آپ «رانا بھگوان داس» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


[[ملف:Rana Bhagwan Das.jpg|300px|link=رانا بھگوان داس]]
[[ملف:Rana Bhagwan Das.jpg]]


رانا بھگوان داس [[20 دسمبر]] [[1942]]ء کو [[زمرہ: نصیر آباد | نصیر آباد]]، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔انہوں نے نے قانون کے ساتھ اسلامیات میں ماسٹرز کیا۔جسٹس رانا بھگوان داس اعلی عدلیہ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے، وہ انتہائی اچھی شہرت کے حامل تھے اور اپنے پوری خدمت کے دوران ہمیشہ غیر متنازع ثابت ہوئے۔رانا صاحب نے شاعری بھی کی اور نعتیہ اشعار بھی کہے ۔
==رانا بھگوان داس==


=== پیشہ ورانہ زندگی ===
رانا بھگوان داس 20 دسمبر 1942ء کو نصیر آباد، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔انہوں نے نے قانون کے ساتھ اسلامیات میں ماسٹرز کیا۔جسٹس رانا بھگوان داس اعلی عدلیہ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے، وہ انتہائی اچھی شہرت کے حامل تھے اور اپنے پوری خدمت کے دوران ہمیشہ غیر متنازع ثابت ہوئے۔رانا صاحب نے شاعری بھی کی اور نعتیہ اشعار بھی کہے ۔


==نمونہِ کلام==
جمالِ دو عالم تری ذاتِ عالی​
دو عالم کی رونق تری خوش جمالی​
خدا کا جو نائب ہوا ہے یہ انسان​
یہ سب کچھ ہے تری ستودہ خصالی ​
تو فیاضِ عالم ہے دانائے اعظم​
مبارک ترے در کا ہر اِک سوالی​


رانا بھگوان دس نے 1965 میں وکالت کا آغاز کیا اور پریکٹس کے صرف دو سال بعد عدلیہ کا حصہ بن گئے۔ انھیں سول جج تعینات کیا گیا۔ ماتحت عدالتوں میں فائز رہنے کے ستائیس سال بعد انھیں سندھ ہائی کورٹ میں بطور جج ترقی دی گئی۔
4 فروری 2004 کو انھیں سپریم کورٹ کا جج تعینات کیا گیا۔ انھیں اعلیٰ عدالت کے پہلے ہندو جج ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ ان کی تعیناتی کو چیلنج کرکے موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ہندو جج نہیں ہو سکتا جس درخواست کو سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردیا۔
رانا بھگوان داس متعدد بار قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر بھی تعینات رہے۔


پاکستان کی وکلا برداری جسٹس رانا بھگوان داس کو شریف اور اصول پرست جج سمجھتی ہے۔
نگاہِ کرم ہو نواسوں کا صدقہ​


==نمونہِ کلام==
ترے در پہ آیا ہوں بن کے سوالی ​
 
 
میں جلوے کا طالب ہوں ، اے جان عالم!​
 
دکھادے ،دکھادے وہ شانِ جمالی ​
 
 
ترے آستانہ پہ میں جان دوں گا ​


* [[ جمالِ دو عالم تری ذاتِ عالی​ ۔ رانا بھگوان داس |  جمالِ دو عالم تری ذاتِ عالی​ ]]
نہ جاوٗں ، نہ جاوٗں ، نہ جاوٗں گا خالی ​


* [[عرش حق کی طرف جب چلے مجتبی رانا بھگوان داس | عرش حق کی طرف جب چلے مجتبی ]]


* [[کلام اللہ مداح است و محبوب خدا باشی رانا بھگوان داس | کلام اللہ مداح است و محبوب خدا باشی ]]
تجھے واسطہ حضرتِ فاطمہ کا​


* [[رانا بھگوان داس السلام اے شاہ خوباں السلام | السلام اے شاہِ خوباں السلام ]]
میری لاج رکھ لے دو عالم کے والی ​
ٓ


===وفات===


رانا بھگوان داس  کا [[23 فروری]] [[2015]] کو [[زمرہ: کراچی |کراچی ]] میں انتقال ہوا۔ وہ بیمار تھے اور [[زمرہ: کراچی |کراچی ]] کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ۔
نہ مایوس ہونا ہے یہ کہتا ہے بھگوان


=== مزید دیکھیے ===
کہ جودِ محمد ہے سب سے نرالی ​


[[ دلو رام کوثری ]] | [[ ابرار احمد ]] | [[ فراق گورکھپوری ]]
ٓ


----------------------


{{ ٹکر 1 }}
==وفات==
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


[[زمرہ: مشاہیر کی نعت گوئی ]]
رانا صاحب کا 23 فروری 2015 کو کراچی  میں انتقال ہوا۔ وہ بیمار تھے اور کراچی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ۔
[[زمرہ : غیر مسلم نعت گو شعراء]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)