آپ «ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
=== محفل نعت پاکستان، حسن ابدال کا قیام اور افتتاحی محفل کا انعقاد === | === محفل نعت پاکستان، حسن ابدال کا قیام اور افتتاحی محفل کا انعقاد === | ||
سطر 13: | سطر 5: | ||
محفل نعت پاکستان ، اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ماہ ربیع الاول ( دسمبر 2016) میں مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے نام سے محفلِ نعت کی شاخ کا قیام اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد ہے ۔ یادش بخیر ، دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے تقریبا 28 سال قبل نعت گو شعراءکے لئے کسی پہلی ادبی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی تھی اور اس ادبی تنظیم کا نام [[عرش ہاشمی]] کے ہاں منعقدہ نعت گو شعراء کے ایک نمائندہ اجتماع میں کیا گیا تھا ۔ یہ اپریل 1988 کی بات ہے ۔ معروف نعت گو شاعر [[ سبطین شاہجہانی | شاہ محمد سبطین شاہجہانی]] اس تنظیم کے اولین صدر اور [[عرش ہاشمی]] سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی اور ریکارڈ کی بات ہے کہ محفل نعت کے قیام سے آج تک ہر قسم کے حالات او ر کسی بھی طرح کی صورت حال میں اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرے مثالی باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ منعقد کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد]] کے موجودہ صدر [[ احسان اکبر | پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر]] ہیں جو ایک ممتاز ماہر تعلیم، ادیب، نقاد اور نعت گو شاعر کے طور پر ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ جبکہ مرکزی سیکریٹری محفل نعت کی حیثیت سے آج بھی معروف نعت گو شاعر [[عرش ہاشمی]] فروغ نعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ | محفل نعت پاکستان ، اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ماہ ربیع الاول ( دسمبر 2016) میں مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے نام سے محفلِ نعت کی شاخ کا قیام اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد ہے ۔ یادش بخیر ، دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے تقریبا 28 سال قبل نعت گو شعراءکے لئے کسی پہلی ادبی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی تھی اور اس ادبی تنظیم کا نام [[عرش ہاشمی]] کے ہاں منعقدہ نعت گو شعراء کے ایک نمائندہ اجتماع میں کیا گیا تھا ۔ یہ اپریل 1988 کی بات ہے ۔ معروف نعت گو شاعر [[ سبطین شاہجہانی | شاہ محمد سبطین شاہجہانی]] اس تنظیم کے اولین صدر اور [[عرش ہاشمی]] سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی اور ریکارڈ کی بات ہے کہ محفل نعت کے قیام سے آج تک ہر قسم کے حالات او ر کسی بھی طرح کی صورت حال میں اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرے مثالی باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ منعقد کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد]] کے موجودہ صدر [[ احسان اکبر | پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر]] ہیں جو ایک ممتاز ماہر تعلیم، ادیب، نقاد اور نعت گو شاعر کے طور پر ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ جبکہ مرکزی سیکریٹری محفل نعت کی حیثیت سے آج بھی معروف نعت گو شاعر [[عرش ہاشمی]] فروغ نعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ | ||
25 دسمبر 2016ء | 25 دسمبر 2016ء یعنی 25 ربیع الاول 1437 ھجری کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے [[ ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک دانش ]] کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے [[ احسان اکبر | صدر ڈاکٹر احسان اکبر ]] نے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری [[عرش ہاشمی]] نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں [[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار ملک]] نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ مقامی ادبی تنظیم ، چوپال ، کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
سطر 20: | سطر 12: | ||
=== مرکزی عہدیداران === | === مرکزی عہدیداران === | ||
==== | ==== صدر ==== | ||
[[2016 ]] تا حال : [[ قیصر ابدالی | پروفیسر محمود الحسن قیصر ابدالی ]] | |||
[[ | |||
==== سیکرٹری ==== | |||
[[2016]] تا حال : [[ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ]] | |||
==== سینئر نائب صدر ==== | ==== سینئر نائب صدر ==== | ||
[[ | [[2018]] تا حال : [[ نظام الدین ناظم شاہجہانپوری ]] | ||
==== نائب صدر ==== | ==== نائب صدر ==== | ||
[[ | [[2018]] تا حال : [[ محمد عارف قادری ]] | ||
==== جوائنٹ سیکرٹری ==== | ==== جوائنٹ سیکرٹری ==== | ||
[[2017 ]] تا حال : [[ عبد الغفار واجد | حافظ عبد الغفار واجد ]] | [[2017 ]] تا حال : [[ حافظ عبد الغفار واجد | حافظ عبد الغفار واجد ]] | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[پہلے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پہلا مشاعرہ ]] | [[دوسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | دوسرا مشاعرہ ]] | [[تیسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیسرا مشاعرہ]] | [[چوتھے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چوتھا مشاعرہ ]] | [[پانچویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پانچواں مشاعرہ ]] | [[چھٹے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چھٹا مشاعرہ]] | [[ساتویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | | ساتواں مشاعرہ ]] | [[آٹھویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | آٹھواں مشاعرہ ]] | [[نویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | نواں مشاعرہ]] | [[دسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | دسواں مشاعرہ ]] | | [[پہلے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پہلا مشاعرہ ]] | [[دوسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | دوسرا مشاعرہ ]] | [[تیسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیسرا مشاعرہ]] | [[چوتھے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چوتھا مشاعرہ ]] | [[پانچویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پانچواں مشاعرہ ]] | [[چھٹے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چھٹا مشاعرہ]] | [[[[ساتویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | | ساتواں مشاعرہ ]] | [[آٹھویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | آٹھواں مشاعرہ ]] | [[نویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | نواں مشاعرہ]] | [[دسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | دسواں مشاعرہ ]] | | ||
[[گیارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | گیارہواں مشاعرہ ]] | | [[گیارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | گیارہواں مشاعرہ ]] | | ||
[[بارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | بارہواں مشاعرہ ]] | | [[بارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | بارہواں مشاعرہ ]] | | ||
سطر 64: | سطر 52: | ||
[[بائیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | بائیسواں مشاعرہ ]] | | [[بائیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | بائیسواں مشاعرہ ]] | | ||
[[تئیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تئیسواں مشاعرہ ]] | | [[تئیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تئیسواں مشاعرہ ]] | | ||
[[چوبیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چوبیسواں مشاعرہ | [[چوبیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چوبیسواں مشاعرہ - تیسرا سالانہ مشاعرہ ]] | | ||