آپ «بزم نعت کے 73 ویں مشاعرے کے رپورٹ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:


===  بزم نعت کے 73 ویں مشاعرے کے رپورٹ ===
===  بزم نعت کے 73 ویں مشاعرے کے رپورٹ ===
73
[مشاعرہ رپورٹ]


السلام علیکم  
السلام علیکم  
حضرات گزشتہ مشاعروں کی طرح پچھلے دنوں بھی آپ سب کے محبوب عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا تہترواں شاندار طرحی مشاعرہ منعقد ہوا.
حضرات گزشتہ مشاعروں کی طرح پچھلے دنوں بھی آپ سب کے محبوب عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا تہترواں شاندار طرحی مشاعرہ منعقد ہوا.
جس کا مصرع طرح سرکار تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے کلام سے اخذ کیا گیا تھا
جس کا مصرع طرح سرکار تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے کلام سے اخذ کیا گیا تھا
(نوٹ۔  2019 کو بزم نعت میں سالِ تاج الشریعہ کے نام سے منایا جا رہا ہے اس لیے پورے سال حضرت کے ہی مصرعوں پر مشاعرے منعقد ہوں گے )
(نوٹ۔  2019 کو بزم نعت میں سالِ تاج الشریعہ کے نام سے منایا جا رہا ہے اس لیے پورے سال حضرت کے ہی مصرعوں پر مشاعرے منعقد ہوں گے )
اس بار کا مصرع تھا.
اس بار کا مصرع تھا.
"حاسدینِ شاہِ دیں کو دیجیے اختر جواب"
"حاسدینِ شاہِ دیں کو دیجیے اختر جواب"


 
اس مصرع کے تحت دنیا بھر سے کافی شاعروں نے اپنے اپنے کلام پیش کئے.
اس مصرع کے تحت دنیا بھر سے کافی شاعروں نے اپنے اپنے کلام پیش کئےاور 15 لوگوں نے وقت مقررہ پر اپنا کلام مقابلے میں شرکت کے لئے بھیجا۔
اور 15 لوگوں نے وقت مقررہ پر اپنا کلام مقابلے میں شرکت کے لئے بھیجا۔


یہاں وہ سارے کلام مکمل پیش ہیں ملاحظہ ہوں.
یہاں وہ سارے کلام مکمل پیش ہیں ملاحظہ ہوں.


''' نعت ہائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم '''
          نعت رسول مقبول ﷺ


لا جـواب  اللہ  نـے  رکھـــا ہـے  ان کا ہر ؛ جواب
لا جـواب  اللہ  نـے  رکھـــا ہـے  ان کا ہر ؛ جواب
کیـا ہو کوئی بر جـواب شــــاہ بحر و بر ؛ جواب
کیـا ہو کوئی بر جـواب شــــاہ بحر و بر ؛ جواب


چھــان کر  ســارا جہــاں  بولے یہی روح الامیں
چھــان کر  ســارا جہــاں  بولے یہی روح الامیں
میـرے آقـــا ! آپ کا  کوئی نہیں ،ہمـسـر ؛ جواب
میـرے آقـــا ! آپ کا  کوئی نہیں ،ہمـسـر ؛ جواب


اس سے بھی آگے کا کرتے ہیں سفر طے شاہ دیں
اس سے بھی آگے کا کرتے ہیں سفر طے شاہ دیں
طائر سـدرہ کے دے جائیں جـہاں پر "پر ؛ جواب
طائر سـدرہ کے دے جائیں جـہاں پر "پر ؛ جواب


یوسـف کنعــــاں کو جن کے حسن کا صـدقہ ملا
یوسـف کنعــــاں کو جن کے حسن کا صـدقہ ملا
ان کے خد و خـال کا کوئی بنے کیوں کر ؛ جواب
ان کے خد و خـال کا کوئی بنے کیوں کر ؛ جواب


تـشـنـہ کامــان مـحبت  کے کریں گے  لب ســوال
تـشـنـہ کامــان مـحبت  کے کریں گے  لب ســوال
اور ملے گا  دسـت ســاقی  سے لب کوثر ؛ جواب
اور ملے گا  دسـت ســاقی  سے لب کوثر ؛ جواب


