آپ «دیوان» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
ایسا مجموعہ کلام جس میں غزلیات کو ردیفوں کے اعتبار سے حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا جائے ۔ اردو کے مشہور شاعر [[اسد اللہ خاں غالب ]] کا کلام دیوان کی صورت میں ہے اور اسی لیے " دیوان ِ غالب" کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ | ایسا مجموعہ کلام جس میں غزلیات کو ردیفوں کے اعتبار سے حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا جائے ۔ اردو کے مشہور شاعر [[اسد اللہ خاں غالب ]] کا کلام دیوان کی صورت میں ہے اور اسی لیے " دیوان ِ غالب" کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ میرتقی میر کا کلام دیوان نہیں بلکہ [[کلیات]] کی شکل اکٹھا کیا گیا ہے ۔ | ||
دیوان چونکہ ردیفوں کے اعتبار سے ترتیب دیا جاتا ہے اس لیے دراصل دیوان میں صرف غزلیات اکٹھی کی جاتی ہیں ۔ تاہم بعض اوقات غزل کے اشعار قطعہ یا فرد کی صورت میں بھی نظر آتے ہیں ۔ ۔ جبکہ مجموعہ کلام یا کلیات میں اصناف سخن کی کوئی قید نہیں ۔ اس طرح دیوان کی دو شرائط ہوئیں ۔ | دیوان چونکہ ردیفوں کے اعتبار سے ترتیب دیا جاتا ہے اس لیے دراصل دیوان میں صرف غزلیات اکٹھی کی جاتی ہیں ۔ تاہم بعض اوقات غزل کے اشعار قطعہ یا فرد کی صورت میں بھی نظر آتے ہیں ۔ ۔ جبکہ مجموعہ کلام یا کلیات میں اصناف سخن کی کوئی قید نہیں ۔ اس طرح دیوان کی دو شرائط ہوئیں ۔ | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
=== مشہور نعتیہ دیوان === | === مشہور نعتیہ دیوان === | ||
کچھ مشہور نعتیہ | کچھ مشہور نعتیہ دوائن اس ربط پر دیکھے جا سکتے ہیں : [[زمرہ:دیوان | نعتیہ دوائن ]] | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[دیوان ]] | [[ کلیات ]] | [[ مجموعہ کلام | [[دیوان ]] | [[ کلیات ]] | [[ مجموعہ کلام ]] |