آپ «خالد محمود خالد رحلت فرما گئے» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ﷺ کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے | یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ﷺ کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے | ||
برسوں سے نعت خوانوں کی زبانوں پر سجی ، قریہ قریہ گلی گلی میںگونجنے والی اس لازوال اور مشہور نعت سمیت اس جیسی متعدد معروف اور شہرہ آفاق نعتوں کے تخلیق کار بزرگ نعت گو شاعر جناب [[خالد محمود | برسوں سے نعت خوانوں کی زبانوں پر سجی ، قریہ قریہ گلی گلی میںگونجنے والی اس لازوال اور مشہور نعت سمیت اس جیسی متعدد معروف اور شہرہ آفاق نعتوں کے تخلیق کار بزرگ نعت گو شاعر جناب [[خالد محمود نقشنبدی |خالد محمود خالد نقشبندی]] 17 دسمبر 2018 بروز پیرکراچی میں انتقال فرماگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون | ||
مرحوم خالد محمود خالد نقشبندی ؒکی نعتیہ ادب میں خدمات نا قابلِ فراموش ہیں، اُن کی لکھی ہوئی بے شمار نعتوں کوقومی اور بین الاقوامی سطح پر بے مثال پذیرائی حاصل ہوئی، اُن کی لکھی ہوئی ہر نعت میں محبت و عقیدت ، عاجزی و انکساری کا ایک منفرد رنگ نظر آتا ہے ، آپ کے نعتیہ مجموعہ جات میں"قدم قدم سجدے "مکتبہ نعمانیہ اقبال روڈ سیالکوٹ سے 1988 میں شائع ہوا | مرحوم خالد محمود خالد نقشبندی ؒکی نعتیہ ادب میں خدمات نا قابلِ فراموش ہیں، اُن کی لکھی ہوئی بے شمار نعتوں کوقومی اور بین الاقوامی سطح پر بے مثال پذیرائی حاصل ہوئی، اُن کی لکھی ہوئی ہر نعت میں محبت و عقیدت ، عاجزی و انکساری کا ایک منفرد رنگ نظر آتا ہے ، آپ کے نعتیہ مجموعہ جات میں"قدم قدم سجدے "مکتبہ نعمانیہ اقبال روڈ سیالکوٹ سے 1988 میں شائع ہوا |