آپ «راحت انجم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
بہت کم وقتوں میں استاذ الشعراء کے خطاب سے نوازے جانے والے ماہر عروض مبصر و تنقید نگار شاعر و ادیب [[راحت انجم]] کا تعلق [[کرما]] ضلع [[رام گڑھ]] سے ہے جو [[بھارت]] کے صوبے [[جھارکھنڈ]] میں واقع ہے آپ کا اصلی نام (محمد راحت انجم ابن محمد حنیف انصاری مرحوم) ہے ،آپ کا قلمی نام  راحت انجم ہے  نیز آپ راحت تخلص فرماتے ہیں [[15جون]]  [[1998]] کو آپ اپنے آبائی وطن کرما میں پیدا ہوئے -
بہت کم وقتوں میں استاذ الشعراء کے خطاب سے نوازے جانے والے ماہر عروض مبصر و تنقید نگار شاعر و ادیب [[راحت انجم کا تعلق [[کرما]] ضلع [[رام گڑھ]] سے ہے جو [[بھارت]] کے صوبے [[جھارکھنڈ]] میں واقع ہے آپ کا  
 
اصلی نام (محمد راحت انجم ابن محمد حنیف انصاری مرحوم) ہے ،آپ کا قلمی نام  راحت انجم ہے  نیز آپ راحت تخلص فرماتے ہیں [[15جون]]  [[1998]] کو آپ اپنے آبائی وطن کرما میں پیدا ہوئے -
ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے ہی علاقے کے اردو اسکول میں حاصل کی اس کے بعد اپنے ہی علاقے کے [[مدرسہ گلشن رضا]] میں داخلہ لیکر حفظ کی دستار و سند حاصل کی تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آپ نے اعلیٰ تعلیم کیلئے [[دارالعلوم گلشن مدینہ]] ، [[آنند نگر]] اور [[دارالعلوم اہل سنت برکاتیہ]]  ،[[ جوگیشوری ]]میں داخلہ لیا وہیں آپ نے عالمیت کی دستار اور سند حاصل کی -
ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے ہی علاقے کے اردو اسکول میں حاصل کی اس کے بعد اپنے ہی علاقے کے [[مدرسہ گلشن رضا]] میں داخلہ لیکر حفظ کی دستار و سند حاصل کی تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آپ نے اعلیٰ تعلیم کیلئے  
[[دارالعلوم گلشن مدینہ]] آنند نگر اور [[دارالعلوم اہل سنت برکاتیہ]]  جوگیشوری میں داخلہ لیا وہیں آپ نے عالمیت کی دستار اور سند حاصل کی -


===نعت گوئی کا سفر===
===نعت گوئی کا سفر===


آپ فرماتے ہیں انٹر نیٹ پر مختلف نعت گو شعرا کا کلام پڑھنے کے بعد میں نے محسوس کیا کہ مجھے صنف نعت میں طبع آزمائی کرنی چاہئے لہٰذا پہلے میں نے مختلف کتابوں سے عروض کی معلومات حاصل کی اور[[ 2014 ]]ءمیں باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا ،آپ مزید فرماتے ہیں میں نے ابتدا میں[[ امام احمد رضا خان]] کی کتاب [[حدائق بخشش]] سے بے پناہ  استفادہ کیا اور آج بھی کررہا ہوں ۔ ویسے تو آپ کی پسندیدہ [[صنف ]] [[نعت ]]ہے علاوہ ازیں [[حمد ]]و[[ منقبت ]]میں بھی آپ نے خوب طبع آزمائی کی ہے اور [[غزل نگاری ]]سے بھی شغف رہا ہے -
آپ فرماتے ہیں انٹر نیٹ پر مختلف نعت گو شعرا کا کلام پڑھنے کے بعد میں نے محسوس کیا کہ مجھے صنف نعت میں طبع آزمائی کرنی چاہئے لہٰذا پہلے میں نے مختلف کتابوں سے عروض کی معلومات حاصل کی اور 2014 میں باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا ،آپ مزید فرماتے ہیں میں نے ابتدا میں  امام احمد رضا خان کی کتاب حدائق بخشش سے بے پناہ  استفادہ کیا اور آج بھی کررہا ہوں ۔ ویسے تو آپ کی پسندیدہ صنف نعت ہے علاوہ ازیں حمد و منقبت میں بھی آپ نے خوب طبع آزمائی کی ہے اور غزل نگاری سے بھی شغف رہا ہے -
الحمد للہ آپ نے اب تک کئی  نعتیہ حلقوں میں نمایاں مقام حاصل کیا آپ تقریباً  دو ہزار نعتیں تخلیق کر چکے ہیں تاہم آپ [[نعت نگاری]] کے سفر پر بڑی تیزی سے رواں دواں ہیں آپ اتنے باصلاحیت ہیں کہ انڈو پاک کے درجنوں  شعراء نہ صرف آپ کے شاگرد ہیں بلکہ آپ کا شاگرد ہونا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں -
الحمد للہ آپ نے اب تک کئی  نعتیہ حلقوں میں نمایاں مقام حاصل کیا آپ تقریباً  دو ہزار نعتیں تخلیق کر چکے ہیں تاہم آپ نعت نگاری کے سفر پر بڑی تیزی سے رواں دواں ہیں آپ اتنے باصلاحیت ہیں کہ انڈو پاک کے درجنوں  شعراء نہ صرف آپ کے شاگرد ہیں بلکہ آپ کا شاگرد ہونا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں -


=== اعزازات===
=== اعزازات===


آپ نے پہلی دفعہ سن[[ 2019 ]]ءمیں [[دارالعلوم اہل سنت فیضان رسول]] ([[ہزاری باغ]]) کے [[نعتیہ مقابلے]] میں شرکت کی اور اول انعام کے حقدار ہوئے  الحمداللہ آپ کو نعتیہ خدمات کے اعتراف میں  نعتیہ حلقہ (فن شاعری) کی جانب سے بھی بہترین مبصر کے لئے سن [[2021]] ءمیں [[حضرت جابر ابن عبد اللّه ایوارڈ ]]سے  نوازا گیا اور خدمت شعر و ادب کے اعتراف میں عالمی نعتیہ مشاعرہ [[دریاآباد]] کی جانب سے [[وارث پاک ایوارڈ]] سے بھی سن [[2021]] میں نوازا جا چکا ہے - آپ ایک ساتھ کئ خوبیوں کے حامل ہیں جہاں آپ ایک بہترین شاعر و ادیب اور مبصر ہیں وہیں ایک خوش الحان خوش آہنگ [[نعت خواں]] بھی ہیں اسلئے ہندوستان کے تمام نعتیہ محفلوں جلسوں اور کانفرنسوں میں آپ کو بہت عزت و احترام کے ساتھ بلایا جاتا ہے  
آپ نے پہلی دفعہ سن 2019 میں دارالعلوم اہل سنت فیضان رسول (ہزاری باغ) کے نعتیہ مقابلے میں شرکت کی اور اول انعام کے حقدار ہوئے  الحمداللہ آپ کو نعتیہ خدمات کے اعتراف میں  نعتیہ حلقہ (فن شاعری) کی جانب سے بھی بہترین مبصر کے لئے سن [[2021]] میں حضرت جابر ابن عبد اللّه ایوارڈ سے  نوازا گیا اور خدمت شعر و ادب کے اعتراف میں عالمی نعتیہ مشاعرہ [[دریاآباد]] کی جانب سے وارث پاک ایوارڈ سے بھی سن [[2021]] میں نوازا جا چکا ہے - آپ ایک ساتھ کئ خوبیوں کے حامل ہیں جہاں آپ ایک بہترین شاعر و ادیب اور مبصر ہیں وہیں ایک خوش الحان خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں اسلئے ہندوستان کے تمام نعتیہ محفلوں جلسوں اور کانفرنسوں میں آپ کو بہت عزت و احترام کے ساتھ بلایا جاتا ہے  
 
آپ یوں تو طویل عرصے سے اپنے  آبائی وطن میں ہیں لیکن ادبی دنیا میں شناخت عروس البلاد (ممبئی) سے ہے<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>
آپ یوں تو طویل عرصے سے اپنے  آبائی وطن میں ہیں لیکن ادبی دنیا میں شناخت عروس البلاد ([[ممبئی]]) سے ہے<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>


===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)