آپ «اقبال اشہر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:اقبال اشہر.jpg|alt="اقبال اشہر "|link=اقبال اشہر]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]


===نمونئہ کلام===


{{ٹکر 1 }}
[[ہوں ایک زمانے سے طلبگار مدینہ]]
 
[[اقبال اشہر]]  پوری اردو دنیا کے محبوب و محترم شاعر کا نام ہے آپ [[26 اکتوبر]]  [[1965]] ء کو [[بھارت]] کے شہر [[دلی]] میں پیدا ہوئے ، آپ کا آبائی تعلق [[امروہہ]] سے ہے۔ پلاسٹک کی صنعت میں استعمال ہونے والی لوہے کی ڈائیاں بنانے والے آپ کے بزرگ [[1940]]میں  [[دہلی ]]آئے اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے۔ [[شانتا نرسری اسکول]]  [[کوچہ چیلان]] پرانی دلی سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[رامجس اسکول]] اور [[ذاکر حسین کالج دہلی]] سے آپ نے اعلی تعلیم حاصل کی۔ آپ ایک با کمال شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی اچھے نثر نگار بھی ہیں آپ نے مختلف شعرا پر نہ صرف مضامین لکھے بلکہ (شاعروں کے قصے) کے عنوان کے تحت ایک نثری مجموعہ بھی ترتیب دیا ۔


آپ کا شمار عہد حاضر میں صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے پوری اردو دنیا میں جہاں جہاں اردو مشاعرے منعقد ہوتے ہیں اس میں نہ صرف آپ کی شمولیت ہوتی ہے بلکہ آپ مشاعروں کی کامیابی کی ضمانت بھی سمجھے جاتے ہیں-
===نعت گوئی کا سفر===
آپ کے گھر میں امروہہ کے استاد شاعر [[رؤف امروہی]] کی نعتیہ شاعری کا مجموعہ تھا اسی کی بدولت نعتیہ کلام پڑھنے کا شوق پیدا ہوا ۔ رمضان کے مہینے میں ٹیپ ریکارڈر پر گھر گھر سنی جانے والی نعتوں نے بھی نعت گوئی کی خواہش کو جلا بخشی۔
دسویں جماعت میں شاعری کا آغاز ہوا ۔  اسی برس پہلی بار سترہ سال کی عمر میں آپ نے پہلی نعت پاک بھی کہی  اور ایک سیرت کے جلسے میں پڑھی۔ پہلی نعت کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں-
اللہ یہ دعا ہے مدینے کو جاؤں میں
ہے التجا بس اتنی کہ واپس نہ آؤں میں
آپ نے پہلا نعتیہ مشاعرہ دہلی کی جامع مسجد میں [[1986]] ءمیں پڑھا۔ اسکے بعد [[دہلی]] ، [[لکھنئو]] [[کانپور]]، [[رائے پور]] کے علاوہ بھارت کے دگر صوبوں اور شہروں کے نعتیہ مشاعروں میں بھی آپ نے اپنے نعتیہ کلام سے عاشقان رسول کو  متاثر کیا
===ادبی تصانیف===
آپ کا پہلا مجموعہ (دھنک ترے خیال کی)
دو شعری انتخابات (رت جگے) اور (غزل سرائے) کے نام سے شائع ہو چکے ہیں ۔علاوہ ازیں دیو ناگری میں بھی ایک شعری مجموعہ شائع ہو چکا ہے جس کا نام ہے (اردو ہے میرا نام )<ref> نعت کائنات  کے لئے[[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
*[[ہوں ایک زمانے سے طلبگار مدینہ]]
*[[حصارِ شب کے عتاب سہ کر چراغِ وحدت جلانے والے]]
*[[آنکھ تو وہ ہے جسے شہرِ مدینہ بھائے]]
===سوشل میڈیا کے روابط===
*[https://www.facebook.com/iqbal.ashhar.7 اقبال اشہر کی فیس بک]
{{ٹکر 2}}
====مزید دیکھئے====
====مزید دیکھئے====


{{عالم نظامی کے صفحات }}


{{باکس 1 }}
[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[افضل الہ آبادی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[زبیر گورکھپوری]] | [[راحت انجم]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[طاہر فراز]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[عزم شاکری]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]] | [[عالم نظامی]] | [[عبید اعظم اعظمی]] | [[عاصی بیاروی]] | [[انجم بارہ بنکوی]] | [[قتیل شفائ]] | [[انس نبیل]] | [[اسیر برہانپوری]] | [[اقبال اشہر]] | [[منظر بھوپالی]] | [[گنیش بہاری طرز]]
{{ باکس شخصیات }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
*  یہ صفحہ [[عالم نظامی ]] نے ترتیب دیا ہے ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)