آپ «حفیظ الرحمن احسن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


آپ سہ ماہی "سیارہ " لاہور کے مدیر اعلی اور اہم نعت گو شاعر تھے ۔
آپ سہ ماہی "سیارہ " لاہور کے مدیر اعلی اور اہم نعت گو شاعر تھے  


<blockquote>
پروفیسر حفیظ الرحمن احسن صاحب 9 اکتوبر 1934ءمیں ضلع سیالکوٹ کے نواحی شہر ”پسرور“ میں عبدالعزیز کے گھر پیدا ہوئے۔ تعلیم مرے کالج اور پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی ایم اے عربی کرنے کے بعد شعبہ تدریس کو ذریعہ معاش بنایا لیکن ملازمت کو جاری نہ رکھ سکے۔ مستعفی ہوکر اردو بازار میں ایوان ادب کے نام سے چھوٹا سا پبلشنگ ادارہ قائم کیا جس میں پروفیسر ارشد بھٹی (مرحوم) ، پروفیسر شفیق، پروفیسر حفیظ صدیقی کی رفاقت بھی انہیں حاصل رہی۔ پروفیسر حفیظ الرحمن احسن کا شمار مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے سید مودودی کے درس و تدریس کے لیکچروں کو آڈیو، ویڈیو اور کتابی شکل میں جمع بھی کیا۔آپ کی تخلیقات و تصنیفات میں شعری مجموعہ ”فصلِ زیاں“ ننھی منی خوبصورت نظمیں، موجِ سلسبیل، ستارہ شام ہجراں کا اور نوائے راز شامل ہیں جبکہ ”بوقلم“ کے عنوان کے تحت علمی اور ادبی مضامین اشاعت کے منتظر ہیں۔ <ref> https://www.nawaiwaqt.com.pk/04-Feb-2014/278826 </ref>
</blockquote>


==== نمونہ کلام ====
==== نمونہ کلام ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: