آپ «جانِ کرم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 22: سطر 22:

[[ جان ِ کرم ]] نوجوان شاعر [[ محمد احمد زاہد ]] کا  تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے۔  اس پر لکھنے والوں میں [[ ثاقب خیر آبادی]]، [[مقصود علی شاہ]]،  [[ نصیر سراجی]]،  [[ مسعود اختر]]،  [[ صادق جمیل]]،  [[ضمیر قیس]]، [[ارسلان ارشد ]]کی آراء اور[[جاوید عادل سوہاوی]] اور [[عزیز الدین خاکی ]]کی منظوم تہنیت سے مزین یہ نسخہ دلیل ہے کہ اب ان کی پہچان صرف ان کا اخلاص نہیں ہے بلکہ بلکہ وہ  علم و فن کے پارکھوں میں صاحب ِ ہنر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔

=== منتخب اشعار ===
=== منتخب اشعار ===

دیکھو یہ شان مصطفائی ہے
فرش سے عرش تک رسائی ہے
یادِ نبیﷺ سے دل کے اُجڑے نگر بسا لو
کچھ بھی نہیں ہے رکھا ویران زندگی میں
ظلمت سے کوچ کر کے ضیا کی طرف گیا
میں چھوڑ کر غزل کو ثنا کی طرف گیا
نعت جب سے لبوں پہ جاری ہے
لطف کیسا فضا پہ طاری ہے
قلب و نظر میں طیبہ بساؤ تو عید ہے

یوں آخرت کو اپنی بناؤ تو عید ہے

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)