آپ «احمد رضا خان بریلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Dargah ala hazrat ahmad raza by sambhali turki-d41h2at.jpg|300px|link=احمد رضا خان بریلوی]]
احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق اپنے مضامین و معلومات داخل کییجئے
{{#seo:
|title=امام احمد رضا خان بریلوی ۔ نعت گو شاعر
|titlemode=append
|keywords=امام احمد رضا بریلوی ، امام احمد رضا خاں بریلوی ، احمد رضا خان بریلوی، امام احمد رضا، امام رضا  Ahmad Raza Khan Brailvi, Imam Ahmad Raza
|description= اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔ ہر قابل ذکر نعت خواں نے آپ کے کلاموں سے اپنی آوازوں کو مزین کیا ۔
}}


{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ احمد رضا خان بریلوی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[احمدرضا خان بریلوی کی شخصیت اور شاعری پر مضامین | آپ پر مضامین]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[حدائق بخشش ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[Ahmad Raza Brailvi| وڈیو نعتیں ]]
|}
|}


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے،آپ کی نابغۂ روزگار شخصیت نے تنہا وہ کام انجام دئے جو ایک انجمن اور تحریک انجام نہيں دے سکتی۔آپ نے اپنی ساری زندگی اسلام کی نشر واشاعت اور دفاع اہل سنت کے لئے وقف کردی تھی۔ امام احمد رضا خان بریلوی نامور محدث، فقیہہ اور عالم با عمل تھے ۔ قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی  صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم  طبع موزوں کی بدولت صفت  و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے  جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔


{|  " style="background-color:##FAFFB1; width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
| style="text-align:right; vertical-align:top; width: 25%; " |
__TOC__
|
{{ کچھ مزید شاندار نعتیں }}


|}
=== حالات زندگی ===


آپ کی ولادت مبارکہ 10 شوال المکرم [[1272ھ]] م [[14 جون ]][[1856]] ء،بروز اتوار ، ہندوستان کےمشہور شہر [[بریلی ]]کے محلہ”جسولی“میں ہوئی <ref>  مولانا مصطفی رضا ، ملفوظات اعلیحضرت ، لاہور،  خزینہ علم و ادب ، 2013،  ص 3 </ref> ۔ آپ کے جدا مجد حضرت مولانا رضا علی خان رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کا نام”احمد رضا“رکھاجبکہ آپ کا پیدائشی نام "محمد"تھا،اور تاریخی نام " المختار "ہے- آپ کا لقب مبارک "اعلی حضرت"زبان زد خاص وعام ہے- آپ "رضا"بطور [[غزل |تخلص]] استعمال فرماتے تھے،آپ نے اپنےاسم گرامی کے ساتھ"عبد المصطفی "کا اضافہ بھی فرمایا،چنانچہ آپ فرماتے ہیں:
== حدائق بخشش ==


خوف نہ رکھ رضا ذرا تو 'تو ہے عبد مصطفی
حدائق بخشش کی تمام نعتیں بہت جلد یہاں لگا دی جائیں گی ۔


تیرے لئے امان ہے تیرے لئے امان ہے


آپ کے والد محترم کا اسم گرامی حضرت مولانا نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ اور آپ کے جد امجد کا نام مبارک حضرت مولانارضا علی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ تھا- یہ دونوں حضرات اپنے وقت کے جلیل القدر علماءِ کرام میں شمار کئے جاتے تھے۔


آپ کی تربیت ایک علمی گھرانہ میں ہوئی جس کے نتیجہ میں آپ نے صرف چار ، پانچ برس کی عمر میں [[قرآن مجید]] ناظرہ ختم کرلیا تھا اور اپنی بے پنا ہ خداداد صلاحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظہ کی بناء پر صرف تیرہ سال اور دس ماہ کی عمر میں علم تفسیر، حدیث، فقہ و اصول فقہ، منطق و فلسفہ علم کلام اور مروجہ علوم دینیہ کی تکمیل کرلی۔آپ علم وفضل کے اتنے بلندترین مقام پر فائز تھے کہ عرب و عجم کے علماء کرام نے شاندارالفاظ میں آپ کو خراجِ تحسین پیش کیا اورعظیم الشان القاب سےنوازا۔
== حدائق بخشش کی شرح ==
 
=== احمد رضا خان بریلوی کی  نعت گوئی  ===
 
 
شاعری میں ان کے پیشِ نظر مداح رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم) سیدنا [[حسان بن ثابت]] رضی ا لله تعالیٰ عنہ کی ذات گرامی مشعلِ راہ تھی۔اپنے دور کے شعرا میں [[کفایت علی کافی]] کی نعت گوئی سے متاثر تھے۔ اکابرکے ہاں جس قدر ادب و احتیاط کا غلبہ تھا ویسا ہی منظر وہ ہر دور کے نعت گو شعراء کے ہاں دیکھنا چاہتے تھے۔  <ref> مملکتِ نعت کے فرماں روا امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، پروفیسر اکرم رضا </ref>
نعت گوئی کے بارے آپ کا عقیدہ ان الفاظ سے عیاں ہوتا ہے
 
"
”حقیقتاً نعت شریف کہنا بڑا مشکل کام ہے جس کو لوگوں نے آسان سمجھ لیا ہے اس میں تلوار کی دھار پر چلنا ہے۔ اگر بڑھتا ہے تو الوہیت میں پہنچ جاتا ہے اور کمی کرتا ہے تو تنقیص ہوتی ہے۔ البتہ حمد آسان ہے کہ اس میں صاف راستہ ہے جتنا چاہے بڑھ سکتا ہے۔ غرض حمد میں اصلاً حد نہیں اور نعت شریف میں دونوں جانب حد بندی ہے۔“<ref>مصطفیٰ رضا نوری بریلوی،علامہ:الملفوظ ،مطبوعہ کانپور، ص144/145</ref>
==== دیوان ====
 
آپ کے دیوان [[حدائق بخشش ]] کے نام سے شائع ہوا
 
==== مشہور کلام ====
 
نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔ ہر قابل ذکر نعت خواں نے آپ کے کلاموں سے اپنی آوازوں کو مزین کیا ۔  تاہم رسم پوری کرنے کے لیے کچھ نعتوں کا ذکر کیا جارہا ہے ۔  بقیہ کے لیے [[حدائق بخشش | دیوان ]] ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔
 
* [[مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام۔ امام احمد رضا خان بریلوی | مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ]]
 
* [[سب سے اَولٰی و اعلٰی ہمارا نبی ۔ امام احمد رضا خان بریلوی | سب سے اَولٰی و اعلٰی ہمارا نبی]]
 
* [[ صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا ۔ امام احمد رضا خان بریلوی | صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑ انور کا ۔ قصیدہ نور]]
 
* [[واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا ]]
 
* [[ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں ۔ امام احمد رضا خان بریلوی | ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں]]
 
* [[حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو۔ امام احمد رضا خان بریلوی | حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو ]]
 
* [[لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا ]]
 
* [[نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا ]]
 
* [[زمین و زماں تمہارے لیے۔ امام احمد رضا خان بریلوی | زمین و زماں تمہارے لیے، مکین و مکاں تمہارے لیے ]]
 
* [[ زہے عزت و اعتلائے محمد ]]
 
* [[وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں ۔ امام احمد رضا خان بریلوی |وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں ]]
 
 
*[[یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو ۔ احمد رضا بریلوی | یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو]]
 
==== صنعات ِ شعر کا استعمال  ====  
 
[[علامہ عبدالستار ہمدانی مصروف ]] نے  [[ امام احمد رضا خان بریلوی ]] پر لکھی ہوئی کتاب [[ فن شاعری حسان الہند ]] میں [[حدائق بخشش ]]  کی  دوسری بہت سی خوبیوں کے ساتھ  اس میں  استعمال کی ہوئی قریبا 31 صنعات ِ شعر کا ذکر کیا ہے ۔ ان میں ایسی بہت  سی صنعتیں  بھی ہیں جن کی مثال اردو کے استاد شعرا حتی کے [[مرزا غالب ]] کی شاعری میں بھی نہیں ملتی ۔ اس موضوع کے لئے علحدہ صفحہ تشکیل دیا گیا ہے :  [[ امام احمد رضا بریلوی کی شاعری میں صنعات کا استعمال ]]
 
