آپ «اکبر شاہ وارثی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
===نمونہ کلام=== | |||
====اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}}==== | |||
اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}} | |||
وہ نبی کون؟ امت کا پیارا نبی | |||
بلبلوں نے جو دیکھی ملاحت تری | |||
گل کو صدقے میں تجھ پر اتارا نبی | |||
تم ہو وہ حسن والے کہ اللہ نے | |||
اپنا محبوب کہہ کر پکارا نبی{{ص}} | |||
اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں | |||
ہر اک عالم کا بادی ہمارا نبی{{ص}} | |||
آج یوسف بھی ان کی غلامی میں ہے | |||
تم نے دیکھا زلیخا ہمارا نبی{{ص}} | |||
ہے شفاعت کے سہرے کی سر پہ پھبن | |||
{{ | آج دولہا بنا ہے ہمارا نبی{{ص}} | ||
بحر عصیاں کے گرداب میں ناو ہے | |||
ڈوبا ڈوبا مجھے دو سہارا نبی{{ص}} | |||
کوچ اکبر کا جس وقت دنیا سے ہو | |||
لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبی{{ص}} | |||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:تیمورصدیقی]] | ||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] |