آپ «ذیشان میمن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Zeeshan Memon, Sukhkhar.jpg|link=ذیشان میمن]]
[[ملف:Zeeshan Memon, Sukhkhar.jpg|link=ذیشان میمن]]

چار زبانوں میں نعت خوانی کرنے والے  پی ٹی وی ایوارڈ ونر   حافظ ذیشان میمن[[11 جون]] [[1981]] سندھ کے شہر سکھر میں پیدا ہوئے ۔ اور صرف 4 سال کی عمر میں پہلی نعت مبارکہ پڑھی ۔  
چار زبانوں میں نعت خوانی کرنے والے  پی ٹی وی ایوارڈ ونر   ذیشان میمن[[11 جون]] [[1981]] سندھ کے شہر سکھر میں پیدا ہوئے ۔ اور صرف 4 سال کی عمر میں پہلی نعت مبارکہ پڑھی ۔  

=== سفر نعت خوانی ===
=== سفر نعت خوانی ===
سطر 7: سطر 7:
[[سید منظور الکونین ]] نے [[اعظم چشتی ]] کے بارے فرمایا تھا کہ پوت کے پاوں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں ۔  چشم ِ زمانہ نے کوئی دوسرا [[اعظم چشتی]] تو نہ دیکھا لیکن [[اعظم چشتی ]] کی آواز نے لوری بن کر بہت سے پالنا نشینوں کو ایسا روحانی فیض عنایت کیا کہ ان معصوم روحوں نے بچپن ہی سے اپنے نطق کو نعت سے سجایا اور جب ان کی آواز استادان نعت خوانی نے سنی تو مقبولیت کی مہر لگا دی ۔ حافظ محمد ذیشان میمن بھی [[اعظم چشتی ]] کے سحر میں گرفتار ایسی ہی ایک شخصیت  ہیں  ۔   

ابتدائی تربیت گھر میں ہوئی اور پھر [[سنگھار علی سلیم]] جو کہ جو اپنے زمانے کے بہت معروف نعت خواں بھی تھے  کی باقاعدہ شاگردی اختیار کیے۔ ریاضت میں پختگی آئی  تو ذیشان حیدر کو گاہے بگاہے پاکستان کے ے سینئر ترین نعت خوانوں [[اعظم چشتی]] ،[[محمد علی ظہوری]]، [[سید منظور الکونین]] ،[[ ریاض الدین سہروردی]]، [[عبدالستار نیازی]] ،[[خورشید احمد]] اور [[قاری وحید ظفر قاسمی]] جیسے معروف نعت خوانان کے روبرو نعت خوانی کی سعادت حاصل ہوتی رہی ۔
ابتدائی تربیت گھر میں ہوئی اور پھر [[سنگھار علی سلیم]] کی باقاعدہ شاگردی اختیارسے حاصل کی جو کہ جو اپنے زمانے کے بہت معروف نعت خواں بھی تھے۔ ریاضت میں پختگی آئی  تو ذیشان حیدر کو گاہے بگاہے پاکستان کے ے سینئر ترین نعت خوانوں [[اعظم چشتی]] ،[[محمد علی ظہوری]]، [[سید منظور الکونین]] ،[[ ریاض الدین سہروردی]]، [[عبدالستار نیازی]] ،[[خورشید احمد]] اور [[قاری وحید ظفر قاسمی]] جیسے معروف نعت خوانان کے روبرو نعت خوانی کی سعادت حاصل ہوتی رہی ۔
{{ٹکر 3 }}
{{ٹکر 3 }}
=== اعزازت و خدمات ِ نعت ===
=== اعزازت و خدمات ِ نعت ===

سطر 65: سطر 64:
=== حافظ ذیشان کا پیغام ===
=== حافظ ذیشان کا پیغام ===

نعت خوانی کی عمارت بے لوث محبت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قائم ہے ۔ اس میں ذرا سے کھوٹ سے بھی اس کا حسن جاتا رہتا ہے ۔ نعت خوانی کو صرف پیشہ نہیں ہونا چاہیے ۔دور ِ حاضر میں نعت خوانی کے بدلتے ہوئے انداز کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے نعت خوانوں کی تربیت کی باگ بانیان ِ محفل اور سامعین پر ہے ۔ وہ جیسا سننا چاہیں گے ۔ نعت خواں ویسا پڑھیں گے ۔ اگر بانیان ِ محفل، نقیبان اور سامعین اپنا قبلہ درست کر لیں تو کوئی وجہ نہیں کہ دور نکلتے ہوئے نعت خوانوں کو واپس لایا جا سکے ۔

=== مزید دیکھیے ===

{{ٹکر 1 }}
===
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)