آپ «احمد رضا خان بریلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Dargah ala hazrat ahmad raza by sambhali turki-d41h2at.jpg|300px|link=احمد رضا خان بریلوی]]
[[ملف:Dargah ala hazrat ahmad raza by sambhali turki-d41h2at.jpg|300px]]
{{#seo:
|title=امام احمد رضا خان بریلوی ۔ نعت گو شاعر
|titlemode=append
|keywords=امام احمد رضا بریلوی ، امام احمد رضا خاں بریلوی ، احمد رضا خان بریلوی، امام احمد رضا، امام رضا  Ahmad Raza Khan Brailvi, Imam Ahmad Raza
|description= اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔ ہر قابل ذکر نعت خواں نے آپ کے کلاموں سے اپنی آوازوں کو مزین کیا ۔
}}
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ احمد رضا خان بریلوی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[احمدرضا خان بریلوی کی شخصیت اور شاعری پر مضامین | آپ پر مضامین]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[حدائق بخشش ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[Ahmad Raza Brailvi| وڈیو نعتیں ]]
|}
|}

{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے،آپ کی نابغۂ روزگار شخصیت نے تنہا وہ کام انجام دئے جو ایک انجمن اور تحریک انجام نہيں دے سکتی۔آپ نے اپنی ساری زندگی اسلام کی نشر واشاعت اور دفاع اہل سنت کے لئے وقف کردی تھی۔ امام احمد رضا خان بریلوی نامور محدث، فقیہہ اور عالم با عمل تھے ۔ قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی  صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم  طبع موزوں کی بدولت صفت  و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے  جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔

{|  " style="background-color:##FAFFB1; width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
| style="text-align:right; vertical-align:top; width: 25%; " |
__TOC__
|
{{ کچھ مزید شاندار نعتیں }}

|}
 
__TOC__
 
=== حالات زندگی ===
=== حالات زندگی ===

سطر 52: سطر 27:

شاعری میں ان کے پیشِ نظر مداح رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم) سیدنا [[حسان بن ثابت]] رضی ا لله تعالیٰ عنہ کی ذات گرامی مشعلِ راہ تھی۔اپنے دور کے شعرا میں [[کفایت علی کافی]] کی نعت گوئی سے متاثر تھے۔ اکابرکے ہاں جس قدر ادب و احتیاط کا غلبہ تھا ویسا ہی منظر وہ ہر دور کے نعت گو شعراء کے ہاں دیکھنا چاہتے تھے۔  <ref> مملکتِ نعت کے فرماں روا امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، پروفیسر اکرم رضا </ref>
شاعری میں ان کے پیشِ نظر مداح رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم) سیدنا [[حسان بن ثابت]] رضی ا لله تعالیٰ عنہ کی ذات گرامی مشعلِ راہ تھی۔اپنے دور کے شعرا میں [[مولانا کفایت علی کافی]] کی نعت گوئی سے متاثر تھے۔ اکابرکے ہاں جس قدر ادب و احتیاط کا غلبہ تھا ویسا ہی منظر وہ ہر دور کے نعت گو شعراء کے ہاں دیکھنا چاہتے تھے۔  <ref> مملکتِ نعت کے فرماں روا امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، پروفیسر اکرم رضا </ref>
   
نعت گوئی کے بارے آپ کا عقیدہ ان الفاظ سے عیاں ہوتا ہے  
نعت گوئی کے بارے آپ کا عقیدہ ان الفاظ سے عیاں ہوتا ہے  
سطر 88: سطر 63:

* [[وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں ۔ امام احمد رضا خان بریلوی |وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں ]]
* [[وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں ۔ امام احمد رضا خان بریلوی |وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں ]]
*[[یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو ۔ احمد رضا بریلوی | یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو]]

==== صنعات ِ شعر کا استعمال  ====  
==== صنعات ِ شعر کا استعمال  ====  
سطر 129: سطر 101:
”میرے نزدیک مولانا کا نعتیہ کلام ادبی تنقید سے مبرا ہے۔ اس پر کسی ادبی تنقید کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کی مقبولیت اور دلپذیری ہی اس کا سب سے بڑا ادبی کمال اور مولانا کے مرتبے پر دال ہے۔“<ref>خیابانِ رضا ۔ ص 66 </ref>

</blockquote>
</blockquote>
===عربی کُتب ===
* [https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/3733 الإمام أحمد رضا خان مفخرة الإسلام]
* [https://arabicdawateislami.net/bookslibrary/5474 مجموعة من المحتويات بذكرى الإمام أحمد رضا]
* [https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/6060 سيرة الإمام أحمد رضا خان رحمه الله ومكانته العلمية]

=== مشہور واقعات ===
=== مشہور واقعات ===
سطر 139: سطر 106:
==== محسن کاکوروی کا قصیدہ نہ سنانا ====
==== محسن کاکوروی کا قصیدہ نہ سنانا ====

”[[قصیدہِ معراجیہ]]“ میں نبی کریم علیہ اصلوٰة والسلام کے سفیر معراج کے حوالے سے آپ کی عظمت و فضیلت کا ذکر کیا گیا ہے۔
”[[قصیدہٴ معراجیہ]]“ میں نبی کریم علیہ اصلوٰة والسلام کے سفیر معراج کے حوالے سے آپ کی عظمت و فضیلت کا ذکر کیا گیا ہے۔
   
یہ [[قصیدہ]] بذاتِ خود فکر و فن کا شہکار اور کاروانِ مدحت نعت کا افتخار ہے۔ طویل بحرمیں لکھا گیا یہ [[قصیدہ]] [[تشبیہات]]، [[استعارات]] اور برجستہ تراکیب کے حوالے سے اردو ادب کے لیے سرمایہٴ اعزاز ہے۔ یہ [[قصیدہ]]آپ کی جَوْدَت وحِدَّتِ طبع کا آئینہ دار ہے۔ روانی و تسلسل اور زبان کی لطافت و پاکیزگی کے اعتبار سے معاصرین کے معراجیہ قصائد میں سب سے بلند ہے۔ اعلیٰ حضرت کے ہم عصر مشہور [[نعت گو]] شاعر [[محسن کاکوروی]] نے انہیں دنوں معراج پر قصیدہ ” [[سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل ۔ محسن کاکوروی | سمت کاشی سے چلا جانبِ متھرابادل]]“ لکھا تھا۔ [ جاری ہے ]
یہ [[قصیدہ]] بذاتِ خود فکر و فن کا شہکار اور کاروانِ مدحت نعت کا افتخار ہے۔ طویل بحرمیں لکھا گیا یہ [[قصیدہ]] [[تشبیہات]]، [[استعارات]] اور برجستہ تراکیب کے حوالے سے اردو ادب کے لیے سرمایہٴ اعزاز ہے۔ یہ [[قصیدہ]]آپ کی جَوْدَت وحِدَّتِ طبع کا آئینہ دار ہے۔ روانی و تسلسل اور زبان کی لطافت و پاکیزگی کے اعتبار سے معاصرین کے معراجیہ قصائد میں سب سے بلند ہے۔ اعلیٰ حضرت کے ہم عصر مشہور [[نعت گو]] شاعر [[محسن کاکوروی]] نے انہیں دنوں معراج پر قصیدہ ” [[سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل ۔ محسن کاکوروی | سمت کاشی سے چلا جانبِ متھرابادل]]“ لکھا تھا۔
   
{{باکس مضامین}}
[[محسن کاکوروی]] اپنا [[قصیدہ ]]سنانے کے لیے بریلی میں امام احمد رضا خاں کے پاس گئے۔ ظہر کے وقت دو شعر سننے کے بعد طے ہوا کہ [[محسن کاکوروی]] کا پورا قصیدہ عصر کی نماز کے بعد سنا جائے۔ عصر کی نماز سے قبل مولانا نے خود یہ [[قصیدہ معراجیہ]] تصنیف فرمایا۔ نماز عصر کے بعد جب یہ دونوں بزرگ اکھٹے ہوئے تو مولانا نے [[محسن کاکوروی]] سے فرمایا کہ پہلے میرا قصیدہ معراجیہ سن لو۔ محسن کا کوروی نے جب مولانا کا قصیدہ سنا تو اپنا قصیدہ لپیٹ کر جیب میں ڈال لیا اور کہا مولانا آپ کے قصیدے کے بعد میں اپنا [[قصیدہ ]]نہیں سنا سکتا۔
--------------------------------------
 
[[محسن کاکوروی]] اپنا [[قصیدہ ]]سنانے کے لیے بریلی میں امام احمد رضا خاں کے پاس گئے۔ ظہر کے وقت دو شعر سننے کے بعد طے ہوا کہ [[محسن کاکوروی]] کا پورا قصیدہ عصر کی نماز کے بعد سنا جائے۔ عصر کی نماز سے قبل مولانا نے خود یہ [[قصیدہِ معراجیہ]] تصنیف فرمایا۔ نماز عصر کے بعد جب یہ دونوں بزرگ اکھٹے ہوئے تو مولانا نے [[محسن کاکوروی]] سے فرمایا کہ پہلے میرا قصیدہ معراجیہ سن لو۔ محسن کا کوروی نے جب مولانا کا قصیدہ سنا تو اپنا قصیدہ لپیٹ کر جیب میں ڈال لیا اور کہا مولانا آپ کے قصیدے کے بعد میں اپنا [[قصیدہ ]]نہیں سنا سکتا۔