=== اہل فن کی آرا ===
 
==== کوثر نیازی ====
 
”بریلی شریف میں ایک شخص پیدا ہوا جو نعت گوئی کا امام تھا اور احمد رضا خاں جس کا نام تھا۔ ان سے ممکن ہے بعض پہلووٴں میں لوگوں کو اختلاف ہو۔ عقیدوں میں اختلاف ہو لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ عشقِ رسول ان کی نعتوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔“ <ref> شفیق بریلوی کی کتاب ارمغانِ نعت کے حوالے سے کراچی میں 1975ء میں منعقد ہونے والی تعارفی تقریب بحوالہ [[مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی ۔ پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ ]] </ref>
 
==== مولانا محمد علی جوہر ====
<blockquote>
" احمد رضا خاں بریلوی اس دور کے سب بڑے محقق، ادیب  ، شاعر ، مدقق اور مرد حق ہیں ۔ بلاشبہ  ایسی ہستیوں کا وجود ہمارے لئے مرہون منت ہے  <ref>  روزنامہ خلافت ، بحوالہ طمانچہ  ص 38 </ref>
</blockquote>
 
==== عابد نظامی ====
 
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلّم
 
جس سمت آگئے ہو سکّے بٹھا دیے ہیں
 
پر آپ فرماتے ہیں
 
<blockquote>
جناب عابدؔ نظامی صاحب لکھتے ہیں : ’’یہ کوئی شاعرانہ تعلّی نہیں، بلکہ عینِ حقیقت ہے ،ان کے اشعار پڑھتے ہوئے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے فصاحت وبلاغت ،حلاوت وملاحت ،لطافت ونزاکت یہ سب ان کے ہاں کی لونڈیاں ہیں ‘‘ <ref>ماہ نامہ ضیائے حرم لاہور جولائی ۱۹۷۲ص۵۴ </ref>
</blockquote>
 
 
====  ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ====
<blockquote>
”نعت کے مشتملات و شمائل کا ذکر ہر نعت گو کے ہاں مرغوب رہاہے۔ اس لیے کہ ان کا شمار ہی عظمت کا احساس دلاتا ہے۔ [[احمد رضا خان بریلوی | فاضلِ بریلوی]] کے ہاں خصائص میں وجہِ تخلیق ہونا، سراپا نور ہونا، قاسمِ عطایا ہونا، سب سے افضل ہونا، سرتابقدم شانِ حق ہونا، جانِ ایمان ہونا، کائنات ہست و بود کی رونق و جلا ہونا اور مرکزِ عقیدت و محبت ہونا بہت نمایا ں ہیں۔ یہ خصائص ان کے ایمان کا حصّہ ہیں اسی لیے [[ردیف]] اور [[قافیہ ]]کے تنَّوع کے باوجود تذکرہ انہیں کا ہوتا رہا۔“ <ref>نعت رنگ  1</ref>
</blockquote>
 
==== شان الحق حقی ====
<blockquote>
”میرے نزدیک مولانا کا نعتیہ کلام ادبی تنقید سے مبرا ہے۔ اس پر کسی ادبی تنقید کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کی مقبولیت اور دلپذیری ہی اس کا سب سے بڑا ادبی کمال اور مولانا کے مرتبے پر دال ہے۔“<ref>خیابانِ رضا ۔ ص 66 </ref>
</blockquote>
 
===عربی کُتب ===
* [https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/3733 الإمام أحمد رضا خان مفخرة الإسلام]
* [https://arabicdawateislami.net/bookslibrary/5474 مجموعة من المحتويات بذكرى الإمام أحمد رضا]
* [https://www.arabicdawateislami.net/bookslibrary/6060 سيرة الإمام أحمد رضا خان رحمه الله ومكانته العلمية]
 
=== مشہور واقعات ===
 
==== محسن کاکوروی کا قصیدہ نہ سنانا ====
 
”[[قصیدہِ معراجیہ]]“ میں نبی کریم علیہ اصلوٰة والسلام کے سفیر معراج کے حوالے سے آپ کی عظمت و فضیلت کا ذکر کیا گیا ہے۔
یہ [[قصیدہ]] بذاتِ خود فکر و فن کا شہکار اور کاروانِ مدحت نعت کا افتخار ہے۔ طویل بحرمیں لکھا گیا یہ [[قصیدہ]] [[تشبیہات]]، [[استعارات]] اور برجستہ تراکیب کے حوالے سے اردو ادب کے لیے سرمایہٴ اعزاز ہے۔ یہ [[قصیدہ]]آپ کی جَوْدَت وحِدَّتِ طبع کا آئینہ دار ہے۔ روانی و تسلسل اور زبان کی لطافت و پاکیزگی کے اعتبار سے معاصرین کے معراجیہ قصائد میں سب سے بلند ہے۔ اعلیٰ حضرت کے ہم عصر مشہور [[نعت گو]] شاعر [[محسن کاکوروی]] نے انہیں دنوں معراج پر قصیدہ ” [[سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادل ۔ محسن کاکوروی | سمت کاشی سے چلا جانبِ متھرابادل]]“ لکھا تھا۔ [ جاری ہے ]
{{باکس مضامین}}
--------------------------------------
 
[[محسن کاکوروی]] اپنا [[قصیدہ ]]سنانے کے لیے بریلی میں امام احمد رضا خاں کے پاس گئے۔ ظہر کے وقت دو شعر سننے کے بعد طے ہوا کہ [[محسن کاکوروی]] کا پورا قصیدہ عصر کی نماز کے بعد سنا جائے۔ عصر کی نماز سے قبل مولانا نے خود یہ [[قصیدہِ معراجیہ]] تصنیف فرمایا۔ نماز عصر کے بعد جب یہ دونوں بزرگ اکھٹے ہوئے تو مولانا نے [[محسن کاکوروی]] سے فرمایا کہ پہلے میرا قصیدہ معراجیہ سن لو۔ محسن کا کوروی نے جب مولانا کا قصیدہ سنا تو اپنا قصیدہ لپیٹ کر جیب میں ڈال لیا اور کہا مولانا آپ کے قصیدے کے بعد میں اپنا [[قصیدہ ]]نہیں سنا سکتا۔
 
 
[http://www.slideshare.net/owaisology/qaseeda-e-mairajia-aur-mohsin-kakurvi  محسن کاکوروی کے قصیدہ کے کچھ اشعار  یہاں ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں]
 
=== تصانیف  ===
 
 
آپ نے شان رسالت ،فضائل ومناقب اور عقائد پر (62)کتا بیں تحریر فرمائیں،حدیث اور اصول حدیث پرتیرہ(13)کتابیں،علم کلام اور مناظرہ پر(35)فقہ اور اصول فقہ پر 159 کتابیں اور متفرق باطل فرقوں کے رد میں (400)سے زائد کتابیں لکھی- آپ کی تصانیف میں ایک شہرۂ آفاق کتاب"العطایا النبویۃ فی الفتاوی الرضویۃ "جو "فتاوی رضویہ"کے نام سے جانی جاتی ہے- آپ نے اردو زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ بھی فرمایا،جس کا نام "کنز الایمان"ہے-
 
 
 
==== فہرست اور ڈاونلوڈ ربط ====
 
[[احمد رضا خان بریلوی ]] تمام کتابوں کی فہرست اور پی ڈی ایف فائلز [http://www.alahazratnetwork.org/modules/worksonalahazrat/category.php?categoryid=1 alahazratnetwork.org] پر موجود ہیں ۔
 
=== احمد رضا خان بریلوی کی شاعری پر مضامین و مقالات===
 
* [[ سیر ِ چمن رضا ۔ مولانا اسحاق رام پوری | سیر ِ چمن رضا  ]]۔  [[اسحاق رامپوری | مولانا اسحاق رام پوری ]]
 
* [[اعلیٰ حضرت اور نعتِ مصطفیٰ ﷺ ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد ٘مسعود احمد مجددی |اعلیٰ حضرت اور نعتِ مصطفیٰ ﷺ ]] ۔  [[محمد ٘مسعود احمد | پروفیسر ڈاکٹر محمد ٘مسعود احمد مجددی]]
 
* [[ کلام رضا میں عقیدۂ توحیدکی ضیا باریاں۔ پروفیسرڈاکٹر فاروق احمد صدیقی|کلام رضا میں عقیدۂ توحید کی ضیا باریاں  ]]۔  [[فاروق احمد صدیقی | پروفیسرڈاکٹر فاروق احمد صدیقی]]
 
* [[ امام احمد رضا امام نعت گویاں۔ توفیق احسنؔ بركاتی|امام احمد رضا امام نعت گویاں ]]۔  [[توفیق احسنؔ|  توفیق احسنؔ بركاتی]]
 
* [[ مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی ۔ پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ|مملکتِ نعت کے فرماں رواامام احمد رضا بریلوی  ]]۔  [[محمد اکرم رضا|  پروفیسر محمد اکرم رضا، گوجرانولہ]]
 
===== احمد رضا بریلوی پر مزید مضامین =====
 
مزید مضامین و مقالات اس ربط پر [[ احمدرضا بریلوی کی شخصیت اور شاعری پر مضامین | : ملاحظہ فرمائیں  ]]
 
=== احمد رضا خان بریلوی پر ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالہ جات===
 
===== امام احمدرضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات ۔ از محمود حسین =====
ڈاکٹر محمود  حسین صدر شعبہء عربی، بریلی کالج بریلی روھیل کھنڈ یونیورسٹی ،
 
مقالۂ تحقیق جس پر ایم فل کی ڈگری تفویض ہوئی <ref> [http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/visit.php?cid=7&lid=436  احمدرضا خان کی عربی زبان و ادب میں خدمات ۔ از محمود حسین ]  </ref>
 
===== امام احمد رضا خان اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم  تحریر و تحقیق ۔ غلام مصطفی نجم القادری =====
مولانا ڈاکٹر غلام مصطفےٰ نجم القادری
 
مقالہ ء تحقیق جس پر میسور یونیورسٹی نے فاضل مولف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی<ref>
[http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/visit.php?cid=7&lid=381 احمد رضا خان اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم  تحریر و تحقیق ۔ غلام مصطفی نجم القادری]</ref>
 
=== وفات ===
 
67؍ سال کچھ ماہ ( قمری مہینے کے اعتبار سے ) کی عمر پاکر ۲۵؍ صفرالمظفر۱۳۴۰ھ / [[ 28 اکتوبر ]]  [[ 1921]]ء کو اس دارفانی سے رخصت ہوئے ۔انتقال کے وقت تک پچاس سے زائد قدیم و جدید علوم و فنون پر مشتمل مختلف زبانوں (عربی ، اردو ، فارسی ) میں ایک ہزار کے قریب تصنیفات اور سوسے زائد تلامذہ و خلفا عجم و عرب میں چھوڑے
 
===بیرونی روابط  ===
 
* [[ اے آر وائے ]] پر پرگرام :[https://www.youtube.com/watch?v=4qwgzYkdcKU&list=PL471F971068122E66 خوشبوئے حسان - امام احمد رضا بریلوی]
 
* [http://mushahidrazvi.blogspot.com/2013/12/kalam-e-raza-awr-tazmeen-nigari.html کلام رضا پر تضمین نگاری از محمد حسین مشاہدرضوی ]
 
* قصیدہ معراج - وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے پر [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-qasida-e-mairaj-by-hilal-jafri ڈاکٹر سید ہلال جعفری کی تضمین]
 
==== سلام ِ رضا - مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پر تضمین نگاری ====
 
[http://www.slideshare.net/owaisology/hadaiq-e-tazmeen صاحبزادہ ابوالحسن واحؔد رضوی کی  تضمین  ] |  [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-mustafa-jaan-e-rehmat مولانا اختر الحامدی کی تضمین ] | [http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-bar-salam-e-raza مولانا محمد عثمان اوج اعظمی کی تضمین ] |
[http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-hafiz-abdul-ghaffar-hafiz-owaisology حافظ عبد الغفار حافظ کی تضمین ] |
[http://www.slideshare.net/owaisology/tazmeen-salam-e-raza-by-dr-hilal-jafri-owaisology  ڈاکٹر سید ہلال جعفری کی تضمین ] |  [http://www.slideshare.net/owaisology/baraan-e-rehmat محمد عبدالقیوم طارق سلطان پوری کی تضمین بعنوان ’بارانِ رحمت‘ ]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[ حسن رضا خان بریلوی ]] | [[حامد رضا خان بریلوی ]] | [[اختر رضا خان بریلوی ]]
 
 
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
 
[[ CATEGORY: انڈیا ]]
 
[[ CATEGORY: بریلی ]]
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)