آپ «حسن رضا خان بریلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
=== مجموعہ ہائے کلیات ===


[[ذوقِ نعت ]] | [[نغمہِ روح ]] |  [[وسائل بخشش ]]
===نمونہ کلام===
 
====دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو====
 
دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو
 
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو
 
 
آستانہ پہ ترے سر ہو اجل آئی ہو
 
اور اے جان جہاں تو بھی تماشائی ہو
 
 
خاک پامال غریباں کو نہ کیوں زندہ کرے
 
جس کے دامن کی ہوا باد مسیحائی ہو


===نمونہ کلام===
* [[آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا​ ]]


* [[ دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو ۔ حسن رضا خان | دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو ]]
اس کی قسمت پہ خدا تخت شہی کی راحت
 
خاک طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہو
 
 
تاج والوں کی یہ خواہش ہے کہ ان کے در پر
 
ہم کو حاصل شرف ناصیہ فرسائی ہو
 
 
اک جھلک دیکھنے کی تاب نہیں عالم کو
 
وہ اگر جلوہ کریں کون تماشائی ہو
 
 
آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے
 
کب وہ چاہیں گے مری حشر میں رسوائی ہو
 
 
کبھی ایسا نہ ہوا ان کے کرم کے صدقے
 
ہاتھ کے پھیلنے سے پہلے نہ بھیک آئی ہو
 
 
بند جب خواب اجل سے ہوں حسن کی آنکھیں
 
اس کی نظروں میں ترا جلوہ زیبائی ہو
 
====ذات والا پہ بار بار درود====
 
ذات والا پہ بار بار درود
 
بار بار اور بے شمار درود
 
 
زوئے انور پہ نور بار سلام
 
زلف اطر پہ مشک بار درود
 
 
ان کے ہر جلوہ پر ہزار سلام
 
ان کے ہر لمحہ پر ہزار درود
 
 
سر سے پا  تک کروڑ بار سلام
 
اور سراپا پہ بے شمار درود
 
 
بیٹھے اٹھتے جا گتے سوتے
 
ہو الہی میرا شعار درود
 
 
شہر  یار رسل کی نذر کروں
 
سب درودوں کی تاجدار درود
 
 
قبر میں خوب کام آتی ہے
 
بیکسوں کی ہے یار غار درود
 
 
انہیں کس کے درود کی پروا
 
بھیجے جب ان کا کردگار درود
 


* [[ذات والا پہ بار بار درود ۔ حسن رضا بریلوی | ذات والا پہ بار بار درود]]
ہے کرم ہی کرم کہ سنتے ہیں


* [[دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو ۔ حسن رضا بریلوی | دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو]]
آپ خوش ہو کے بار بار درود


* [[سیرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر ۔ حسن رضا بریلوی | سیرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


=== مزید دیکھیے ===
اے حسن خار غم کو دل سے نکال


[[قطب الدین بخت]] | [[معین الدین چشتی]] | [[جلال الدین رومی]] | [[شیخ سعدی شیرازی]] | [[امیر خسرو دہلوی]] | [[مولانا عبدالرحمن جامی]] | [[جان قدسی]] | [[میر تقی میر]] | [[نیاز احمد چشتی]] | [[کرامت علی شہیدی]] | [[محمد ابراہیم دہلوی]] | [[کفایت علی مراد آبادی]] | [[اسد اللہ خاں دہلوی]] | [[نواب مصطفی دہلوی]] | [[خلیل الدین پیلی بھیتی]] | [[غلام امام امیٹھوی]] | [[لظف علی بریلوی]] | [[امداد اللہ مہاجر مکی]] | [[ویزدانی میرٹھی]] | [[امیر مینائی]] | [[داغ دہلوی]] | [[محسن کاکوروی]] | [[حسن رضا خان]] | [[الطاف حسین حالی]] | [[عزیز صفی پوری]] | [[سید عبدالغنی شاہ]] | [[احمد رضا خاں]] | [[محمد علی جوہر]] | [[عزیز لکھنوی]] | [[اصغر حسین گونڈوی]] | [[ڈاکٹر محمد اقبال]] | [[محمد عالمگیر خاں]] | [[اکبر حسین]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سراج الدین احمد]] | [[اقبال احمد خان]] | [[جلیل حسن]] | [[حامد رضا خان]] | [[نعیم الدین قادری]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[عاشق حسین صدیقی]] | [[محمد اکبر خاں]] | [[مولانا ظفر علی خان]] | [[غلام محمد ترنم]] | [[جگر مراد آبادی]] | [[عبدالسمیع رامپوری]] | [[سراج احمد میرٹھی]] | [[اعظم علی شائق]] | [[خلیل الرحمن بانسوی]] |
غمزدوں کی ہے غمگسار درود


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[ صارف:تیمورصدیقی ]]
====صارف:تیمورصدیقی====
 
=====[[فصیح الدین سہروردی]] کی آواز میں=====
=== حواشی و حوالہ جات ===
https://www.youtube.com/watch?v=3tKwlKYxQgU
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)