آپ «ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
ذوالفقار علی ملک [[31 جنوری]] ]]1978[[ بروز منگل ملک خاندان کے چشم و چراغ عبدالحمید ملک کے گھر[[ زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] میں پیدا ہوئے ۔ | |||
آپ آبا و اجداد سے شہر حسن ابدال کے مالکان میں سے چلے آ رہے ہیں ۔ والدِ گرامی ، دادا ، پردادا سچے سُچے عاشقانِ رسول ہو گزرے ہیں ۔ آپ کے دادا ایک روحانی شخصیت تھے اور والد صاحب اگرچہ خود شعر نہیں کہتے تھے لیکن بہت بلند پایہ ذوق رکھتے تھے اور اساتذہ کے ہزارہا اردو اور فارسی اشعار انھیں ازبر تھے اور اکثر و بیشتر انھیں گنگنایا بھی کرتے تھے۔ بعد ازاں ذوالفقار علی ملک سلطان الشعرا [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] کی رفاقت بھی نصیب رہی ۔ اور انھی کے زیرِ سایہ عمر کی منازل طے کرتے رہے ۔ تقاریر، قرات و نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا اور والد بزرگوار اور [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] اس میں رہنمائی کا فرض سر انجام دیتے تھے ۔ گھر میں بھی سالانہ محافلِ میلاد کا اہتمام ہوتا تھا ۔ سلسلہِ طریقت میں آپ حضرت [[پیر مہر علی شاہ ]] کے پوتے پیر سید شاہ عبدمالحق المعروف چھوٹے لالہ جی سے سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں ۔ | |||
=== رسمی تعلیم === | === رسمی تعلیم === | ||
آپ نے ابتدائی تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول | آپ نے ابتدائی پرائمری تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول سے حاصل کی ۔ سرسید کالج واہ کینٹ سے مڈل کا امتحان اعزاز کے ساتھ پاس کیا ۔ بعد ازاں کیڈٹ کالج کوہاٹ میں میرٹ سکالرشپ پر صوبہ پنجاب کی اکلوتی سیٹ پر سیلیکٹ ہوئے ۔ میٹرک تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی ، ایف ایس سی سائنس ڈگری کالج واہ کینٹ سے کی ۔ بعد ازاں سن 97- 1996 پشاور میں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا ۔ اسی دوران سن [[2000]] میں پینجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور فارسی میں بھی گریجویشن کی ۔ بعد ازاں سن [[2012]] میں کینٹ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج حسن ابدال سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ڈگری بھی حاصل کی ۔ اسی سال ہیلنگ انرجی کے سرٹیفیکیٹ کورسز بھی کیے ۔ | ||
=== پیشیہ ورانہ زندگی === | === پیشیہ ورانہ زندگی === | ||
کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز | کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ آپ شفا انڑنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے وابستہ کِنڈل فاؤنڈیشن کے گزشتہ تین سال تک جوائنٹ سکیرٹری رہے اور آج کل بطور سیکرٹری پریس ، انفارمیشن اور میڈیا خدمات سرانجام دے رہے ہٰیں۔ | ||
=== ادبی خدمات === | === ادبی خدمات === | ||
ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے | ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے [[زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ریجن کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں ۔ اس کے علاوہ [[محفلِ نعت پاکستان]] [[زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ، [[بزمِ حمد و نعت اسلام آباد]] ، [[لوح و قلم فاؤنڈیشن واہ کینٹ ]] کے رکن ہیں ۔ | ||
=== شاعری === | === شاعری === | ||
شعر کہنے کا آغاز غالباً چھٹی کلاس میں [[1988]] میں کیا ۔ دانش تخلص کرتے ہیں اور قلمی نام ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ہے ۔ ابتدا میں کافی عرصہ غزل اور نظم و نثر کی طرف مائل رہے ۔ قریباً سن [[2000]] میں نعت کا پہلا شعر کہا ۔ شاعری میں کوئی باقاعدہ استاد نہیں رہا ، کسی حد تک [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] سے کبھی کبھار رہنمائی لیتے تھے ۔ لیکن بوجہ ادب و احترام کبھی ان کے سامنے کسی مشاعرے میں یا ویسے اپنا کلام سنانے کی جرات نہیں کی ۔ سن [[2014]] میں والدِ گرامی کے وصال اور پھر اگلے ہی سال سن [[2015]] میں [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] کے وصال کے بعد باقاعدہ نعت گوئی کے میدان میں آئے ۔ اور کچھ اس انداز سے کہ نعت گوئی ہی ان کا حوالہ بن گیا خود اپنی ایک نعت کے مقطع میں اس فخر کا اظہار کچھ ان الفاظ میں کرتے ہیں | شعر کہنے کا آغاز غالباً چھٹی کلاس میں [[1988]] میں کیا ۔ دانش تخلص کرتے ہیں اور قلمی نام ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ہے ۔ ابتدا میں کافی عرصہ غزل اور نظم و نثر کی طرف مائل رہے ۔ قریباً سن [[2000]] میں نعت کا پہلا شعر کہا ۔ شاعری میں کوئی باقاعدہ استاد نہیں رہا ، کسی حد تک [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] سے کبھی کبھار رہنمائی لیتے تھے ۔ لیکن بوجہ ادب و احترام کبھی ان کے سامنے کسی مشاعرے میں یا ویسے اپنا کلام سنانے کی جرات نہیں کی ۔ سن [[2014]] میں والدِ گرامی کے وصال اور پھر اگلے ہی سال سن [[2015]] میں [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] کے وصال کے بعد باقاعدہ نعت گوئی کے میدان میں آئے ۔ اور کچھ اس انداز سے کہ نعت گوئی ہی ان کا حوالہ بن گیا خود اپنی ایک نعت کے مقطع میں اس فخر کا اظہار کچھ ان الفاظ میں کرتے ہیں | ||
میں دانش اپنے مقدر پہ کیوں نہ ناز کروں | میں دانش اپنے مقدر پہ کیوں نہ ناز کروں | ||
کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔ | کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔ | ||
=== نمونہ ء کلام === | |||
== مزید دیکھیے === | |||
[[حافظ محبوب احمد | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ محمد عارف قادری ]] |