آپ «ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
=== رسمی تعلیم === | === رسمی تعلیم === | ||
آپ نے ابتدائی تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول اور سرسید کالج واہ کینٹ سے حاصل کی ۔ بعد ازاں کیڈٹ کالج کوہاٹ میں میرٹ سکالرشپ پر صوبہ پنجاب کی اکلوتی سیٹ پر سیلیکٹ ہوئے ۔ میٹرک تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی ، ایف ایس سی سائنس ڈگری کالج واہ کینٹ سے اور 97- 1996 پشاور میں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا ۔ اسی دوران سن [[2000]] میں پنجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور فارسی میں بھی گریجویشن کی ۔ | آپ نے ابتدائی تعلیم حسن ابدال پبلک اسکول اور سرسید کالج واہ کینٹ سے حاصل کی ۔ بعد ازاں کیڈٹ کالج کوہاٹ میں میرٹ سکالرشپ پر صوبہ پنجاب کی اکلوتی سیٹ پر سیلیکٹ ہوئے ۔ میٹرک تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی ، ایف ایس سی سائنس ڈگری کالج واہ کینٹ سے اور 97- 1996 پشاور میں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا ۔ اسی دوران سن [[2000]] میں پنجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی اور فارسی میں بھی گریجویشن کی ۔ [[2012]] میں کینٹ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج حسن ابدال سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ڈگری بھی حاصل کی | ||
=== پیشیہ ورانہ زندگی === | === پیشیہ ورانہ زندگی === | ||
کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز | کچھ عرصہ واہ کینٹ اور حسن ابدال میں کلینک بھی کیا ۔ آج کل آپ اپنی آن لائن میڈیکل ٹرانسکرپشن کی فرم چلا رہے ہیں اور امریکہ کے ایک کارڈیالوجی کلینک سے وابستہ ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مادرِ علمی کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ایکس کیڈٹس کی ایسوسی ایشن کوہاٹینز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز ہیں ۔ آپ شفا انڑنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے وابستہ کِنڈل فاؤنڈیشن کے گزشتہ تین سال تک جوائنٹ سکیرٹری رہے اور آج کل بطور سیکرٹری پریس ، انفارمیشن اور میڈیا خدمات سرانجام دے رہے ہٰیں۔ | ||
=== ادبی خدمات === | === ادبی خدمات === | ||
ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے اسلام آباد [[زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ریجن کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں ۔ اس کے علاوہ [[ادارہ محفلِ نعت، اسلام آباد ]] ، [[بزمِ حمد و نعت اسلام آباد]] ، [[لوح و قلم فاؤنڈیشن واہ کینٹ ]] کے رکن ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ | ادبی طور پر آپ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے اسلام آباد [[زمرہ: اسلام آباد | اسلام آباد ]] ریجن کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں ۔ اس کے علاوہ [[ادارہ محفلِ نعت، اسلام آباد ]] ، [[بزمِ حمد و نعت اسلام آباد]] ، [[لوح و قلم فاؤنڈیشن واہ کینٹ ]] کے رکن ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ [[ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال ]] [[زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] کے بانی اور پہلے سیکرٹری ہیں ۔ | ||
=== شاعری === | === شاعری === | ||
سطر 35: | سطر 35: | ||
کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔ | کہ نعت گوئی ہی اب تو مرا حوالہ ہے ۔ | ||
=== چند کلام === | === چند کلام === |