آپ «بارہا منزل طیبہ کا مسافر ہونا ۔ محمد مسعود اختر» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 8: | سطر 8: | ||
بارہا منزلِ طیبہ کا مسافر ہونا | بارہا منزلِ طیبہ کا مسافر ہونا ہو مقدر ترے دربار میں حاضر ہونا | ||
انبیا تیری زیارت کی دعا کرتے ہیں شرف ایسا ہے ترے نور کا ناظر ہونا | |||
اوّل الخلق ہے تو ، ختم نبوت تجھ پر سب پہ ظاہر ہے تر اوّل و آخر ہونا | |||
دل کی خواہش ہے حرا غار میں نعتیں کہنا تیری خلوت ، ترے ماحول کا زائر ہونا | |||
نعت لکھوں تو مدینے سے پیام آجائے سوزِ دل یوں مرے اشعار میں ظاہر ہونا | |||
نعت کہتاہوں تو حالات بدل جاتے ہیں مشکل اوقات میں کام آتا ہے شاعر ہونا | |||
نعت کہتاہوں تو حالات بدل جاتے ہیں | |||
مشکل اوقات میں کام آتا ہے شاعر ہونا | |||