نـجـــدیـا ! ان  سے  عــداوت ، لعـنت اللہ عـلیک
نـجـــدیـا ! ان  سے  عــداوت ، لعـنت اللہ عـلیک
دےگاتوکس منہ سےکیارب کوسرِمحشر ؛ جواب
دےگاتوکس منہ سےکیارب کوسرِمحشر ؛ جواب


راحتؔ ! اس دم  تیـــــرگیِ قـبـر  ہـوگی  آب  آب
راحتؔ ! اس دم  تیـــــرگیِ قـبـر  ہـوگی  آب  آب
دے گا جس دم نور سے  شـہ کا رخ انور ؛ جواب
دے گا جس دم نور سے  شـہ کا رخ انور ؛ جواب


___از  راحتؔ انجـم (ممبئی)___
___از  راحتؔ انجـم (ممبئی)___
سطر 68: سطر 53:


جب طلب کرتا ہے کوئی ان کی عظمت پر جواب
جب طلب کرتا ہے کوئی ان کی عظمت پر جواب
"سورۂ احزاب سے ہم دیتے ہیں پڑھ کر جواب"
"سورۂ احزاب سے ہم دیتے ہیں پڑھ کر جواب"


چھان کر سارا زمانہ عرض کی جبریل نے
چھان کر سارا زمانہ عرض کی جبریل نے
آپ کا ہو ہی نہیں سکتاکوئی پیکر جواب  
آپ کا ہو ہی نہیں سکتاکوئی پیکر جواب  


بخشوائیں گے ہر اک عاصی کو محبوب خدا  
بخشوائیں گے ہر اک عاصی کو محبوب خدا  
  انبیا دے دیں گے سارے جب سر محشر جواب
  انبیا دے دیں گے سارے جب سر محشر جواب


اپنی سختی پر بہت مغرور تھے پتھر مگر  
اپنی سختی پر بہت مغرور تھے پتھر مگر  
دے دیا نقش کف پا نے بہت  بہتر جواب  
دے دیا نقش کف پا نے بہت  بہتر جواب  


ماہ و انجم، کہکشاں جب حسن پر نازاں ہوئے
ماہ و انجم، کہکشاں جب حسن پر نازاں ہوئے
اُڑ کے دے آئی ہے سب کو ایک خاک در  جواب
اُڑ کے دے آئی ہے سب کو ایک خاک در  جواب


اک فقط میں ہی نہیں، کہتا ہے یہ سارا جہاں
اک فقط میں ہی نہیں، کہتا ہے یہ سارا جہاں
"دشمنان شاہ دیں کو دیجئے اختر جواب"  
"دشمنان شاہ دیں کو دیجئے اختر جواب"  


دیکھنا تم سب کو محشر میں مٹا دیں گے حضور  
دیکھنا تم سب کو محشر میں مٹا دیں گے حضور  
دیتا ہے شارؔق گناہوں کو یہی اکثر جواب
دیتا ہے شارؔق گناہوں کو یہی اکثر جواب


سید شارق رضا خالدی شاہجہاں پوری
سید شارق رضا خالدی شاہجہاں پوری


************
************


ہر  سوالِ  دو جہاں کا ہیں مرے سرور  جواب  
ہر  سوالِ  دو جہاں کا ہیں مرے سرور  جواب  
سطر 111: سطر 81:


وہ  جنھیں  اپنی  فصاحت  پر بڑا ہی ناز تھا  
وہ  جنھیں  اپنی  فصاحت  پر بڑا ہی ناز تھا  
گنگ بن بیٹھے مرے سرکار کا سن کر جواب
گنگ بن بیٹھے مرے سرکار کا سن کر جواب


پھر  ہوا  معراج  کے  دولھا  کا  آغازِ  سفر   
پھر  ہوا  معراج  کے  دولھا  کا  آغازِ  سفر   
دے  گیے جب طائرِ سدرہ  کے  بال و پر جواب  
دے  گیے جب طائرِ سدرہ  کے  بال و پر جواب  


بادشاہِ وقت  پر  ہے  فوقیت  حاصل اسے  
بادشاہِ وقت  پر  ہے  فوقیت  حاصل اسے  
قیصر و کسریٰ کا ہے ان کا گداے  در جواب  
قیصر و کسریٰ کا ہے ان کا گداے  در جواب  


اللہ  اللہ  منکرِ  تعظیمِ  شاہِ  بحر  و  بر  
اللہ  اللہ  منکرِ  تعظیمِ  شاہِ  بحر  و  بر  
حشر میں کیا دیں گے پیشِ داورِ محشر جواب
حشر میں کیا دیں گے پیشِ داورِ محشر جواب


پیٹھ پیچھےجب بھی اہلِ شر نےکیں سرگوشیاں  
پیٹھ پیچھےجب بھی اہلِ شر نےکیں سرگوشیاں  
مارا  ہے  اہلِ  وفا  نے  کھینچ  کے منہ پر  جواب
مارا  ہے  اہلِ  وفا  نے  کھینچ  کے منہ پر  جواب


زیست کے الجھے سوالوں کا کہاں حل ڈھونڈیے  
زیست کے الجھے سوالوں کا کہاں حل ڈھونڈیے  
"رضوی" خوےمصطفیٰ سے ہےکوئی بہترجواب؟
"رضوی" خوےمصطفیٰ سے ہےکوئی بہترجواب؟


از…نورالہدیٰ رضوی _(دربھنگہ بہار)__
از…نورالہدیٰ رضوی _(دربھنگہ بہار)__
سطر 145: سطر 103:


زیست کے ہر مسئلے کا ہیں وہی بہتر جواب  
زیست کے ہر مسئلے کا ہیں وہی بہتر جواب  
جن کے پائے ناز کا ممکن نہیں ہمسر جواب  
جن کے پائے ناز کا ممکن نہیں ہمسر جواب  


سرکشی بڑھنے لگی آمادہء پیکار ہیں  
سرکشی بڑھنے لگی آمادہء پیکار ہیں  
حاسدین شاہ دیں کو دیجئے اختر جواب  
حاسدین شاہ دیں کو دیجئے اختر جواب  


ابن وائل نے نبی کی شان میں بکواس کی  
ابن وائل نے نبی کی شان میں بکواس کی  
رب نے قرآں میں اتارا ہے ھوالابتر جواب  
رب نے قرآں میں اتارا ہے ھوالابتر جواب  


ہے دہائی آپ کی نگہ کرم درکار ہے  
ہے دہائی آپ کی نگہ کرم درکار ہے  
دے دیا ہے انبیا نے شافع محشر جواب  
دے دیا ہے انبیا نے شافع محشر جواب  


اپنے جیسا جو کہے اللہ کے محبوب کو  
اپنے جیسا جو کہے اللہ کے محبوب کو  
ایسے ظالم کے لئے ہے ایںٹ کا پتھر جواب  
ایسے ظالم کے لئے ہے ایںٹ کا پتھر جواب  


پوچھنے آئے تھے مجھ سے قبر میں مشکل سوال  
پوچھنے آئے تھے مجھ سے قبر میں مشکل سوال  
میں غلام مصطفی ہوں چلدئے سن کر جواب  
میں غلام مصطفی ہوں چلدئے سن کر جواب  


ورطہء حیرت میں دنیا آج تک فاروق ہے  
ورطہء حیرت میں دنیا آج تک فاروق ہے  
مصطفی صل علی کا ڈھونڈئے کینوکر جواب  
مصطفی صل علی کا ڈھونڈئے کینوکر جواب  


فاروق مصباحی  
فاروق مصباحی  
پرنسپل جامعہ مخدومیہ رضویہ امین پوروہ جھوڑیا سعد اللہ نگر بلرامپور
پرنسپل جامعہ مخدومیہ رضویہ امین پوروہ جھوڑیا سعد اللہ نگر بلرامپور


سطر 186: سطر 129:


جب نہ آیا ناخن پا کا ترے سرور جواب
جب نہ آیا ناخن پا کا ترے سرور جواب
کیسے پھر آتا سراپا کوئی بھی بنکر جواب
کیسے پھر آتا سراپا کوئی بھی بنکر جواب


آپ سا دنیا و ما فیھا میں کوئی بھی نہیں
آپ سا دنیا و ما فیھا میں کوئی بھی نہیں
آپ سے بہتر نہیں ہے آپ کا بہتر جواب
آپ سے بہتر نہیں ہے آپ کا بہتر جواب


اختیاراتِ نبی کے منکرو دیکھو ذرا
اختیاراتِ نبی کے منکرو دیکھو ذرا
حکم پا کر دے رہے ہیں کس طرح کنکر جواب
حکم پا کر دے رہے ہیں کس طرح کنکر جواب


پاس میرے کچھ نہیں ہے ماسوا عشق نبی
پاس میرے کچھ نہیں ہے ماسوا عشق نبی
پیش رب دو نگا یہی میں برسر محشر جواب
پیش رب دو نگا یہی میں برسر محشر جواب


زندگی جس نے گزاری مصطفٰی کے عشق میں
زندگی جس نے گزاری مصطفٰی کے عشق میں
قبر میں دیگا سوالوں کا وہی فر فر جواب
قبر میں دیگا سوالوں کا وہی فر فر جواب


حضرت عسجد میاں کے روپ میں آ کر سبھی
حضرت عسجد میاں کے روپ میں آ کر سبھی
"حاسدین شاہ دیں کو دیجیے اختر جواب"
"حاسدین شاہ دیں کو دیجیے اختر جواب"


دشمنان دیں کےسارے ہی سوالوں کا نسیم
دشمنان دیں کےسارے ہی سوالوں کا نسیم
دے رہے ہیں دینِ حق کےآج بھی رہبر جواب
دے رہے ہیں دینِ حق کےآج بھی رہبر جواب


محمد نسیم احمد رضوی ناگپور
محمد نسیم احمد رضوی ناگپور
سطر 226: سطر 154:


ابروئے مصطفٰی پر، دے رہے کٹ کر؛ جواب
ابروئے مصطفٰی پر، دے رہے کٹ کر؛ جواب
دشمنانِ شاہِ دیں کو دیجئے، دٹ کر جواب
دشمنانِ شاہِ دیں کو دیجئے، دٹ کر جواب


حضـرتِ سلـطانِ کـربـل، کا یہی پیـغام ہے
حضـرتِ سلـطانِ کـربـل، کا یہی پیـغام ہے
’’حاسدینِ شاہِ دیں کو دیجئے اختر جواب‘‘
’’حاسدینِ شاہِ دیں کو دیجئے اختر جواب‘‘


مشت میں جب پڑھ دیا کنکر نے کلمہ شاہ کا  
مشت میں جب پڑھ دیا کنکر نے کلمہ شاہ کا  
منھ چھپاتا پھر رہا تھا بے ادب سن کر جواب
منھ چھپاتا پھر رہا تھا بے ادب سن کر جواب


اَیُّــکُـم مِـثْــلِی، کہا جب مالـکِ  فـردوس  نے
اَیُّــکُـم مِـثْــلِی، کہا جب مالـکِ  فـردوس  نے
ہو گئے خاموش سب، انسان یہ سنکر جواب
ہو گئے خاموش سب، انسان یہ سنکر جواب


وَاضُّـحٰـی وَالَّــیـل کی، گونجی صدا؛ قـران میں
وَاضُّـحٰـی وَالَّــیـل کی، گونجی صدا؛ قـران میں
ہے جـمالِ مـصـطـفٰـی کا بس یہی بـہـتـر جواب
ہے جـمالِ مـصـطـفٰـی کا بس یہی بـہـتـر جواب


حسنِ یوسف کا ہے مخرج، حسنِ محبوبِ خدا
حسنِ یوسف کا ہے مخرج، حسنِ محبوبِ خدا
ہے نہـیں تـمثــیـل تیری، دے رہـا دلـبــر جـواب
ہے نہـیں تـمثــیـل تیری، دے رہـا دلـبــر جـواب


جب ہوا ’کـَـذَّابْ‘ ظـاہر نــجــد کے ایـوان سے
جب ہوا ’کـَـذَّابْ‘ ظـاہر نــجــد کے ایـوان سے
ا گئے میدان میں اصحاب سب بنکر جواب
ا گئے میدان میں اصحاب سب بنکر جواب


از۔ مـحـمـد طـارق عـلـی رضـوی
از۔ مـحـمـد طـارق عـلـی رضـوی


************
************


مصطفٰے صَلّ عَلٰے ہرحسن کا خوشتر جواب
مصطفٰے صَلّ عَلٰے ہرحسن کا خوشتر جواب
غیر  ممکن  ان کا  کوٸ آ سکے بن کر جواب
غیر  ممکن  ان کا  کوٸ آ سکے بن کر جواب


حُسنِ  سرکارِ  دو عالم  کی بھلا تمثیل کیا
حُسنِ  سرکارِ  دو عالم  کی بھلا تمثیل کیا
اُنکے تلوے کا نہ  بن پاۓ  مہ و اختر جواب
اُنکے تلوے کا نہ  بن پاۓ  مہ و اختر جواب


  گالیاں  سن  کر  مرے  سرکار  دیتے تھے دعا  
  گالیاں  سن  کر  مرے  سرکار  دیتے تھے دعا  
غیرممکن ہےستم کا اس سے بھی بہتر جواب
غیرممکن ہےستم کا اس سے بھی بہتر جواب


مُصطفٰے کی شان میں گُستاخیاں کرتاہے تو
مُصطفٰے کی شان میں گُستاخیاں کرتاہے تو
نجدیا جائے گا کیا تو پیشِ حق لے کرجواب
نجدیا جائے گا کیا تو پیشِ حق لے کرجواب


بارگاہِ  مصطفٰے  کے  شیر  تو پھر شیر ہیں
بارگاہِ  مصطفٰے  کے  شیر  تو پھر شیر ہیں
کفر کے شیروں کو دیتے ہیں سگان در جواب
کفر کے شیروں کو دیتے ہیں سگان در جواب


عاشقانِ  مصطفٰے کی یہ بھی اک پہچان  ہے
عاشقانِ  مصطفٰے کی یہ بھی اک پہچان  ہے
دیتےہیں گمراہوں کووہ بے خطرمنہ پرجواب
دیتےہیں گمراہوں کووہ بے خطرمنہ پرجواب


اس قدر خوشبو پسینے میں شہِ بطحا کے ہے
اس قدر خوشبو پسینے میں شہِ بطحا کے ہے
ہونہیں سکتے ہیں اسکامشک اور عنبرجواب
ہونہیں سکتے ہیں اسکامشک اور عنبرجواب


          محمد جسیم خان عنبر
                      رانچی


محمد جسیم خان عنبر
************


رانچی
************
{|
|
خوب دیتا ہے ہراک پتھر کو وہ پتھر جواب
خوب دیتا ہے ہراک پتھر کو وہ پتھر جواب
نقشِ پاے مصطفے کا نقش ہے جس پر جواب
نقشِ پاے مصطفے کا نقش ہے جس پر جواب
سطر 496: سطر 395:


*************
*************
|}


یہ وہ 15 کلام تھے جو مقابلہ میں شامل ہوۓ..
یہ وہ 15 کلام تھے جو مقابلہ میں شامل ہوۓ..
اس مرتبہ بھی بزم نعت گروپ کے مقابلہ میں ججوں کے پینل نے سارے کلاموں کو نمبرات سے نوازا...
اس مرتبہ بھی بزم نعت گروپ کے مقابلہ میں ججوں کے پینل نے سارے کلاموں کو نمبرات سے نوازا...
اس کےنتائج آپ کے سامنے پیش ہیں....
اس کےنتائج آپ کے سامنے پیش ہیں....


سطر 548: سطر 444:


ہمارے پینل میں 4 جج حضرات ہیں جو مختلف عناوین کے تحت ہر کلام کو نمبرات عنایت فرماتے ہیں
ہمارے پینل میں 4 جج حضرات ہیں جو مختلف عناوین کے تحت ہر کلام کو نمبرات عنایت فرماتے ہیں
ہر عنوان پر زیادہ سے زیادہ 25 نمبر تک مل سکتے ہیں ہیں یعنی ایک شاعر کو زیادہ سے زیادہ 100 نمبر تک حاصل ہو سکتے ہیں.
ہر عنوان پر زیادہ سے زیادہ 25 نمبر تک مل سکتے ہیں ہیں یعنی ایک شاعر کو زیادہ سے زیادہ 100 نمبر تک حاصل ہو سکتے ہیں.
سبھی جج حضرات کے انفرادی نتیجے آپ دیکھ چکے ہیں...
سبھی جج حضرات کے انفرادی نتیجے آپ دیکھ چکے ہیں...


اب مجموعی تفصیل ملاحظہ فرمائیں.
اب مجموعی تفصیل ملاحظہ فرمائیں.
سطر 618: سطر 511:


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس رپورٹس }}
{{تازہ شاعری }}
{{ٹکر 2 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)