آپ «او ر لفظوں میں ضیا آجائے» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 32: سطر 32:
کہاں میں کہاں ان کا در ، اللہ اللہ  
کہاں میں کہاں ان کا در ، اللہ اللہ  


۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


جنت طیبہ نظر آنے لگی  
جنت طیبہ نظر آنے لگی  
سطر 41: سطر 41:


لفظ جب آنے لگے پہچان میں  
لفظ جب آنے لگے پہچان میں  
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔




سطر 49: سطر 48:
آنکھ جس آن بند کرتے ہیں  
آنکھ جس آن بند کرتے ہیں  


------
------------


یہ کس کے آنے سے دل کی منڈیر روشن ہے  
یہ کس کے آنے سے دل کی منڈیر روشن ہے  
سطر 55: سطر 54:
یہ کون تجھ میں اے چشم پر آب اترا ہے  
یہ کون تجھ میں اے چشم پر آب اترا ہے  


------
--------


دل ٹھکانہ بنے پیمبر کا  
دل ٹھکانہ بنے پیمبر کا  
سطر 64: سطر 63:
نمونے کے یہ اشعار ان کی پہلی کچھ نعتوں سے لیے ہیں ۔  کتاب کا مطالعہ ابھی جاری ہے ۔  
نمونے کے یہ اشعار ان کی پہلی کچھ نعتوں سے لیے ہیں ۔  کتاب کا مطالعہ ابھی جاری ہے ۔  


اس مجموعے پر لکھنے والوں میں[[ ڈاکٹر ریاض مجید]]، [[ڈاکٹر اسحاق قریشی]] ،[[غلام مرتضٰی ، پروفیسر |  پروفیسر غلام مرتضی]] اور سرور نقشنبدی شامل ہیں ۔ اللہ کریم [[ ڈاکٹر ریاض مجید]]کو سر پر سلامت رکھے ۔ انتہائی شفیق شخصیت ہیں۔ ان کی تحریریں دیکھ کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ کوئی شخص ہر دوسری کتاب پر لکھتا ہو لیکن پھر بھی اس کا مضمون بتاتا ہو کہ صاحب تحریر نے مجموعے کو اچھی طرح کھنگالا ہے ۔  ڈاکٹر اسحق قریشی صاحب کا مضمون قدرے مختصر ہے لیکن کمال یہ کہ انہوں نے یسین قمر صاحب کی شاعری کا سب سے اہم موضوع " خیال و تصور مدینہ " نہ صرف ڈھونڈ نکالا بلکہ صرف اسی پر بات کی ۔ ایک اور پر لطف امر یہ کہ اس موضوع پر جو اشعار ڈاکٹر اسحاق قریشی صاحب نے پیش کیے ہیں ان "آنکھ بند کرنے " اور " جنت طیبہ" والا شعر شامل نہیں ۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قمر یسین صاحب کی شاعری میں ایک سے زیادہ مزاجوں کی تسکین کا سامان موجود ہے ۔ مدینہ کے مرکز فکر ہونے کا ذکر [[غلام مرتضٰی، پروفیسر | پروفیسر غلام مرتضٰی صاحب]]  نے بھی کیا ہے ۔ انہوں نے ایک مصرعے"سوچتے جائیں مدینے کو قمر " کو یسین قمر صاحب کی شاعری کا خلاصہ  قرار دیا ہے ۔ پروفیسر صاحب کا مضمون بھی قمر صاحب کی شاعری کے اسی مرکزے کے گرد گھومتا ہے ۔سرور حسین نقشنبدی صاحب  نے یسین قمر صاحب کی شاعری پر اتنی بات نہیں کی لیکن ان کے مضمون سے یسین قمر صاحب کی شخصیت، نعت سے ان کا تعلق اور مدحت پبلیکیشز کا تعارف ہوتا ہے ۔
اس مجموعے پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر اسحاق قریشی ، پروفیسر غلام مرتضی اور سرور نقشنبدی شامل ہیں ۔ اللہ کریم ڈاکٹر ریاض مجید صاحب کو سر پر سلامت رکھے ۔ انتہائی شفیق شخصیت ہیں۔ ان کی تحریریں دیکھ کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ کوئی شخص ہر دوسری کتاب پر لکھتا ہو لیکن پھر بھی اس کا مضمون بتاتا ہو کہ صاحب تحریر نے مجموعے کو اچھی طرح کھنگالا ہے ۔  ڈاکٹر اسحق قریشی صاحب کا مضمون قدرے مختصر ہے لیکن کمال یہ کہ انہوں نے یسین قمر صاحب کی شاعری کا سب سے اہم موضوع " خیال و تصور مدینہ " نہ صرف ڈھونڈ نکالا بلکہ صرف اسی پر بات کی ۔ ایک اور پر لطف امر یہ کہ اس موضوع پر جو اشعار ڈاکٹر اسحاق قریشی صاحب نے پیش کیے ہیں ان "آنکھ بند کرنے " اور " جنت طیبہ" والا شعر شامل نہیں ۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قمر یسین صاحب کی شاعری میں ایک سے زیادہ مزاجوں کی تسکین کا سامان موجود ہے ۔ مدینہ کے مرکز فکر ہونے کا ذکر [[غلام مرتضٰی، پروفیسر | پروفیسر غلام مرتضٰی صاحب]]  نے بھی کیا ہے ۔ انہوں نے ایک مصرعے"سوچتے جائیں مدینے کو قمر " کو یسین قمر صاحب کی شاعری کا خلاصہ  قرار دیا ہے ۔ پروفیسر صاحب کا مضمون بھی قمر صاحب کی شاعری کے اسی مرکزے کے گرد گھومتا ہے ۔سرور حسین نقشنبدی صاحب  نے یسین قمر صاحب کی شاعری پر اتنی بات نہیں کی لیکن ان کے مضمون سے یسین قمر صاحب کی شخصیت، نعت سے ان کا تعلق اور مدحت پبلیکیشز کا تعارف ہوتا ہے ۔
   
   


سطر 73: سطر 72:
محمد ، احمد، محمد، احمد، محمد ، احمد ، محمد ، احمد پکارتے ہیں  
محمد ، احمد، محمد، احمد، محمد ، احمد ، محمد ، احمد پکارتے ہیں  


اس کے علاوہ اس مجموعے میں ایک نظم معریٰ ، جب بھی سوچتا ہوں میں "  بھی جگمگا رہی ہے ۔ اردو ادب کو اچھی نعتیہ نظموں کی ضرورت ہے ۔ میری یسین قمر صاحب سے درخواست ہوگی کہ وہ اس طرف ضرور توجہ فرمائیں ۔
اس کے علاوہ اس مجموعے میں ایک نظم معریٰ ، جب بھی سوچتا ہوں میں "  بھی جگمگا رہی ہے ۔ اردو ادب کو اچھی نعتیہ نظموں کی ضرورت ہے ۔ میری یسین قمر صاحب سے درخواست ہوگی کہ وہ اس طرف ضرور توجہ فرمائیں ۔  
 


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)