آپ «ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
ذوالفقار علی ملک [[31 جنوری]] [[1978]] بروز منگل ملک خاندان کے چشم و چراغ عبدالحمید ملک کے گھر[[ زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] میں پیدا ہوئے ۔ | |||
ذوالفقار علی ملک [[31 جنوری]] [[1978]] بروز منگل ملک خاندان کے چشم و چراغ عبدالحمید ملک کے گھر | |||
والدِ گرامی ، دادا ، پردادا سچے سُچے عاشقانِ رسول ہو گزرے ہیں ۔ آپ کے دادا ایک روحانی شخصیت تھے اور والد صاحب اگرچہ خود شعر نہیں کہتے تھے لیکن بہت بلند پایہ ذوق رکھتے تھے اور اساتذہ کے ہزارہا اردو اور فارسی اشعار انھیں ازبر تھے اور اکثر و بیشتر انھیں گنگنایا بھی کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک کو فنِّ تاریخ گوئی کے ماہر نامور نعت گو شاعر سلطان الشعرا حضرت [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] کی رفاقت بھی نصیب رہی ۔ اور انھی ہر دو احباب کے زیرِ سایہ عمر کی منازل طے کرتے رہے ۔ تقاریر، قرات و نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا اور والد بزرگوار اور [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] اس میں رہنمائی کا فرض سر انجام دیتے تھے ۔ گھر میں بھی سالانہ محافلِ میلاد کا اہتمام ہوتا تھا ۔ سلسلہِ طریقت میں آپ حضرت [[پیر مہر علی شاہ ]] کے پوتے پیر سید شاہ عبد الحق المعروف چھوٹے لالہ جی سے سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں ۔ | |||
=== رسمی تعلیم === | === رسمی تعلیم === | ||
آپ نے ابتدائی تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول اور سرسید کالج واہ کینٹ سے حاصل کی ۔ بعد ازاں کیڈٹ کالج کوہاٹ میں میرٹ سکالرشپ پر صوبہ پنجاب کی اکلوتی سیٹ پر سیلیکٹ ہوئے ۔ میٹرک تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی ، ایف ایس سی سائنس ڈگری کالج واہ کینٹ سے اور 97- 1996 پشاور میں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا ۔ اسی دوران سن [[2000]] میں پنجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور فارسی میں بھی گریجویشن کی ۔ | آپ نے ابتدائی تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول اور سرسید کالج واہ کینٹ سے حاصل کی ۔ بعد ازاں کیڈٹ کالج کوہاٹ میں میرٹ سکالرشپ پر صوبہ پنجاب کی اکلوتی سیٹ پر سیلیکٹ ہوئے ۔ میٹرک تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی ، ایف ایس سی سائنس ڈگری کالج واہ کینٹ سے اور 97- 1996 پشاور میں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا ۔ اسی دوران سن [[2000]] میں پنجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور فارسی میں بھی گریجویشن کی ۔ [[2012]] میں کینٹ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج حسن ابدال سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ڈگری بھی حاصل کی | ||
=== پیشیہ ورانہ زندگی === | === پیشیہ ورانہ زندگی === | ||
کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز | کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ آپ شفا انڑنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے وابستہ کِنڈل فاؤنڈیشن کے گزشتہ تین سال تک جوائنٹ سکیرٹری رہے اور آج کل بطور سیکرٹری پریس ، انفارمیشن اور میڈیا خدمات سرانجام دے رہے ہٰیں۔ | ||
=== ادبی خدمات === | === ادبی خدمات === | ||
ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے | ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے [[زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ریجن کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں ۔ اس کے علاوہ [[ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، اسلام آباد ]] [[زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ، [[بزمِ حمد و نعت اسلام آباد]] ، [[لوح و قلم فاؤنڈیشن واہ کینٹ ]] کے رکن ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ [[ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال ]] [[زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] کے بانی اور پہلے سیکرٹری ہیں ۔ | ||
=== شاعری === | === شاعری === | ||
سطر 35: | سطر 24: | ||
کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔ | کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔ | ||
=== چند کلام === | === چند کلام === | ||
* [[مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ۔ ذوالفقار علی دانش |مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ]] | * [[مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ۔ ذوالفقار علی دانش |مصیبت میں پڑے ہیں ، اَنْتَ مَوْلٰنَا ]] | ||
سطر 66: | سطر 51: | ||
ذوالفقار علی دانش کی مزید حمدیہ و نعتیہ شاعری [[ ذولفقار علی دانش کی حمدیہ و نعتیہ شاعری | اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں ]] | ذوالفقار علی دانش کی مزید حمدیہ و نعتیہ شاعری [[ ذولفقار علی دانش کی حمدیہ و نعتیہ شاعری | اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں ]] | ||
* [[جس نے بھی بزمِ پاک سجائی حضور کی ۔ ذوالفقار علی دانش | جس نے بھی بزمِ پاک سجائی حضور کی ]] | |||
[ | |||
* [[اک چشمِ کرم ، شاہِ اُمم ، سیّدِ لولاک ! ۔ ذوالفقار علی دانش | اک چشمِ کرم ، شاہِ اُمم ، سیّدِ لولاک ! ]] | |||
* [[رحم کُن بر حالِ من اے سیّدِ خیرُالاَنَام ۔ ذوالفقار علی دانش | رحم کُن بر حالِ من اے سیّدِ خیرُالاَنَام ]] | |||
* [[بنامِ سیّدِ عالم سلام لکھتے ہیں ۔ ذوالفقار علی دانش | بنامِ سیّدِ عالم سلام لکھتے ہیں ]] | |||
* [[اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا ۔ ذوالفقار علی دانش |اب بار گناہوں کا اٹھایا نہیں جاتا ]] | |||
* [[قلم ہاتھ میں میرے آیا اگر ہے ۔ ذوالفقار علی دانش |قلم ہاتھ میں میرے آیا اگر ہے ]] | |||
* [[مرا نام ، حسب و نسب آپ سے ۔ ذوالفقار علی دانش |مرا نام ، حسب و نسب آپ سے ]] | |||
* [[خوشا نصیب یہ بندہ بھی نعت کہتا ہے ۔ ذوالفقار علی دانش |خوشا نصیب یہ بندہ بھی نعت کہتا ہے ]] | |||
* [[کچھ بھی نہیں تھا سیّدِ ابرار سے پہلے ۔ ذوالفقار علی دانش |کچھ بھی نہیں تھا سیّدِ ابرار سے پہلے ]] | |||
* [[محفل میں تھا اکیلا , تھے جذبات منفرد ۔ ذوالفقار علی دانش |محفل میں تھا اکیلا , تھے جذبات منفرد ]] | |||
* [[ہم کو سرکار جو قدموں میں بلاتے اپنے ۔ ذوالفقار علی دانش |ہم کو سرکار جو قدموں میں بلاتے اپنے ]] | |||
* [[بارِعصیاں سے ہو کے لرزیدہ ۔ ذوالفقار علی دانش |بارِعصیاں سے ہو کے لرزیدہ ]] | |||
* [[ہیں رؤُوف الرّحیم و نور آقا ۔ ذوالفقار علی دانش |ہیں رؤُوف الرّحیم و نور آقا ]] | |||
* [[یوں شبیہِ مناجات بنتی رہے ۔ ذوالفقار علی دانش |یوں شبیہِ مناجات بنتی رہے ]] | |||
* [[سکھاتی ہے یہ کربلا ، حسین زندہ آج بھی ۔ ذوالفقار علی دانش |سکھاتی ہے یہ کربلا ، حسین زندہ آج بھی ]] | |||
* [[اَلسَّلام ! اے مصطفےٰ ، یٰس و طٰہٰ ! اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |اَلسَّلام ! اے مصطفےٰ ، یٰس و طٰہٰ ! اَلسَّلام ! ]] | |||
* [[در بیانِ شانِ حیدر عاجزانہ ! اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |در بیانِ شانِ حیدر عاجزانہ ! اَلسَّلام ! ]] | |||
* [[مدح در شانِ ابوبکر ایں قصیدہ اَلسَّلام ! ۔ ذوالفقار علی دانش |مدح در شانِ ابوبکر ایں قصیدہ اَلسَّلام ! ]] | |||
== مزید دیکھیے == | |||
[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] |