آپ «امیر خسرو» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ CATEGORY: انڈیا ]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
[[زمرہ: صوفی شعراء]]


[[ملف:Ameer Khusro.jpg]]
[[ملف:Ameer Khusro.jpg]]


حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ (  [[1253]]ء تا  [[1325]]ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔وہ ارھویں صدی عیسوی میں وہ اس وقت ہندوستان آئے ۔ہاں انھیں فوج کے ایک اہم عہدے پر فائز کر دیا گیا۔امیر خسرو کی  والدہ ہندوستانی تھیں۔ وہ غیاث الدین بلبن کے وزیر دفاع عماد الملک کی بیٹی تھی۔ لہٰذا امیر خسرو کو شروع ہی سے بادشاہوں اور امراء کی صحبت نصیب ہوئی۔۔خسرو نے اپنی زندگی میں  آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا۔ خسرو کو اردو کا پہلا شاعر مانا جاتا ہے ۔ شاعری کے ساتھ ساتھ موسیقی سے بھی دلچسپی رہی اور بہت سے اجزائے موسیقی اور آلات موسیقی کے موجد بنے ۔
حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ (  1253ء تا  1325ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔امیر خسرو کی  والدہ ہندوستانی تھیں۔خسرو نے اپنی زندگی میں  آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا۔ خسرو کو اردو کا پہلا شاعر مانا جاتا ہے ۔ شاعری کے ساتھ ساتھ موسیقی سے بھی دلچسپی رہی اور بہت سے اجزائے موسیقی اور آلات موسیقی کے موجد بنے ۔
 
== تصانیف ==
=== شعر و شاعری ===
 
امیر خسرو کو بچپن ہی سے شعر و شاعری کا شوق تھا۔  صرف 9 برس کی عمر ہی میں ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد وہ اپنے نانا کے پاس دہلی چلے گئے۔ بقیہ تربیت ان کی یہیں ہوئی اور کم عمری میں ہی انھوں نے موسیقی اور شاعری میں مہارت حاصل کر لی اور ایک دیوان بھی مرتب کیا۔
       
=== تصانیف ===
 
* تحفۃ الصغر
* تحفۃ الصغر
* وسط الحیات
* وسط الحیات
سطر 38: سطر 26:
* شیرین و خسرو
* شیرین و خسرو


=== شاعری ===
===نمی دانم چہ منزل بود' ==
=  
منظوم ترجمہ :  مسعود قریشی


* [[اے چہرہ زیبائے تو رشکِ بتانِ آذری ۔ امیر خسرو دہلوی | اے چہرہ زیبائے تو رشک بتانِ آذری]]<ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم
بہ ہر سو رقصِ بسمل بود، شب جائے کہ من بودم


* [[نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم ۔ امیر خسرو | نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم]]
نہیں معلوم تھی کیسی وہ منزل، شب جہاں میں تھا
ہر اک جانب بپا تھا رقصِ بسمل، شب جہاں میں تھا


* [[زہے روشن زرویت چشم بینش ۔ امیر خسرو | زہے روشن زرویت چشم بینش]]
پری پیکر نگارے، سرو قدے، لالہ رخسارے
سراپا آفتِ دل بود، شب جائے کہ من بودم
پری پیکر صنم تھا سرو قد، رخسار لالہ گوں
سراپا وہ صنم تھا آفتِ دل، شب جہاں میں تھا


*[[ز حالِ مسکيں مکن تغافل دُرائے نيناں بنائے بتياں ۔ امیر خسرو | ز حالِ مسکيں مکن تغافل دُرائے نيناں بنائے بتياں]]
رقیباں گوش بر آواز، او در ناز، من ترساں
سخن گفتن چہ مشکل بود، شب جائے کہ من بودم


=== وفات ===
عدو تھے گوش بر آواز، وہ نازاں تھا، میں ترساں
آپ کی وفات [[1325ء]] میں [[دہلی]]، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ آپ کی تدفین خواجہ نظام الدین اولیاء کے مزار کے قریب دہلی، ہندوستان میں ہوئی_
سخن کرنا وہاں تھا سخت مشکل، شب جہاں میں تھا
خدا خود میرِ مجلس بود اندر لا مکاں خسرو
محمدؐ شمعِ محفل بود، شب جائے کہ من بودم


=== بیرونی روابط  ===
خدا تھا میرِ مجلس لا مکاں کی بزم میں خسرو
محمدؐ تھے وہاں پر شمعِ محفل، شب جہاں میں تھا
 
== وفات ==
آپ کی وفات [[1325ء]] میں [[دہلی]]، [[ہندوستان]] میں ہوئی
 
===بیرونی روابط  ===
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے  امیر خسرو پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : :https://www.youtube.com/watch?v=6BYpFSs-2g8
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے  امیر خسرو پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : :https://www.youtube.com/watch?v=6BYpFSs-2g8


سطر 57: سطر 63:
=== شراکتیں ===
=== شراکتیں ===


[[ صارف: ارم نقوی ]] | [[زکریا اشرفی]]
[[ صارف: ارم نقوی ]]
 
[[ CATEGORY: انڈیا ]]
 
[[ CATEGORY: نعت گو شعراء  ]]
==== مزید دیکھیے ====
 
[[امیر خسرو ]] | [[جلال الدین رومی]] | [[سعدی شیرازی]] |[[عبدالرحمن جامی]] | [[عبدالقادر بیدل]] | [[شمس الدین محمد شیرازی]] | [[میر درد دہلوی]] | [[اسد اللہ خان غالب]]
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)