آپ «انس نبیل» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ}}


[[ملف:انس نبیل.jpg|alt="اسیر برہانپوری"|link=اسیر برہانپوری]]
[[زمرہ:نعت گو شعراء]]


[[زمرہ: شعراء ]]
شاعر:[[انس نبیل]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]


انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان


انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان  نبیل تخلص کرتے ہیں ۔[[8 ستمبر]] [[1986]]ء کو ضلع بلڈانہ کے شہر [[کھامگاؤں ]](مہاراشٹر انڈیا) میں پیدا ہوئے۔انھوں نے اردو ادب  انگریزی ادب اور عربی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا۔اردو ادب میں نیٹ اور سیٹ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ فی الوقت اردو نعت پر تحقیقی کام (پی ایچ ڈی )جاری ہے. گذشتہ کچھ برسوں سے [[برار ]]کے [[علی گڑھ]] کہلانے والے ادارہ [[انجمن جونیئر کالج ]]میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
نبیل تخلص کرتے ہیں ۔8 ستمبر [[1986]]ء کو ضلع بلڈانہ کے شہر کھامگاؤں (مہاراشٹر انڈیا) میں پیدا ہوئے۔انھوں نے اردو ادب  انگریزی ادب اور عربی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا۔اردو ادب میں نیٹ اور سیٹ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ فی الوقت اردو نعت پر تحقیقی کام (پی ایچ ڈی )جاری ہے. گذشتہ کچھ برسوں سے برار کے علی گڑھ کہلانے والے ادارہ انجمن جونیئر کالج میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
انھیں بچپن ہی سے زبان و ادب سے دلچسپی رہی ۔سن [[2003]] سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا اور  تبھی سے ملکی و عالمی مشاعروں میں شرکت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔[[انس نبیل]] مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن  حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہیں  ۔ان کا پہلا مجموعہء غزلیات  "[[سرمایہء تنہائی]] " [[2022]] میں منظرِ عام پر آچکا ہے۔نعتیہ مجموعہ " [[میرے خیرالبشر]] " اور ایک مثنوی" [[احسن القصص]] " ( سورہ یوسف کی منظوم ترجمانی) زیرِ ترتیب ہیں  
انھیں بچپن ہی سے زبان و ادب سے دلچسپی رہی ۔سن 2003 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا اور  تبھی سے ملکی و عالمی مشاعروں میں شرکت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔انس نبیل مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن  حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہیں  ۔ان کا پہلا مجموعہء غزلیات  "سرمایہء تنہائی " 2022 میں منظرِ عام پر آچکا ہے۔نعتیہ مجموعہ " میرے خیرالبشر " اور ایک مثنوی" احسن القصص " ( سورہ یوسف کی منظوم ترجمانی) زیرِ ترتیب ہیں ۔
انس نبیل کا کلام ملکی و عالمی مشہور رسائل و اخبارت میں شائع ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ  ٹی وی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔
ان کا ایک ریسرچ پیپر بعنوان " مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ " شائع ہوچکا ہے اور نعت پر کئ اور ریسرچ پیپرس زیرِ ترتیب ہیں ۔




=== مطبوعات ===
خط و کتابت کا پتا
انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان
نزد قباء اسکول، نور نگر
آکوٹ فائیل آکولہ مہاراشٹر انڈیا
anasnabeel77@ gmail.com


انس نبیل کا کلام ملکی و عالمی مشہور رسائل و اخبارت میں شائع ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ  ٹی وی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔ان کا ایک ریسرچ پیپر بعنوان " [[مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ]] " شائع ہوچکا ہے ۔
===نمونئہ کلام===
<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
[[جو انہیں مانتے ہیں ان کی ڈگر جانتے ہیں]]


* [[جو انہیں مانتے ہیں ان کی ڈگر جانتے ہیں]]
[[دائمی کامل شریعت ہے شہہِ ابرار کی]]


* [[دائمی کامل شریعت ہے شہہِ ابرار کی]]


* [[مقام اونچا مِرے نبی کا مثالی اسوہ مِرے نبی کا]]
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]


* [[نبی کی الفت کے دیپ جن کے دلوں کے طاقوں میں جل رہے ہیں]]


* [[آپ کے اقوال اور پاکیزہ سیرت آپ کی]]
===حوالہ جات و حواشی ===
 
 
=== سوشل میڈیا کے ربط    ===
 
*[https://www.facebook.com/anasnabeel.khan  انیس نبیل کی فیس بک]
 
===مزید دیکھئے===
 
{{عالم نظامی کے صفحات }}
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
*  یہ صفحہ [[عالم نظامی ]] نے ترتیب دیا ہے ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: