آپ «اقبال اشہر» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
[[زمرہ: بھارت ]] | [[زمرہ: بھارت ]] | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
[[اقبال اشہر]] پوری اردو دنیا کے ایک معتبر شاعر کا نام ہے آپ [[26 اکتوبر]] [[1965]] ء کو [[بھارت]] کی راجدھانی شہر [[دلی]] میں پیدا ہوئے ، | |||
اقبال اشہر کا شمار عہد حاضر میں صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے آپ تحت ترنم دونوں میں اپنا کلام سناتے ہیں | |||
پوری اردو دنیا میں جہاں جہاں اردو مشاعرے منعقد ہوتے ہیں اقبال اشہر کی نہ صرف اس میں شمولیت ہوتی ہے بلکہ آپ تمام مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں | |||
آپ کی وجہ شہرت آپ کی خوبصورت غزلوں کے ساتھ ساتھ اردو پرلکھی گئ آپ کی نظم | |||
(اردو ہے مرا نام میں خسرو کی پہیلی ) ہے | |||
===ادبی تصانیف=== | |||
مری معلومات کے مطابق اب تک دو کتابیں آپ کی شائع ہو چکی ہیں 1 (دھنک ترے خیال کی) 2 (شاعروں کے قصے) | |||
===نعت گوئی کا سفر=== | ===نعت گوئی کا سفر=== | ||
آپ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں حمد و نعت کی طرف آپ کا رجحان بہت کم رہا ہے بقول آپ کے [[بھارت]] امروہا کی مذہبی محفلوں نے آپ کو نعت و منقبت کے اشعار لکھنے پر آمادہ کیا<ref> نعت کائنات کے لئے[[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref> | |||
===حمدیہ ونعتیہ شاعری=== | |||
*[[ہوں ایک زمانے سے طلبگار مدینہ]] | *[[ہوں ایک زمانے سے طلبگار مدینہ]] | ||
===سوشل میڈیا کے روابط=== | ===سوشل میڈیا کے روابط=== | ||
*[https://www.facebook.com/iqbal.ashhar.7 اقبال اشہر کی فیس بک] | *[ | ||
{{ٹکر 2}}https://www.facebook.com/iqbal.ashhar.7 اقبال اشہر کی فیس بک] | |||
====مزید دیکھئے==== | ====مزید دیکھئے==== | ||
سطر 46: | سطر 30: | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === | ||