آپ «ذہین شاہ تاجی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


ذہین شاہ تاجی [[1902]] میں [[جے پور]]، [[بھارت]] کے ایک قریبی قصبے میں  پیدا ہوئے۔  وہ ایک مذہبی شخصیت، دانش ور اور صوفی شاعر تھے ۔ معروف محقق    [[عقیل عباس جعفری]] ان کے تعارف میں لکھتے ہیں،
ذہین شاہ تاجی [[1902]] میں [[جے پور]]، [[بھارت]] کے ایک قریبی قصبے میں  پیدا ہوئے۔  وہ ایک مذہبی شخصیت، دانش ور اور صوفی شاعر تھے ۔  
 
"پاکستان کی معروف روحانی و علمی شخصیت حضرت بابا ذہین شاہ تاجی کا اصل نام محمد طاسین فاروقی تھا اور آپ 1904ءمیں ریاست جے پور کے مقام جھنجھنوں میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے والد پیرزادہ خواجہ دیدار بخش فاروقی نے آپ کی تعلیم کا بڑا معقول انتظام کیا، چنانچہ بابا ذہین شاہ تاجی عربی، فارسی، اردو، ہندی، سنسکرت اور انگریزی تمام زبانیں جانتے تھے اور متعدد علوم پر حاوی تھے۔ آپ بابا تاج الدین ناگپوریؒ کے خلیفہ حضرت بابا یوسف شاہ تاجی سے بیعت تھے اور ان کے خلیفہ اور سجادہ نشین تھے۔
حضرت بابا ذہین شاہ تاجی نے 23 جولائی 1978ء کو کراچی میں وفات پائی اور میوہ شاہ قبرستان میں آستانہ تاجیہ میں آسودہ خاک وئے۔ حضرت بابا ذہین شاہ تاجی نے بابا تاج الدین ناگپوریؒ کا تذکرہ تاج الاولیا کے نام سے مرتب کیا تھا۔ آپ نے حسین بن منصور حلاج کی کتاب الطواسین کا ترجمہ بھی کیا تھا اور وہابیت اور اسلام کے نام سے ایک وقیع کتاب بھی تحریر کی تھی۔ آپ ایک اچھے شاعر بھی تھے اور آپ کے کئی شعری مجموعے بھی اشاعت پذیر ہوئے تھے"




سطر 16: سطر 13:
ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے  
ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے  


- [[سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے ۔ تاجی | سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے  ]]
- [[سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے  ]]
 
 
 


=== وفات ===
=== وفات ===


ان  کا انتقال [[1978]] میں کراچی میں ہوا ۔
ان  کا انتقال [[1978]] میں کراچی میں ہوا ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: