آپ «الغیاث ۔ عروس فاروقی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}

[[زمرہ: مجموعہ کلام ]]
'''الغیاث '' [[عروس فاروقی ]] کا پہلا باقاعدہ حمدیہ، نعتیہ اور منقبتیہ مجموعہ ہے جو دسمبر[[2015 ]] میں شائع ہوا۔
 
[[ملف:Tem alghias.jpg|300px]]
 
'''الغیاث '' [[عروس فاروقی ]] کا پہلا باقاعدہ حمدیہ، نعتیہ اور منقبتیہ مجموعہ ہے جو دسمبر[[2015 ]] میں شائع ہوا۔ اس مجموعہ کلام پر گفتگو کرتے ہوئے [[محمد یونس تحسین ]] لکھتے ہیں ۔
<blockquote>
"عروس فاروقی صاحب نے اصحاب و اسلاف کی سنت کو اپناتے ہوئے حضورﷺ سے محبت کے اظہار والہانہ انداز میں " الغیاث" کی شکل میں کیا ہے۔ جسے اکادمی فروغِ نعت اٹک پاکستان نے نشر کر کے بہت سے عشاق کے دلوں کی تسلی کا سامان کیا ہے۔ الغیاث ۔۔ کتاب کیا حمد ، ثنا ، محبت ، عقیدت، نسبت ، تیقن اور مناجات کا بھر پور اظہاریہ ہے۔ زبان کے اعتبار سے کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلا حصہ فارسی اور دوسرا حصہ اردو تخلیقات پر مشتمل ہے۔ اور تخلیقات کے لحاظ سے اسے تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ، حمد ، نعت اور منقبت ۔ کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ ان کی نعتیہ شاعری میں استغاثہ کا پہلو زیادہ ہے مگر استغاثہ کے ساتھ ساتھ محبت اور ایقان کی جھلک بہت شاندار ہے۔ اشعار دیکھیں:
 
غلام از خوف یکسر دور باشد
 
کہ آقا رحمۃ للعالمیں است
 
عروسا ! می رسد نعتم بہ طیبہ
 
یقیں است و یقیں است و یقیں است
 
میرا ایقان ہے، خیال نہیں
 
مصطفیٰ کی کوئی مثال نہیں "
</blockquote>

=== جملہ حقوق اور اشاعت ===
=== جملہ حقوق اور اشاعت ===
سطر 42: سطر 22:

ناشر : [[ اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]]
ناشر : [[ اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]]
=== کلاموں کی تفصیل ===
===== فارسی کلام =====
حمد : 1 |  نعت :  7 |  منقبت: 4  |  قطعہ : 2
===== اردو کلام =====
حمد : 5  |  نعت :  37 |  منقبت: 15

=== اہداء ===
=== اہداء ===
سطر 107: سطر 78:
=== پیش لفظ  ===
=== پیش لفظ  ===

[[عروس فاروقی ]] عرض گذار ہیں کہ
عرض و گذارش

<blockquote>
الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الامین  
الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الامین  

سطر 119: سطر 89:

یہ بات اس لئے عرض کررہا ہوں کہ مجھ سا کم علم اور بے بس آدمی بارگاہِ رسالت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرسکتا،یقیناً کئی مقامات پر خامیاں دیکھنے کو ملیں گی۔  
یہ بات اس لئے عرض کررہا ہوں کہ مجھ سا کم علم اور بے بس آدمی بارگاہِ رسالت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرسکتا،یقیناً کئی مقامات پر خامیاں دیکھنے کو ملیں گی۔  
جب الطاف حسین حالی کا مذکورہ شعر یاد آتا ہے تویقین جانیں ہمت ہی نہیں پڑتی کہ اُس بارگاہ میں کچھ عرض کروںجو عرش سے نازک تر ہے اور جہاں حضرت  جنید بغدادی اور حضرت بایزیدبسطامی جیسی ہستیاں بھی دم سادھ کر حاضر ہوتی ہیں۔  

میں نے ممدوحِ یزداں صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور عقیدت کے نذرانےاگر پیش کرنے کی کوشش کی ہے تو علامہ عارف جاوید نقشبندی اوردیگردوستوں کی ہمت افزائی کی وجہ سے۔ ورنہ نعت کہنا صاحبِ حال لوگوں کا کام ہے۔ مجھ سے بے عمل انسان کا کام نہیں جو صاحبِ قال بھی نہیں۔  

نعت گو شعراء کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزِ قیامت اُس صف میں کھڑے ہوں جس میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ موجود ہوںگے ۔ لیکن مجھے تو اس بات کی خواہش کرتے ہوئے بھی ڈر محسوس ہوتا ہے کہ ایسی خواہش کرنا کوئی معمولی بات نہیں۔ حضرت شیخ سعدی ، حضرت امام بوصیری اور مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہم جیسے بزرگوں کے ساتھ کھڑے ہونا کیا کوئی چھوٹی بات ہے؟؟؟

ہاں ! مجھے اگر قیامت کے دن امامِ نعت گویاں الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کے قدموں میں جگہ مل جائے تو اپنے لئے بہت بڑی سعادت گردانوں گا۔
ہاں ! مجھے اگر قیامت کے دن امامِ نعت گویاں الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ کے قدموں میں جگہ مل جائے تو اپنے لئے بہت بڑی سعادت گردانوں گا۔
  اگر قارئین سمجھیں کہ یہ کتاب، مستطاب اور لائق تحسین ہے تو یقیناً یہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا کرم ہے۔ میرا کوئی کمال نہیں۔"
  اگر قارئین سمجھیں کہ یہ کتاب، مستطاب اور لائق تحسین ہے تو یقیناً یہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا کرم ہے۔ میرا کوئی کمال نہیں۔
</blockquote>
 
=== تقاریظ ===
=== تقاریظ ===
تقاریظ میں مکمل تقریظ کے بجائے صرف ایک ایک اقتباس ہی دیا جا رہا ہے ۔

====  نجمِ چرخِ ثنا  : عباس عدیم قریشی  ====
====  نجمِ چرخِ ثنا  : عباس عدیم قریشی  ====
سطر 150: سطر 118:

=== بیک ٹائیٹل پیج ===
====بیک ٹائیٹل پیج ====

[[سید شاکر القادری چشتی نظامی]]کا ایک جملہ
[[سید شاکر القادری چشتی نظامی]]کا ایک جملہ
سطر 156: سطر 124:
ان کی نعت کے موضوعات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف حمیدہ، حسن صورت و حسن سیرت کا بیان، طیبہ مقدسہ کا تذکرہ ، مدینے حاضری کی شدید تمنا، اسلام کے غلبے کی خواہش، امت مسلمہ کی زبوں حالی کا تذکرہ اور استغاثہ اور نعت سرمایۂ زندگی جیسے عنوانات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
ان کی نعت کے موضوعات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف حمیدہ، حسن صورت و حسن سیرت کا بیان، طیبہ مقدسہ کا تذکرہ ، مدینے حاضری کی شدید تمنا، اسلام کے غلبے کی خواہش، امت مسلمہ کی زبوں حالی کا تذکرہ اور استغاثہ اور نعت سرمایۂ زندگی جیسے عنوانات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
</blockquote>
</blockquote>
=== کلاموں کی تفصیل ===
===== فارسی کلام =====
حمد : 1 |  نعت :  7 |  منقبت: 4  |  قطعہ : 2
===== اردو کلام =====
حمد : 5  |  نعت :  37 |  منقبت: 15

=== کتاب کے بارے دیگر آراء اور مضامین ===   
=== کتاب کے بارے دیگر آراء اور مضامین ===   
* [[الغیاث۔ محبت اور مناجات کا اظہاریہ : ایک مطالعہ ۔ محمد یونس تحسین ]]

* [[ الغیاث۔ محبت و عقیدت کی زبان  ۔ ڈاکٹر احسان اللہ طاہر ]]
[[الغیاث۔ محبت اور مناجات کا اظہاریہ : ایک مطالعہ ۔ محمد یونس تحسین ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[ چراغ ۔ شاکر القادری ]] | [[ لاشریک ۔ مظفر وارثی ]] | [[ باریاب ۔ انور مسعود]] [[ نسبتیں ۔ خورشید رضوی ]]
 
=== بیرونی روابط ===
[[ چراغ ۔ شاکر القادری ]] | [[ لا شریک ۔ مظفر وارثی ]]، [[ باریاب ۔ انور مسعود]]، [[ نسبتیں ۔ خورشید رضوی ]]
[https://web.facebook.com/pg/Halqa.Arbabe.zauq.Gujrat/photos/?tab=album&album_id=1528551497438418 حلقہ ارباب ذوق گجرات کے تحت "الغیاث کی تقریب رونمائی ]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: