آپ «رشید ہادی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 10: سطر 10:




[[فیصل آباد]] کو [[شہر نعت]] کا شرف بھی رب  کریم کی خاص عطا  ہے ۔۔جہاں لفظوں کی کان کنی کرنے والے ہر شخص کی یہ خواہش رہی ہے کہ وہ بارگاہ کرم اور لطف و عنایت کے بازار رحمت میں اپنے لفظوں کو اپنی ہمت و استقامت کے ہاتھوں میں پرو کر  اس بازار میں  پہنچ تو جائے اور یہ اسی کا کرم ہے ۔۔اور اسی  کا کرم ہے کہ جوں کا توں پہنچ  ضرور جاتا ہے الحاج محمد رشید ہادی شہر نعت فیصل آباد کے ممتاز اور منفرد نعت گو شاعر ہیں ۔وہ ایک عرصہ سے شہر مداح رسول کے مکین ہیں۔ فصیح اللسان  [[اختر سدیدی ]]اور مداح  رسول [[ محمد علی ظہوری قصوری]] سے ان کا سالہا سال تک قریبی تعلق رہا ہے۔۔۔ دھواں اگلتی چمنیوں کے اس شہر فیصل آباد کو شہر نعت ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔۔۔فیصل آباد میں بہت تواتر سے مسلسل نعتیں  کہیں اور لکھی جا رہی ہیں۔۔[[ غلام رسول خلیق قریشی ]]،[[حافظ لدھیانوی]]،[[ ڈاکٹر احسن زیدی]]  سے لے کر[[ ڈاکٹر ریاض مجید ]]اور[[ عارف رضا]] تک ، [[صائم چشتی ]]سے لے کر [[حافظ محمد حسین حافظ]] اور [[اقبال شیدا ]]سے ہو کر [[زیارت حسین جمیل ]]تک ،[[منظر فارانی]] سے لے کر[[ شفقت حسین شفقت ]]،اور[[ نادر جاجوی ]]سے لے کر[[ حاتم بھٹی ]]تک،  [[عبدالستار نیازی ]]سے لے کر[[ صدف جالندھری]] تک ، [[ریاض احمد پرواز]]سے لے کر [[آصف بشیر چشتی]] تک ، [[اختر سدیدی  ]]سے لے کر [[محمد طاہر صدیقی]] تک ،[[احمد شہباز خاور]]  سے لے کر [[ریاض احمد قادری]] تک، [[امیر نواز امیر ]]سے لے کر  [[افضل خاکسار]] تک ، [[بسمل شمسی]] سے لے کر  [[نور محمّد نور کپور تھلوی ]]تک ،[[قمر الزمان قمر قادری ]]سے لے کر[[ منیر احمد خاور]] تک، سبھی  اپنے اپنے داماں میں نعتوں کے گجرے ، پھول اور ملائیں لیے بازار رحمت میں کشاں کشاں پھرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔اسی قافلے میں ہمیں [[رشید ہادی]] بھی بڑی تمکنت سے اپنی نعتوں کے گجرے لیے نمایاں نظر آتے ہیں ۔۔۔۔" [[جمال مدینہ]] "ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ [[1984]]ء کو منصہ شہود پر  آیا ۔۔پھر غمِ روزگار کے شکنجے میں وہ ایسا جکڑے کہ 2000ء تک چند نعتیں  ہی کہہ سکے ۔۔چنانچہ ان کا دوسرا نعتیہ مجموعہ "[[بہار  گنبد خضرا ]]" [[2000]]ء  چھپ  کر منظر عام پر آیا ۔۔۔۔رشید ہادی کا کہنا ہے کہ "میں نے اپنے سینے کے درد، اپنے دل کی دھڑکنیں اور  اپنی آنکھوں کے  آنسو سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ بے کس پناہ میں اشعار کی صورت میں پیش کیے ہیں اور اپنی صدائیں مکین  گنبد خضرا تک پہنچانے کے لیے نعت پاک کا سہارا لیا ہے۔مجھے کسی بھی مقام پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مایوس نہیں ہونے دیا ۔"
[[فیصل آباد]] کو [[شہر نعت]] کا شرف بھی رب  کریم کی خاص عطا  ہے ۔۔جہاں لفظوں کی کان کنی کرنے والے ہر شخص کی یہ خواہش رہی ہے کہ وہ بارگاہ کرم اور لطف و عنایت کے بازار رحمت میں اپنے لفظوں کو اپنی ہمت و استقامت کے ہاتھوں میں پرو کر  اس بازار میں  پہنچ تو جائے اور یہ اسی کا کرم ہے ۔۔اور اسی  کا کرم ہے کہ جوں کا توں پہنچ  ضرور جاتا ہے الحاج محمد رشید ہادی شہر نعت فیصل آباد کے ممتاز اور منفرد نعت گو شاعر ہیں ۔وہ ایک عرصہ سے شہر مداح رسول کے مکین ہیں۔ فصیح اللسان  [[اختر سدیدی ]]اور مداح  رسول [[ محمد علی ظہوری قصوری]] سے ان کا سالہا سال تک قریبی تعلق رہا ہے۔۔۔ دھواں اگلتی چمنیوں کے اس شہر فیصل آباد کو شہر نعت ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔۔۔فیصل آباد میں بہت تواتر سے مسلسل نعتیں  کہیں اور لکھی جا رہی ہیں۔۔[[ غلام رسول خلیق قریشی ]]،[[حافظ لدھیانوی]]،[[ ڈاکٹر احسن زیدی]]  سے لے کر[[ ڈاکٹر ریاض مجید ]]اور[[ عارف رضا]] تک ، [[صائم چشتی ]]سے لے کر [[حافظ محمد حسین حافظ]] اور [[اقبال شیدا ]]سے ہو کر [[زیارت حسین جمیل ]]تک ،[[منظر فارانی]] سے لے کر[[ شفقت حسین شفقت ]]،اور[[ نادر جاجوی ]]سے لے کر[[ حاتم بھٹی ]]تک،  [[عبدالستار نیازی ]]سے لے کر[[ صدف جالندھری]] تک ، [[ریاض احمد پرواز]]سے لے کر [[آصف بشیر چشتی]] تک ، [[اختر سدیدی  ]]سے لے کر [[محمد طاہر صدیقی]] تک ،[[احمد شہباز خاور]]  سے لے کر [[ریاض احمد قادری]] تک، [[امیر نواز امیر ]]سے لے کر  [[افضل خاکسار]] تک ، [[بسمل شمسی]] سے لے کر  [[نور محمّد نور کپور تھلوی ]]تک ،[[قمر الزمان قمر قادری ]]سے لے کر[[ منیر احمد خاور]] تک، سبھی  اپنے اپنے داماں میں نعتوں کے گجرے ، پھول اور ملائیں لیے بازار رحمت میں کشاں کشاں پھرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔اسی قافلے میں ہمیں [[رشید ہادی]] بھی بڑی تمکنت سے اپنی نعتوں کے گجرے لیے نمایاں نظر آتے ہیں ۔۔۔۔" [[جمال مدین]]ہ "ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ [[1984]]ء کو منصہ شہود پر  آیا ۔۔پھر غمِ روزگار کے شکنجے میں وہ ایسا جکڑے کہ 2000ء تک چند نعتیں  ہی کہہ سکے ۔۔چنانچہ ان کا دوسرا نعتیہ مجموعہ "[[بہار  گنبد خضرا ]]" [[2000]]ء  چھپ  کر منظر عام پر آیا ۔۔۔۔رشید ہادی کا کہنا ہے کہ "میں نے اپنے سینے کے درد، اپنے دل کی دھڑکنیں اور  اپنی آنکھوں کے  آنسو سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ بے کس پناہ میں اشعار کی صورت میں پیش کیے ہیں اور اپنی صدائیں مکین  گنبد خضرا تک پہنچانے کے لیے نعت پاک کا سہارا لیا ہے۔مجھے کسی بھی مقام پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مایوس نہیں ہونے دیا ۔"




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: