آپ «احمد رضا خان بریلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ}} | |||
{{ | |||
}} | |||
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے،آپ کی نابغۂ روزگار شخصیت نے تنہا وہ کام انجام دئے جو ایک انجمن اور تحریک انجام نہيں دے سکتی۔آپ نے اپنی ساری زندگی اسلام کی نشر واشاعت اور دفاع اہل سنت کے لئے وقف کردی تھی۔ امام احمد رضا خان بریلوی نامور محدث، فقیہہ اور عالم با عمل تھے ۔ قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم طبع موزوں کی بدولت صفت و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔ | |||
__TOC__ | |||
__TOC__ | |||
=== حالات زندگی === | === حالات زندگی === | ||
سطر 49: | سطر 18: | ||
آپ کی تربیت ایک علمی گھرانہ میں ہوئی جس کے نتیجہ میں آپ نے صرف چار ، پانچ برس کی عمر میں [[قرآن مجید]] ناظرہ ختم کرلیا تھا اور اپنی بے پنا ہ خداداد صلاحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظہ کی بناء پر صرف تیرہ سال اور دس ماہ کی عمر میں علم تفسیر، حدیث، فقہ و اصول فقہ، منطق و فلسفہ علم کلام اور مروجہ علوم دینیہ کی تکمیل کرلی۔آپ علم وفضل کے اتنے بلندترین مقام پر فائز تھے کہ عرب و عجم کے علماء کرام نے شاندارالفاظ میں آپ کو خراجِ تحسین پیش کیا اورعظیم الشان القاب سےنوازا۔ | آپ کی تربیت ایک علمی گھرانہ میں ہوئی جس کے نتیجہ میں آپ نے صرف چار ، پانچ برس کی عمر میں [[قرآن مجید]] ناظرہ ختم کرلیا تھا اور اپنی بے پنا ہ خداداد صلاحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظہ کی بناء پر صرف تیرہ سال اور دس ماہ کی عمر میں علم تفسیر، حدیث، فقہ و اصول فقہ، منطق و فلسفہ علم کلام اور مروجہ علوم دینیہ کی تکمیل کرلی۔آپ علم وفضل کے اتنے بلندترین مقام پر فائز تھے کہ عرب و عجم کے علماء کرام نے شاندارالفاظ میں آپ کو خراجِ تحسین پیش کیا اورعظیم الشان القاب سےنوازا۔ | ||
=== احمد رضا خان بریلوی کی نعت گوئی === | === امام احمد رضا خان بریلوی کی نعت گوئی === | ||
شاعری میں ان کے پیشِ نظر مداح رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم) سیدنا [[حسان بن ثابت]] رضی ا لله تعالیٰ عنہ کی ذات گرامی مشعلِ راہ تھی۔اپنے دور کے شعرا میں [[کفایت علی کافی]] کی نعت گوئی سے متاثر تھے۔ اکابرکے ہاں جس قدر ادب و احتیاط کا غلبہ تھا ویسا ہی منظر وہ ہر دور کے نعت گو شعراء کے ہاں دیکھنا چاہتے تھے۔ <ref> مملکتِ نعت کے فرماں روا امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، پروفیسر اکرم رضا </ref> | شاعری میں ان کے پیشِ نظر مداح رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم) سیدنا [[حسان بن ثابت]] رضی ا لله تعالیٰ عنہ کی ذات گرامی مشعلِ راہ تھی۔اپنے دور کے شعرا میں [[مولانا کفایت علی کافی]] کی نعت گوئی سے متاثر تھے۔ اکابرکے ہاں جس قدر ادب و احتیاط کا غلبہ تھا ویسا ہی منظر وہ ہر دور کے نعت گو شعراء کے ہاں دیکھنا چاہتے تھے۔ <ref> مملکتِ نعت کے فرماں روا امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، پروفیسر اکرم رضا </ref> | ||
نعت گوئی کے بارے آپ کا عقیدہ ان الفاظ سے عیاں ہوتا ہے | نعت گوئی کے بارے آپ کا عقیدہ ان الفاظ سے عیاں ہوتا ہے | ||
" | " | ||
”حقیقتاً نعت شریف کہنا بڑا مشکل کام ہے جس کو لوگوں نے آسان سمجھ لیا ہے اس میں تلوار کی دھار پر چلنا ہے۔ اگر بڑھتا ہے تو الوہیت میں پہنچ جاتا ہے اور کمی کرتا ہے تو تنقیص ہوتی ہے۔ البتہ حمد آسان ہے کہ اس میں صاف راستہ ہے جتنا چاہے بڑھ سکتا ہے۔ غرض حمد میں اصلاً حد نہیں اور نعت شریف میں دونوں جانب حد بندی ہے۔“ | ”حقیقتاً نعت شریف کہنا بڑا مشکل کام ہے جس کو لوگوں نے آسان سمجھ لیا ہے اس میں تلوار کی دھار پر چلنا ہے۔ اگر بڑھتا ہے تو الوہیت میں پہنچ جاتا ہے اور کمی کرتا ہے تو تنقیص ہوتی ہے۔ البتہ حمد آسان ہے کہ اس میں صاف راستہ ہے جتنا چاہے بڑھ سکتا ہے۔ غرض حمد میں اصلاً حد نہیں اور نعت شریف میں دونوں جانب حد بندی ہے۔“ | ||
==== صنعات ِ شعر کا استعمال ==== | ==== صنعات ِ شعر کا استعمال ==== | ||
سطر 100: | سطر 37: | ||
==== کوثر نیازی ==== | ==== کوثر نیازی ==== | ||
”بریلی شریف میں ایک شخص پیدا ہوا جو نعت گوئی کا امام تھا اور احمد رضا خاں جس کا نام تھا۔ ان سے ممکن ہے بعض پہلووٴں میں لوگوں کو اختلاف ہو۔ عقیدوں میں اختلاف ہو لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ عشقِ رسول ان کی نعتوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔“ | ”بریلی شریف میں ایک شخص پیدا ہوا جو نعت گوئی کا امام تھا اور احمد رضا خاں جس کا نام تھا۔ ان سے ممکن ہے بعض پہلووٴں میں لوگوں کو اختلاف ہو۔ عقیدوں میں اختلاف ہو لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ عشقِ رسول ان کی نعتوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔“ | ||
=== مولانا محمد علی جوہر === | |||
" احمد رضا خاں بریلوی اس دور کے سب بڑے محقق، ادیب ، شاعر ، مدقق اور مرد حق ہیں ۔ بلاشبہ ایسی ہستیوں کا وجود ہمارے لئے مرہون منت ہے <ref> روزنامہ خلافت ، بحوالہ طمانچہ ص 38 </ref> | " احمد رضا خاں بریلوی اس دور کے سب بڑے محقق، ادیب ، شاعر ، مدقق اور مرد حق ہیں ۔ بلاشبہ ایسی ہستیوں کا وجود ہمارے لئے مرہون منت ہے <ref> روزنامہ خلافت ، بحوالہ طمانچہ ص 38 </ref> | ||
=== مشہور واقعات === | === مشہور واقعات === | ||
سطر 139: | سطر 47: | ||
==== محسن کاکوروی کا قصیدہ نہ سنانا ==== | ==== محسن کاکوروی کا قصیدہ نہ سنانا ==== | ||
”[[ | ”[[قصیدہٴ معراجیہ]]“ میں نبی کریم علیہ اصلوٰة والسلام کے سفیر معراج کے حوالے سے آپ کی عظمت و فضیلت کا ذکر کیا گیا ہے۔ | ||
یہ [[قصیدہ]] بذاتِ خود فکر و فن کا شہکار اور کاروانِ مدحت نعت کا افتخار ہے۔ طویل بحرمیں لکھا گیا یہ [[قصیدہ]] [[تشبیہات]]، [[استعارات]] اور برجستہ تراکیب کے حوالے سے اردو ادب کے لیے سرمایہٴ اعزاز ہے۔ یہ [[قصیدہ]]آپ کی جَوْدَت وحِدَّتِ طبع کا آئینہ دار ہے۔ روانی و تسلسل اور زبان کی لطافت و پاکیزگی کے اعتبار سے معاصرین کے معراجیہ قصائد میں سب سے بلند ہے۔ اعلیٰ حضرت کے ہم عصر مشہور [[نعت گو]] شاعر [[محسن کاکوروی]] نے انہیں دنوں معراج پر قصیدہ ” [[سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل ۔ محسن کاکوروی | سمت کاشی سے چلا جانبِ متھرابادل]]“ لکھا تھا۔ | یہ [[قصیدہ]] بذاتِ خود فکر و فن کا شہکار اور کاروانِ مدحت نعت کا افتخار ہے۔ طویل بحرمیں لکھا گیا یہ [[قصیدہ]] [[تشبیہات]]، [[استعارات]] اور برجستہ تراکیب کے حوالے سے اردو ادب کے لیے سرمایہٴ اعزاز ہے۔ یہ [[قصیدہ]]آپ کی جَوْدَت وحِدَّتِ طبع کا آئینہ دار ہے۔ روانی و تسلسل اور زبان کی لطافت و پاکیزگی کے اعتبار سے معاصرین کے معراجیہ قصائد میں سب سے بلند ہے۔ اعلیٰ حضرت کے ہم عصر مشہور [[نعت گو]] شاعر [[محسن کاکوروی]] نے انہیں دنوں معراج پر قصیدہ ” [[سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل ۔ محسن کاکوروی | سمت کاشی سے چلا جانبِ متھرابادل]]“ لکھا تھا۔ | ||
[[محسن کاکوروی]] اپنا [[قصیدہ ]]سنانے کے لیے بریلی میں امام احمد رضا خاں کے پاس گئے۔ ظہر کے وقت دو شعر سننے کے بعد طے ہوا کہ [[محسن کاکوروی]] کا پورا قصیدہ عصر کی نماز کے بعد سنا جائے۔ عصر کی نماز سے قبل مولانا نے خود یہ [[قصیدہ معراجیہ]] تصنیف فرمایا۔ نماز عصر کے بعد جب یہ دونوں بزرگ اکھٹے ہوئے تو مولانا نے [[محسن کاکوروی]] سے فرمایا کہ پہلے میرا قصیدہ معراجیہ سن لو۔ محسن کا کوروی نے جب مولانا کا قصیدہ سنا تو اپنا قصیدہ لپیٹ کر جیب میں ڈال لیا اور کہا مولانا آپ کے قصیدے کے بعد میں اپنا [[قصیدہ ]]نہیں سنا سکتا۔ | |||
[[محسن کاکوروی]] اپنا [[قصیدہ ]]سنانے کے لیے بریلی میں امام احمد رضا خاں کے پاس گئے۔ ظہر کے وقت دو شعر سننے کے بعد طے ہوا کہ [[محسن کاکوروی]] کا پورا قصیدہ عصر کی نماز کے بعد سنا جائے۔ عصر کی نماز سے قبل مولانا نے خود یہ [[ | |||
سطر 156: | سطر 61: | ||
آپ نے شان رسالت ،فضائل ومناقب اور عقائد پر (62)کتا بیں تحریر فرمائیں،حدیث اور اصول حدیث پرتیرہ(13)کتابیں،علم کلام اور مناظرہ پر(35)فقہ اور اصول فقہ پر 159 کتابیں اور متفرق باطل فرقوں کے رد میں (400)سے زائد کتابیں لکھی- آپ کی تصانیف میں ایک شہرۂ آفاق کتاب"العطایا النبویۃ فی الفتاوی الرضویۃ "جو "فتاوی رضویہ"کے نام سے جانی جاتی ہے- آپ نے اردو زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ بھی فرمایا،جس کا نام "کنز الایمان"ہے- | آپ نے شان رسالت ،فضائل ومناقب اور عقائد پر (62)کتا بیں تحریر فرمائیں،حدیث اور اصول حدیث پرتیرہ(13)کتابیں،علم کلام اور مناظرہ پر(35)فقہ اور اصول فقہ پر 159 کتابیں اور متفرق باطل فرقوں کے رد میں (400)سے زائد کتابیں لکھی- آپ کی تصانیف میں ایک شہرۂ آفاق کتاب"العطایا النبویۃ فی الفتاوی الرضویۃ "جو "فتاوی رضویہ"کے نام سے جانی جاتی ہے- آپ نے اردو زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ بھی فرمایا،جس کا نام "کنز الایمان"ہے- | ||
نعتیہ دیوان : '''[[حدائق بخشش ]]''' | |||
===امام احمد رضا کی شاعری پر مضامین و مقالات=== | |||
* '''[[ سیر ِ چمن رضا ۔ مولانا اسحاق رام پوری | سیر ِ چمن رضا ]]''' [[اسحاق رامپوری | مولانا اسحاق رام پوری ]] | |||
* [[ سیر ِ چمن رضا ۔ مولانا اسحاق رام پوری | سیر ِ چمن رضا ]] | |||
=== حدائق بخشش کی شرح === | |||
[[شرح حدائق بخشش ]] از [[مولانا غلام حسن قادری ]] | |||
===بیرونی روابط === | ===بیرونی روابط === | ||
[[ اے آر وائے ]] پر پرگرام :[https://www.youtube.com/watch?v=4qwgzYkdcKU&list=PL471F971068122E66 خوشبوئے حسان - امام احمد رضا بریلوی] | |||
[http://mushahidrazvi.blogspot.com/2013/12/kalam-e-raza-awr-tazmeen-nigari.html کلام رضا پر تضمین نگاری از محمد مشاہد حسین رضوی ] | |||
سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر [http://www.slideshare.net/owaisology/hadaiq-e-tazmeen صاحبزادہ ابوالحسن واحؔد رضوی کی تضمین ] | |||
سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-mustafa-jaan-e-rehmat مولانا اختر الحامدی کی تضمین ] | |||
سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-bar-salam-e-raza مولانا محمد عثمان اوج اعظمی کی تضمین ] | |||
سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-hafiz-abdul-ghaffar-hafiz-owaisology حافظ عبد الغفار حافظ کی تضمین ] | |||
سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-dr-hilal-jafri-owaisology ڈاکٹر سید ہلال جعفری کی تضمین ] | |||
سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر [http://www.slideshare.net/owaisology/baraan-e-rehmat محمد عبدالقیوم طارق سلطان پوری کی تضمین بعنوان ’بارانِ رحمت‘ ] | |||
قصیدہ معراج - وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے پر [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-qasida-e-mairaj-by-hilal-jafri ڈاکٹر سید ہلال جعفری کی تضمین] | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |