آپ «حسنین عاقب» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Hasnain Aqib.jpg|300px|حسنین عاقب]]
[[ملف:Hasnain Aqib.jpg|حسنین عاقب]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
سطر 7: سطر 7:
=== تعلیم و تربیت  ===
=== تعلیم و تربیت  ===


ان کے دادا  میر باز خان  پورے ملک میں '''بابا تاج مستان''' کے نام سے معروف تھے. وہ صوفی منش اور صاحب سلسلہ، اہلِ علم و کمال بزرگ تھے. والد محمد شہباز خان صاحب کا شمار بھی اہلِ علم میں ہوتا ہے. حسنین عاقب  کی  ابتدائی فکری تربیت انہی دو حضرات کے زیر سایہ ہوئی. اور پھر گھر کا ماحول مذہبی اور ادبی تھا اس لیے دینیات، تصوف اور ادب پر کتابیں لڑکپن ہی سے زیرِ مطالعہ رہیں. شاعری کا ذوق گھر کے اکثر مرد و خواتین کو تھا لیکن شاعر کوئی نہیں تھا.
ان کے دادا  میر باز خان  پورے ملک میں '''بابا تاج مستان'''کے نام سے معروف تھے. وہ صوفی منش اور صاحب سلسلہ، اہلِ علم و کمال بزرگ تھے. والد محمد شہباز خان صاحب کا شمار بھی اہلِ علم میں ہوتا ہے. حسنین عاقب  کی  ابتدائی فکری تربیت انہی دو حضرات کے زیر سایہ ہوئی. اور پھر گھر کا ماحول مذہبی اور ادبی تھا اس لیے دینیات، تصوف اور ادب پر کتابیں لڑکپن ہی سے زیرِ مطالعہ رہیں. شاعری کا ذوق گھر کے اکثر مرد و خواتین کو تھا لیکن شاعر کوئی نہیں تھا.


ابتدائی تعلیم آکولہ ہی میں حاصل کی. ابتدائی اعلیٰ تعلیم بھی آکولہ ہی میں حاصل کی یعنی بی اے، بی ایڈ. اس کے بعد کی تمام ڈگریاں بشمول ایم. اے (اردو ، انگریزی، تاریخ)  ایم. ایس. ڈبلیو؛،ایم. ایڈ ؛ ایل. ایل. بی ، اور اب پی ایچ ڈی ملازمت کے دوران پوسد میں رہ کر حاصل کیں.
ابتدائی تعلیم آکولہ ہی میں حاصل کی. ابتدائی اعلیٰ تعلیم بھی آکولہ ہی میں حاصل کی یعنی بی اے، بی ایڈ. اس کے بعد کی تمام ڈگریاں بشمول ایم. اے (اردو ، انگریزی، تاریخ)  ایم. ایس. ڈبلو؛،ایم. ایڈ ؛ ایل. ایل. بی ، اور اب پی ایچ ڈی ملازمت کے دوران پوسد میں رہ کر حاصل کیں.  


=== نعتیہ رحجانات ===
=== نعتیہ رحجانات ===
سطر 34: سطر 34:




*  نعت کے لیے انگریزی زبان میں لفظ 'پروفیم' [https://www.poemhunter.com/poem/a-prophiem/ prophiem] وضع کیا جسے دنیا بھر کے دسیوں ممالک کے انگریزی صاحبانِ علم و ادب کی جانب سے بے انتہا پذیرائی حاصل ہوئی.
*  نعت کے لیے انگریزی زبان میں لفظ 'پروفیم' prophiem وضع کیا جسے دنیا بھر کے دسیوں ممالک کے انگریزی صاحبانِ علم و ادب کی جانب سے بے انتہا پذیرائی حاصل ہوئی.
*  انگریزی میں پروفیمس تخلیق کیں.
*  انگریزی میں پروفیمس تخلیق کیں.
*  نعتیہ ادب پر تحقیقی و تنقیدی مقالات تحریر کئے.
*  نعتیہ ادب پر تحقیقی و تنقیدی مقالات تحریر کئے.
*  گوئٹے کی نعتیہ شاعری پر خصوصی تنقیدی مقالے تحریر کئے.
*  گوئٹے کی نعتیہ شاعری پر خصوصی تنقیدی مقالے تحریر کئے.
* [[پروفیمس کا عالمی انتخاب ]]


=== نعتیہ مجموعے ===
* "'[[خامہ سجدہ ریز]]"'


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
سطر 136: سطر 131:


آپ خود کہہ دیں کہ تحفہ ترا ہم تک پہنچا  
آپ خود کہہ دیں کہ تحفہ ترا ہم تک پہنچا  
=== نعت کائنات پر مضامین ===
* [[گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب | گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ]]


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===
سطر 149: سطر 139:
* [[حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ صبیح رحمانی ]]  
* [[حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ صبیح رحمانی ]]  


==== پسندیدہ نعت گو شعراء اور نعت خواں: ====  
==== پسندیدہ شعراء: ====  


'''پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء:''' [[احمد رضا خان بریلوی ]] | [[ظفر علی خان]] | [[مظفر وارثی]] |  [[بیدم وارثی ]] | [[محسن کاکوروی]] | [[ماہر القادری ]] |[[ امیر مینائی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[اقبال خلش آکوٹوی ]] | [[تنویر پھول]]
'''پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء:''' [[احمد رضا خان بریلوی ]] | [[ظفر علی خان]] | [[مظفر وارثی]] |  [[بیدم وارثی ]] | [[محسن کاکوروی]] | [[ماہر القادری ]] |[[ امیر مینائی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[اقبال خلش آکوٹوی ]] | [[تنویر پھول]]
سطر 157: سطر 147:
'''پسندیدہ بزرگ نعت خواں''': [[ام حبیبہ]] | [[ام کلثوم]] | [[منظور الکونین]] [[اعظم چشتی]]
'''پسندیدہ بزرگ نعت خواں''': [[ام حبیبہ]] | [[ام کلثوم]] | [[منظور الکونین]] [[اعظم چشتی]]


'''پسندیدہ نوجوان نعت خواں:''' [[صبیح رحمانی ]] | [[اویس رضا قادری]] |[[ سرور حسین نقشبندی]] | [[ نجی اللہ بیگ ]]
'''پسندیدہ نوجوان نعت خواں:''' [[صبیح رحمانی ]] | [[اویس رضا قادری]] |[[ سرور حسین نقشبندی]]، [[ نجی اللہ بیگ ]]


=== نعت گوئی  و نعت خوانی  بارے ان  کا نظریہ :===
==== نعت گوئی  و نعت خوانی  بارے ان  کا نظریہ :====


حسنین عاقب فرماتے ہیں  
حسین عاقب فرماتے ہیں  


<blockquote>
<blockquote>
   نعت گوئی کے بارے میں میرا ایقان یہ ہے.. بقول [[ عرفی | عرفی شیرازی]]
   نعت گوئی کے بارے میں میرا ایقان یہ ہے.. بقول عرفی شیرازی..


عرفی! مشتاب، ایں رہِ نعت است، نہ صحراست
عرفی! مشتاب، ایں رہِ نعت است، نہ صحراست
سطر 182: سطر 172:
</blockquote>
</blockquote>


[[نعت خوانی]] کے بارے فرماتے ہیں کہ  قیامت کے دن ہر انسان سے اس کے شوق اور مشغلے سے متعلق بھی پوچھ ہوگی. اس سے بڑھ کر کیا بات ہوگی کہ ہم اپنی مترنم آواز کا استعمال ذکرِ رسول اکرم کے لیے کریں! یہ تو باعثِ ثواب بھی ہے اور عین سعادت بھی.
نعت خوانی کے بارے فرماتے ہیں کہ  قیامت کے دن ہر انسان سے اس کے شوق اور مشغلے سے متعلق بھی پوچھ ہوگی. اس سے بڑھ کر کیا بات ہوگی کہ ہم اپنی مترنم آواز کا استعمال ذکرِ رسول اکرم کے لیے کریں! یہ تو باعثِ ثواب بھی ہے اور عین سعادت بھی.
 
=== نعت کائنات پر مضامین ===
 
* [[گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب | گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)