آپ «خرم خلیق» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
خرم خلیق | خرم خلیق ،اسلام آباد | ||
=== مجموعہ ہائے کلام === | === مجموعہ ہائے کلام === | ||
سطر 11: | سطر 9: | ||
=== نمونہ کلام === | === نمونہ کلام === | ||
====انوارِ الٰہی کا خزینہ ہے مدینہ==== | |||
'''{{نعت}}''' | |||
انوارِ الٰہی کا خزینہ ہے مدینہ | |||
مومن کے لیے وادِیِ سینا ہے مدینہ | |||
یثرب تھا کبھی جب نہ تھے اِس دل میں محمد | |||
اب اُن کی سکونت سے یہ سینہ ہے مدینہ | |||
ہاں، ہو گی کہیں اس کے مضافات میں جنت | |||
منزل تو مسافر کی مدینہ ہے مدینہ | |||
تھی ایک ہی طوفاں کے لیے نوح کی کشتی | |||
پر سارے زمانوں کا سفینہ ہے مدینہ | |||
ہے بیش بہا اس کے دمکنے سے یہ خرم | |||
انگشتری دُنیا ہے، نگینہ ہے مدینہ |