آپ «اردو نعتیہ ادب کے انتقادی سرمائے کا تحقیقی مطالعہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 21: سطر 21:




[[اردو نعتیہ ادب کے انتقادی سرمائے کا تحقیقی مطالعہ]] کے بغیر بات بنے گی نہیں جو جناب عزیز احسن کا [[پی ایچ ڈی]] (اُردو) کا مقالہ ہے جس کے کامیاب دفاع کے بعد انہیں [[26 ستمبر ]] [[2012 ]]  کو سند سے نوازا گیا۔یہ طویل مقالہ ہے اور اسے پڑھنے کے لیے صبر ایوبی کی ضرورت ہے۔مقالے کو بھی ’[[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]]‘ نے شایع کیا ہے۔مقالہ آٹھ ابواب پر مشتمل ہے جن میں تنقید کی تعریف اور تنقیدی روایت،قرآن و سنت میں نعت کے متن کی صحت کے اصولی اشارے،نعتیہ شاعری میں فارسی اور اردو شعراء کے تنقیدی شعور کا انعکاس،نعتیہ شعری مجموعوں اور دواوین میں دیباچوں،تقاریظ اور مقدمات کی صورت میں تنقیدی عمل کا جائزہ،انتخاب ہائے نعت میں چھپنے والے مقدمات،دیباچوں اور تحقیقی مقالوں میں تنقیدی آراء کا جائزہ،نعت رنگ اور دیگر کتابی سلسلوں،مجلوں اور رسائل میں شایع ہونے والے تنقیدی مضامین کا جائزہ،نعتیہ شاعری کے حوالے سے وجود میں آنے والی تنقیدی کتب کا جائزہ اور مذکورہ مباحث کی روشنی میں تنقید نعت کے مجوزہ اصول شامل ہیں۔ان میں سب سے اہم آخری باب ہے جو جناب عزیز احسن کے تنقیدی افکار کا گلدستہ ہے۔یہ مقالہ کتابی شکل میں مارچ۲۰۱۳ء میں منظر عام پر آیا۔
[[اردو نعتیہ ادب کے انتقادی سرمائے کا تحقیقی مطالعہ]] کے بغیر بات بنے گی نہیں جو جناب عزیز احسن کا [[پی ایچ ڈی]] (اُردو) کا مقالہ ہے جس کے کامیاب دفاع کے بعد انہیں ۲۶ ستمبر ۲۰۱۲ء کو سند سے نوازا گیا۔یہ طویل مقالہ ہے اور اسے پڑھنے کے لیے صبر ایوبی کی ضرورت ہے۔مقالے کو بھی ’[[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]]‘ نے شایع کیا ہے۔مقالہ آٹھ ابواب پر مشتمل ہے جن میں تنقید کی تعریف اور تنقیدی روایت،قرآن و سنت میں نعت کے متن کی صحت کے اصولی اشارے،نعتیہ شاعری میں فارسی اور اردو شعراء کے تنقیدی شعور کا انعکاس،نعتیہ شعری مجموعوں اور دواوین میں دیباچوں،تقاریظ اور مقدمات کی صورت میں تنقیدی عمل کا جائزہ،انتخاب ہائے نعت میں چھپنے والے مقدمات،دیباچوں اور تحقیقی مقالوں میں تنقیدی آراء کا جائزہ،نعت رنگ اور دیگر کتابی سلسلوں،مجلوں اور رسائل میں شایع ہونے والے تنقیدی مضامین کا جائزہ،نعتیہ شاعری کے حوالے سے وجود میں آنے والی تنقیدی کتب کا جائزہ اور مذکورہ مباحث کی روشنی میں تنقید نعت کے مجوزہ اصول شامل ہیں۔ان میں سب سے اہم آخری باب ہے جو جناب عزیز احسن کے تنقیدی افکار کا گلدستہ ہے۔یہ مقالہ کتابی شکل میں مارچ۲۰۱۳ء میں منظر عام پر آیا۔


جناب عزیز احسن نے اس مقالے میں تنقید کے چاروں پہیے استعمال کیے ہیں یعنی تقابل،تجزیہ،امتیاز اور تعین قدر۔ان کا یہ فرمانا درست ہے کہ ’معروضیت کا فقدان عمومی ادبی تنقید میں بھی محسوس کیا جاتا ہے لیکن مذہبی شاعری میں اس فقدان کی وجوہات سہ ابعادی ہیں:شاعر سے عقیدت،مسلکی شدت پسندی اور موضوع کا احترام‘۔(۵۷)
جناب عزیز احسن نے اس مقالے میں تنقید کے چاروں پہیے استعمال کیے ہیں یعنی تقابل،تجزیہ،امتیاز اور تعین قدر۔ان کا یہ فرمانا درست ہے کہ ’معروضیت کا فقدان عمومی ادبی تنقید میں بھی محسوس کیا جاتا ہے لیکن مذہبی شاعری میں اس فقدان کی وجوہات سہ ابعادی ہیں:شاعر سے عقیدت،مسلکی شدت پسندی اور موضوع کا احترام‘۔(۵۷)
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)