آپ «ارشد شاہین» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arshad Shaheen.jpg|link=ارشد شاہین]]
[[ملف:Arshad Shaheen.jpg|ارشد شاہین]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
سطر 6: سطر 6:
[[ زمرہ: پنجابی شعراء]]
[[ زمرہ: پنجابی شعراء]]
[[زمرہ: گجرات ]]
[[زمرہ: گجرات ]]
[[زمرہ: ایف سی کالج یونیورسٹی ]]
[[زمرہ: یورپ ]]




سطر 15: سطر 13:


شاعری کا آغاز زمانہ کالج میں ہوا ۔ ابتدائی طور پر اپنے اردو کے استاد اور کہنہ مشق شاعر جناب [[مکرم حسین خورشید]] سے اصلاح لی ۔ علاوہ ازیں کالج میں موجود اردو اور پنجابی کے صاحبانِ طرز شعرا جناب [[باغ حسین کمال]] مرحوم اور [[امین طرف صدیقی]] مرحوم سے اکتسابِ فیض کیا۔ [[اردو]] ، [[پنجابی]] ، [[سندھی]] ، [[انگلش]] اور [[نارویجن]] زبان پر عبور حاصل ہے۔[[اردو]] اور [[پنجابی]] میں شاعری کرتے ہیں۔
شاعری کا آغاز زمانہ کالج میں ہوا ۔ ابتدائی طور پر اپنے اردو کے استاد اور کہنہ مشق شاعر جناب [[مکرم حسین خورشید]] سے اصلاح لی ۔ علاوہ ازیں کالج میں موجود اردو اور پنجابی کے صاحبانِ طرز شعرا جناب [[باغ حسین کمال]] مرحوم اور [[امین طرف صدیقی]] مرحوم سے اکتسابِ فیض کیا۔ [[اردو]] ، [[پنجابی]] ، [[سندھی]] ، [[انگلش]] اور [[نارویجن]] زبان پر عبور حاصل ہے۔[[اردو]] اور [[پنجابی]] میں شاعری کرتے ہیں۔
{{ٹکر 2 }}
 
===مطبوعہ کتب===
===مطبوعہ کتب===


سطر 25: سطر 23:




===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== نمونہ نعت===
 
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
پھر رہا ہوں یوں بھی اترایا ہوا
 
مدحِ آقا  میرا سرمایا ہوا
 
 
نعت بھی اک شکل ہے اُس لطف کی
 
لطف بھی خاص ان کا فرمایا ہوا
 
 
وہ رفیقِ غار تھا کیا خوش نصیب
 
تا ابد جو ان کا ہمسایہ ہوا
 
 
آپ کے دم سے جہاں میں روشنی
 
نور ہے اک چار سو چھایا ہوا
 
 
محوِ گریہ میں نہیں ہوں بے سبب
 
نام ہے وہ دھیان میں آیا ہوا
 
 
حاصلِ عمرِ رواں اک خواب ہے
 
خواب جس میں نور تھا آیا ہوا
 
 
لکھ رہا ہوں مدحتِ اُمّی لقب
 
علم لرزاں ، عشق گھبرایا ہوا
 
 
محترم ہیں سب نبی ارشد مگر
 
آپ کا کب کوئی ہم پایا ہوا


* [[ پھر رہا ہوں یوں بھی اترایا ہوا ۔ ارشد شاہین | پھر رہا ہوں یوں بھی اترایا ہوا ]]
* [[خوش گفتار کی باتیں ہوں گی ۔ ارشد شاہین |  خوش گفتار کی باتیں ہوں گی ]]
* [[کیسے پھر اس کو دوری ءِ منزل کا غم رہے ۔ ارشد شاہین  | کیسے پھر اس کو دوری ءِ منزل کا غم رہے ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== شراکتیں ===


{{ٹکر 1 }}
[[عروس فاروقی ]]
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: