آپ «آپ سا کوئی نہیں میرے نبی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 7: | سطر 7: | ||
=== {{نعت}} === | === {{نعت}} === | ||
آپ سا کوئی نہیں میرے نبی | آپ سا کوئی نہیں میرے نبی | ||
آپ ہیں دین مبیں میرے نبی | آپ ہیں دین مبیں میرے نبی | ||
کہدیا اللہ نے قرآن میں | کہدیا اللہ نے قرآن میں | ||
رحمتہ اللعالمین میرے نبی | رحمتہ اللعالمین میرے نبی | ||
میزبانی کررہا تھا خود خدا | میزبانی کررہا تھا خود خدا | ||
جب گئے عرش بریں میرے نبی | جب گئے عرش بریں میرے نبی | ||
چاند تارے کہکشاں اور چاندنی | چاند تارے کہکشاں اور چاندنی | ||
سب نظاروں سے حسیں میرے نبی | سب نظاروں سے حسیں میرے نبی | ||
مسجد نبوی میں ہو سجدہ ادا | مسجد نبوی میں ہو سجدہ ادا | ||
کہہ رہی ہے ہر جبیں میرے نبی | کہہ رہی ہے ہر جبیں میرے نبی | ||
جب ضیاء روضے کی جالی تھام لے | |||
جب ضیاء روضے کی جالی تھام لے | |||
دم نکل جائے وہیں میرے نبی | دم نکل جائے وہیں میرے نبی |