آپ «حُسنِ کُن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:FB IMG 1690886848335.jpg|تصغیر]]
 
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


سطر 20: سطر 20:
=== حُسنِ کُن (مسدس) ===
=== حُسنِ کُن (مسدس) ===


کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے شاعر اقرار مصطفےٰ کا یہ نعتیہ مجموعہء کلام مسدس کی ہئیت میں لکھا گیا ہے اس مسدس کے کُل 145 بند ہیں جس میں "حمدیہ" "حالاتِ عرب" اور "آمد سے قبل معجزات" کے عنوانات کے ساتھ تین تین بند ہیں جبکہ بقیہ 136 بند "آمد اور معجزات" کے عنوان سے درج کئے گئے ہیں جن میں نبیء رحمت کی دنیا میں آمد اور ربِ کائنات کی جانب سے عطا کردہ معجزات کے ساتھ ساتھ آپﷺ کی سیرتِ لازوال، فیض و کمال اور حسن و جمال کو بھی عمدہ اور چنیدہ الفاظ میں بیان کیا گیا ہے
کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے شاعر اقرار مصطفےٰ کا یہ نعتیہ مجموعہء کلام مسدس کی ہئیت میں لکھا گیا ہے اس مسدس کے کُل 145 بند ہیں جس میں "حمدیہ" "حالاتِ عرب" اور "آمد سے قبل معجزات" کے عنوانات کے ساتھ تین تین بند ہیں جبکہ بقیہ 134 بند "آمد اور معجزات" کے عنوان سے درج کئے گئے ہیں جن میں نبیء رحمت کی دنیا میں آمد اور ربِ کائنات کی جانب سے عطا کردہ معجزات کے ساتھ ساتھ آپﷺ کی سیرتِ لازوال، فیض و کمال اور حسن و جمال کو بھی عمدہ اور چنیدہ الفاظ میں بیان کیا گیا ہے


ماضی میں مسدس کی شکل میں نعتیہ کلام سامنے آتا رہا ہے مگر حالیہ کچھ برسوں میں شعراء کا اس صنفِ سخن کی طرف رُجحان نہ ہونے کے برابر ہے پچھلی دو دہائیوں کے دوران مسدس کی ہئیت میں شائع ہونے والے نعتیہ مجموعوں کی تعداد شاید انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے ایسے میں اقرار مصطفےٰ کا یہ مجموعہء کلام یقیناً تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے جنہوں نے اس معدوم ہوتی صنف میں آقائے کُل جہاں کی بارگاہ میں عقیدتوں کی مہک سے بھرے نعتیہ گلدستے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
ماضی میں مسدس کی شکل میں نعتیہ کلام سامنے آتا رہا ہے مگر حالیہ کچھ برسوں میں شعراء کا اس صنفِ سخن کی طرف رُجحان نہ ہونے کے برابر ہے پچھلی دو دہائیوں کے دوران مسدس کی ہئیت میں شائع ہونے والے نعتیہ مجموعوں کی تعداد شاید انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے ایسے میں اقرار مصطفےٰ کا یہ مجموعہء کلام یقیناً تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے جنہوں نے اس معدوم ہوتی صنف میں آقائے کُل جہاں کی بارگاہ میں عقیدتوں کی مہک سے بھرے نعتیہ گلدستے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
سطر 38: سطر 38:
آئے حضورﷺ اور زمیں زندہ ہو گئی
آئے حضورﷺ اور زمیں زندہ ہو گئی


برتاؤ سب سے ایسے کیا ہے حضورﷺ نے


برتاؤ سب سے ایسے کیا ہے حضورﷺ نے


جو بھی کسی نے مانگا دیا ہے حضورﷺ نے
جو بھی کسی نے مانگا دیا ہے حضورﷺ نے
سطر 49: سطر 49:
خلقِ عظیم برتا سدا نازنینﷺ نے
خلقِ عظیم برتا سدا نازنینﷺ نے


خود اپنے جوتے گانٹھے شہِ مرسلینﷺ نے
خود اپنے جوتت گانٹھے شہِ مرسلینﷺ نے




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: