آپ «بلبلِ بُستانِ مدینہ علامہ اخترؔ رضا ازہری بریلوی۔ مشاہد رضوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:
[[ ختر رضا بریلوی | علامہ مفتی محمد اخترؔ رضا قادری برکاتی ازہری بریلوی]] عالمِ اسلام کی عظیم روحانی شخصیت ہیں ۔ علم و عمل ،زہد و تقوا،استقامت علیٰ الدین ،خشیتِ الٰہی، اور عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ بلند مرتبہ پر فائز ہیں۔ آپ کی دینی و علمی،تبلیغی و تدریسی اور تعلیمی و اصلاحی خدمات عالم گیر شہرت و وسعت رکھتی ہیں۔ آپ کی ولادت عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں طرۂ امتیاز رکھنے والے ’’خانوادۂ رضا‘‘میں[[25 فروری ]] [[1942]] ء کو ہوئی ۔ [[احمد رضا خان  بریلوی  | امام احمد رضا  بریلوی]] ، [[حسن رضا خان بریلوی | علامہ حسن رضا بریلوی]]،[[ حامد رضا بریلوی | علامہ حامد رضا بریلوی]]، [[مصطفی رضا نوری بریلوی | علامہ مصطفی رضا نوریؔ بریلوی]] کی پُر نور امانتوں کے آپ ایک سچے وارث و امیٖن اور جانشین ہیں۔ بریلی شریف سے ابتدائی تعلیم و تربیت سے فارغ ہونے کے بعدآپ نے جامعہ ازہر ،مصر میں اعلا تعلیم سے فراغت پائی اور گولڈ میڈلسٹ بھی رہے۔ علاوہ ازیں جامعہ ازہر کے سب سے ممتاز اعزاز ’’فخرِ ازہر ایوارڈ‘‘ سے بھی آپ کو نوازا گیا۔

[[ اختر رضا بریلوی | علامہ اخترؔرضا ازہری بریلوی]] بیک وقت عظیم محدث وفقیہ،مفکر و مدبر،ادیب و خطیب،تصوف و ولایت کے دُرِّ نایاب،دعوت و تبلیغ کے آفتاب و ماہ تاب، رشد و ہدایت کے گلِ خوش رنگ،اور بافیض معلم و مصلح ہونے کے ساتھ ساتھ مقبولِ زمانہ نعتیہ کلام کے عمدہ اور مشہور و معروف نعت گو شاعر بھی ہیں۔ آپ کا اشہبِ قلم نثر و نظم میں یکساں رواں دواں ہے۔ اردو کے علاوہ آپ کو عربی و فارسی پر بھی عالمانہ و فاضلانہ دسترس حاصل ہے۔ آپ کی عربی دانی کو دیکھ کر اہلِ زبان عش عش کر اُٹھتے ہیں ۔آپ کے علمی اثاثے میں ایک معتد بہٖ حصہ عربی نثر و نظم پر مشتمل ہے۔آ پ کو اپنے اسلافِ کرام سے علوم و فنون اور شریعت وطریقت کے ساتھ عشقِ نبوی علیہ الصلاۃ والتسلیم کی دولتِ عظمیٰ بھی ملی۔عشقِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم آ پ کو گھٹی میں پِلایا گیا۔ اسی عشق کے اظہار کے لیے آپ نے [[نعت گوئی | نعتیہ شاعری]] کو وسیلہ بنایا اور اپنے اجدادِعظام کی طرح دنیائے علم و ادب کو ’’سفینۂ بخشش‘‘ کے نام سے ایک گراں قدر تحفہ عنایت کیا۔آپ کا مجموعۂ کلام’’[[سفینہ بخشش ۔ اختر رضا بریلوی | سفینہ بخشش ]]‘‘ عشقِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوبی ہوئی نعتوں کا ایک حسیٖن و جمیل اور روح پرور گل دستہ ہے۔جس میں مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدت مندانہ بیان ہے ۔علامہ اخترؔرضا بریلوی کی نعت گوئی کو بھی دبستانِ بریلی کے دیگر شعر ا کی طرح محض عشقِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے اظہار کا مرقع نہیں کہا جاسکتا بل کہ آپ کا کلام فکر و فن،جذبہ و تخیل،زبان و بیان،فنی گیرائی و گہرائی، جدتِ ادا،زورِ بیان ،حُسنِ کلام،ت[[صنعات ِ شعر |شبیہات و استعارات]] اور صنائع لفظی و معنوی جیسے شعری و فنی محاسن کا آئینہ دار بھی ہے۔’’[[سفینہ بخشش ۔ اختر رضا بریلوی | سفینہ بخشش ]]‘‘ سے چیدہ چیدہ اشعار نشانِ خاطر ہوں    ؎

عفو و عظمتِ خاکِ مدینہ کیا کہیے
عفو و عظمتِ خاکِ مدینہ کیا کہیے
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: