آپ «ذکر خیر الورا» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:


[[عزیز الدین خاکی  ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ
[[عزیز الدین خاکی  ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ
میرے دوسرے نعتیہ مجموعے"ذکر صل علی" (مطبوعہ 1994ء )کی اشاعت پر حضرت حفیظ تائب کا تبصرہ
--------------------------------------------------------------------
          زبان و لب سے پھوٹنے والے نعت کے سوتے جب ذہن و دل سے جاملے تو "ذکر خیرالورا "کے بعد" ذکر صل علی "جیسا مجموعہء نعت وجود میں آیا ۔ اس سے پہلے عزیز الدین خاکی آڈیو کیسٹ کے علاوہ اپنی پسند کی نعتوں اور مناقب کے انتخاب بھی شائع کر چکے ہیں ۔
        چھ برس تک صرف آواز کا جادو جگاتے ہوئے وہ سامعین نعت کی پسندیدہ نہج سے پوری طرح آشنا ہو گئے تو انہوں نے اسی معار پر نعت گوئی کی بنیاد رکھی لیکن رفتہ رفتہ وہ ادبی معیارات سے آگاہ ہو کر اہل ادب میں بھی بار پانے لگے ۔۔
          اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں عزیز الدین خاکی کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔
------------------------------ حفیظ تائب لاہور 1994ء
سرکار اپنا روضہء انور دکھائیے
ہم درد کے ماروں کو بھی طیبہ بلائیے
گزرے ہماری زندگی گنبد کے سائے میں
بس ایسی زندگی ہمیں سرکار چاہیئے
جائیں کہاں در چھوڑ کر ہم آپ کا حضور
ہم عاصیوں کو اپبے دامن میں چھپائیے
جس دم ہو تزکرہ شہ عالی وقار کا
اپنے دل و نگاہ ادب سے جھکائیے
دنیا کی خواہشوں کو مٹا کر قلوب سے
یاد رسول پاک کو دل میں بسائیے
ہم کو بھی اے رسول خدا رحمت جہاں
اپنے دیار پاک کا منگتا بنائیے
بن جائیے خلوص و عقیدت کی اک مثال
سب کو درود پاک کا نغمہ سنائیے
آقا یہاں موجود ہیں ایمان ہے مرا
سب یا رسول اللہ کا نعرہ لگائیے
عشاق کر رہے ہیں تقاضہ یہ بار بار
خاکی رسول پاک کی نعتیں سنائیے
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: