آپ «بارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
معروف ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے | معروف ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے | ||
سطر 7: | سطر 4: | ||
===محفلِ نعت حسن ابدال کا بارہواں ماہانہ نعتیہ مشاعرہ=== | ===محفلِ نعت حسن ابدال کا بارہواں ماہانہ نعتیہ مشاعرہ=== | ||
{| class="wikitable" style=" margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style=" margin-left: 10px;" | ||
سطر 30: | سطر 30: | ||
محفل میں شرکت کرنے والے شعراء کرام کے اسمائے گرامی درجہ ذیل ہیں | محفل میں شرکت کرنے والے شعراء کرام کے اسمائے گرامی درجہ ذیل ہیں | ||
اسلام آباد سے | اسلام آباد سے جناب سید ضیا الدین نعیم ، جناب عرش ہاشمی ، جناب سعید انور اور جناب اسلم ساگر ، واہ کینٹ سے جناب آصف قادری اور جناب محمد عارف قادری ، ہری پور سے جناب عبدالباسط عادی ، ، حسن ابدال سے جناب قیصر ابدالی ، جناب پروفیسر ہاشم علی ہمدم ، جناب ناظم شاہجہانپوری ، جناب وقار عالم جدون ایڈووکیٹ ، جناب خالد منیر شیخ ایڈووکیٹ ، جناب ظفر برہانی ، جناب عبدالکریم شادی ، جناب صدیق صابر ایاز ، اور سیکرٹری محفلِ نعت حسن ابدال ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش | ||
=== مشاعرے کی کاروائی === | === مشاعرے کی کاروائی === | ||
سطر 37: | سطر 40: | ||
حسن ابدال اور گرد و نواح میں نعتیہ ادب کے فروغ کے لیے قائم تنظیم | حسن ابدال اور گرد و نواح میں نعتیہ ادب کے فروغ کے لیے قائم تنظیم محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے تحت بارہواں مسلسل ماہانہ نعتیہ مشاعرہ ملک گیر ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک اور سیون سٹار کیبل نیٹ ورک حسن ابدال اور ادبی تنظیم کارروانِ ادب حسن ابدال کے تعاون سے بتاریخ 29 نومبر 2017 بمطابق 10 ربیع الاول 1439 ھجری بروز بدھ سیون سٹار کیبل نیٹ ورک حسن ابدال کے آفس میں جناب راجہ محمد عامر کی میزبانی میں منعقد ہوا ۔ محفل کی صدارت معروف شاعر اور ماہرِ تعلیم جناب سید ضیا الدین نعیم نے کی ۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری محفلِ نعت پاکستان اسلام آباد جناب ریاض الاسلام عرش ہاشمی مہمانِ خصوصی تھے جبکہ کافی تعداد میں اہلِ علاقہ کے باذوق احباب بھی شریکِ محفل ہوئے ۔ ماہِ مبارکِ ربیع الاول کی ان مبارک و پرمسرت ساعتوں کے موقع پر منعقد ہونے والے اس مشاعرے کی سب سے خاص بات محفلِ نعت حسن ابدال کے پہلے سال کی تکمیل بھی تھی ۔ یاد رہے گزشتہ سال 25 دسمبر 2016 بمطابق 25 ربیع الاول 1438 ھجری کو حسن ابدال میں ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش کی میزبانی میں منعقدہ محفل میں مرکزی محفلِ نعت پاکستان اسلام آباد کی پالیسیوں اور اصول و ضوابط کو مدِ نظر رکھتے ہوئے محفلِ نعت حسن ابدال کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ سیون سٹار کیبل نیٹ ورک حسن ابدال نے اس مبارک موقع پر حسن ابدال اور گرد و نواح کے باذوق سامعین کے لیے مشاعرہ کی براہِ راست کوریج کا بھی اہتمام کیا تھا ۔ علالتِ طبع کے باعث سیکرٹری محفلِ نعت کی بجائے اس مشاعرے میں نظامت کے فرائض جناب محمد عارف قادری اور کارروانِ ادب حسن ابدال کے رکن جناب محمد آصف ایڈووکیٹ نے مشترکہ طور پر سرانجام دیے ۔ تلاوت کی سعادت جناب صدیق صابر ایاز نے حاصل کی جبکہ حسن ابدال کے معروف نعت خوان جناب محمد انعام ربانی نے اپنے خوبصورت لحن میں سید پیر نصیر الدین نصیر علیہ الرحمہ کا نعتیہ کلام پیش کیا ۔ اس مبارک موقع پر میزبان محفل جناب راجہ عامر کی دو ننھی بیٹیوں نے بھی بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں ہدیہِ عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پر سیکرٹری محفلِ نعت حسن ابدال ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش نے اپنے کلام سے قبل تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور محفلِ نعت کے صدر جناب قیصر ابدالی اور دیرینہ اراکین کو محفلِ نعت کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور سب اراکین کی پرخلوص کاوشوں اور مخلصانہ ساتھ کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا جن کے بے مثال تعاون سے محفلِ نعت حسن ابدال نے کامیابی سے بلا تعطل اپنے ایک سال کا سفر مکمل کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ گزشتہ سال کی طرح آنے والے سالوں میں بھی تمام احباب ایسے ہی تعاون فرماتے رہیں گے ۔ مہمانِ خصوصی جناب عرش ہاشمی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں محفلِ نعت کے قیام اور اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی اور محفلِ نعت حسن ابدال کے پہلے سال کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد پیش کی ۔ صدرِ محفل نے اپنے خطاب میں محفلِ نعت حسن ابدال کے صدر و سیکرٹری و اراکین کو مبارکباد پیش کی ۔ انھوں نے حاضرینِ محفل کے ذوق و شوق اور شعرائے کرام کے عمدہ کلام کو زبردست الٖفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ۔ انھوں نے بطورِ خاص میزبان اور منتظمینِ محفل کو اس کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ۔ محفل کے اختتام پر جناب قیصر ابدالی نے میزبانِ محفل ، منتظمینِ محفلِ نعت حسن ابدال اور تمام شرکاء کے درجات کی بلندی ، مرحومین کی مغفرت اور شرکائے محفل کی دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے دعا کی اور محفلِ نعت کے کامیاب تسلسل کے لیے بارگاہِ ایزدی میں بوسیلہِ سیدِ کونین ﷺ التجا پیش کی ۔ | ||
===مشاعرے میں پیش کیے گئے گلہائے عقیدت === | ===مشاعرے میں پیش کیے گئے گلہائے عقیدت === | ||
سطر 45: | سطر 48: | ||
اس پاکیزہ بزم میں پیش کیئے گئے گلدستہ ہائے نعت میں سے نمونہِ کلام ملاحظہ کیجیے | اس پاکیزہ بزم میں پیش کیئے گئے گلدستہ ہائے نعت میں سے نمونہِ کلام ملاحظہ کیجیے | ||
سید ضیا الدین نعیم - صدرِ محفل | |||
سطر 63: | سطر 71: | ||
عرش ہاشمی – مہمانِ خصوصی | |||
سطر 81: | سطر 89: | ||
سعید انور | |||
سطر 98: | سطر 106: | ||
پروفیسر ہاشم علی ہمدم | |||
سطر 115: | سطر 123: | ||
پروفیسر قیصر ابدالی (صدر محفلِ نعت حسن ابدال ) | |||
سطر 124: | سطر 132: | ||
معتبر آنکھیں ہوئیں شہرِ مدینہ دیکھ کر | معتبر آنکھیں ہوئیں شہرِ مدینہ دیکھ کر | ||
اور سر اونچا ہوا جب آپ کے | اور سر اونچا ہوا جب آپ کے سر پر جھکا | ||
اسلم ساگر | |||
سطر 142: | سطر 150: | ||
عبدالباسط عادی | |||
کرتا رہا میں ضبط مگر وقتِ رخصتی | کرتا رہا میں ضبط مگر وقتِ رخصتی | ||
دل بھی غمیں تھا | دل بھی غمیں تھا آنکھ سے آنسو بھی بہہ گئے | ||
جاں اور جسم آ گئے واپس وطن میں اور | جاں اور جسم آ گئے واپس وطن میں اور | ||
سطر 155: | سطر 163: | ||
وقار عالم جدون ایڈووکیٹ | |||
سطر 168: | سطر 176: | ||
خالد منیر شیخ ایڈووکیٹ | |||
سطر 177: | سطر 185: | ||
ظفر برہانی | |||
سطر 186: | سطر 194: | ||
عبدالکریم شادی | |||
سطر 195: | سطر 203: | ||
صدیق صابر ایاز | |||
سطر 209: | سطر 217: | ||
محمد آصف قادری | |||
سطر 222: | سطر 230: | ||
ناظم شاہجہانپوری | |||
سطر 237: | سطر 245: | ||
محمد عارف قادری -- ناظمِ مشاعرہ | |||
سطر 250: | سطر 258: | ||
ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش ( سیکرٹری محفلِ نعت حسن ابدال ) | |||
سطر 264: | سطر 272: | ||
نکلیں گے سبھی دل کے ارمان مدینے میں | نکلیں گے سبھی دل کے ارمان مدینے میں | ||