سطر 174: سطر 138:
* [[ مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی ۔ پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ|مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی  ]]۔  [[محمد اکرم رضا|  پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ]]
* [[ مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی ۔ پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ|مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی  ]]۔  [[محمد اکرم رضا|  پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ]]

===== احمد رضا بریلوی پر مزید مضامین =====
* [[حدائق بخشش کی ایک مناجات۔ سلیم شہزاد ، مالیگاؤں|حدائق بخشش کی ایک مناجات]]۔  [[سلیم شہزاد| سلیم شہزاد ، مالیگاؤں]]

مزید مضامین و مقالات اس ربط پر [[ احمدرضا بریلوی کی شخصیت اور شاعری پر مضامین | : ملاحظہ فرمائیں  ]]
*[[حدائق بخشش کی اردو نعتیہ شاعری۔اثر صدیقی ، مالیگاؤں|حدائق بخشش کی اردو نعتیہ شاعری]]۔[[اثر صدیقی|اثر صدیقی ، مالیگاؤں]]

=== احمد رضا خان بریلوی پر ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالہ جات===
=== احمد رضا خان بریلوی پر ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالہ جات===

===== امام احمدرضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات ۔ از محمود حسین =====
==== امام احمدرضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات ۔ از محمود حسین ====
ڈاکٹر محمود  حسین صدر شعبہء عربی، بریلی کالج بریلی روھیل کھنڈ یونیورسٹی ،  
ڈاکٹر محمود  حسین صدر شعبہء عربی، بریلی کالج بریلی روھیل کھنڈ یونیورسٹی ،  

مقالۂ تحقیق جس پر ایم فل کی ڈگری تفویض ہوئی <ref> [http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/visit.php?cid=7&lid=436  احمدرضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات ۔ از محمود حسین ]  </ref>
مقالۂ تحقیق جس پر ایم فل کی ڈگری تفویض ہوئی <ref> [http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/visit.php?cid=7&lid=436  احمدرضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات ۔ از محمود حسین ]  </ref>

===== امام احمد رضا خان اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم  تحریر و تحقیق ۔ غلام مصطفی نجم القادری =====
==== امام احمد رضا خان اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم  تحریر و تحقیق ۔ غلام مصطفی نجم القادری ====
مولانا ڈاکٹر غلام مصطفےٰ نجم القادری  
مولانا ڈاکٹر غلام مصطفےٰ نجم القادری  

مقالہ ء تحقیق جس پر میسور یونیورسٹی نے فاضل مولف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی<ref>
مقالہ ء تحقیق جس پر میسور یونیورسٹی نے فاضل مولف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی<ref>
[http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/visit.php?cid=7&lid=381 احمد رضا خان اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم  تحریر و تحقیق ۔ غلام مصطفی نجم القادری]</ref>
[http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/visit.php?cid=7&lid=381 احمد رضا خان اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم  تحریر و تحقیق ۔ غلام مصطفی نجم القادری]</ref>
=== وفات ===
67؍ سال کچھ ماہ ( قمری مہینے کے اعتبار سے ) کی عمر پاکر ۲۵؍ صفرالمظفر۱۳۴۰ھ / [[ 28 اکتوبر ]]  [[ 1921]]ء کو اس دارفانی سے رخصت ہوئے ۔انتقال کے وقت تک پچاس سے زائد قدیم و جدید علوم و فنون پر مشتمل مختلف زبانوں (عربی ، اردو ، فارسی ) میں ایک ہزار کے قریب تصنیفات اور سوسے زائد تلامذہ و خلفا عجم و عرب میں چھوڑے

===بیرونی روابط  ===
===بیرونی روابط  ===
سطر 208: سطر 168:
[http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-hafiz-abdul-ghaffar-hafiz-owaisology حافظ عبد الغفار حافظ کی تضمین ] |  
[http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-hafiz-abdul-ghaffar-hafiz-owaisology حافظ عبد الغفار حافظ کی تضمین ] |  
[http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-dr-hilal-jafri-owaisology  ڈاکٹر سید ہلال جعفری کی تضمین ] |  [http://www.slideshare.net/owaisology/baraan-e-rehmat محمد عبدالقیوم طارق سلطان پوری کی تضمین بعنوان ’بارانِ رحمت‘ ]

=== مزید دیکھیے ===
[[ حسن رضا خان بریلوی ]] | [[حامد رضا خان بریلوی ]] | [[اختر رضا خان بریلوی ]]
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)