص}} کا | |||
ہے خلد کی بہار محبت رسول{{ص}} کی | |||
نوک مژہ پہ جن کی رہے اشک کربلا | |||
پائیں گے حشر میں وہ شفاعت رسول{{ص}} کی | |||
غار حرا کو یاد ہیں سجدے رسول{{ص}} کے | |||
دیکھی ہے پتھروں نے عبادت رسول{{ص}} کی | |||
دامان عقل و ہوش سہارا نہ دے مجھے | |||
چاہت خدا کی بن گئی چاہت رسول{{ص}} کی | |||
ساغر تمام عالم ہستی ہے بے حجاب | |||
آنکھوں میں بس رہی ہے وہ خلوت رسول{{ص}} کی | |||
====دل و نظر میں لیے عشق مصطفی{{ص}} آو==== | |||
=== شراکتیں === | === شراکتیں === | ||
[[صارف:تیمورصدیقی ]] | [[صارف:تیمورصدیقی ]] | ||