آپ «آنکھوں کا چین دل کا سہارا ہے یا نبی ۔ فوزیہ شیخ» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم | |||
آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبی ؐ | آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبی ؐ | ||
ہر لا علاج مرض میں چارہ ھے "یانبی" | |||
دل کو سکون آیا مقدر سنور گیا | |||
دل کو سکون آیا مقدر سنور گیا | |||
جب بھی مصیبتوں میں پکارا ھے "یا نبی" | جب بھی مصیبتوں میں پکارا ھے "یا نبی" | ||
وہ نور بن کے آئے ہیں درظلمت ِ لحد | وہ نور بن کے آئے ہیں درظلمت ِ لحد | ||
طوفانِ ِحشر میں بھی کنارہ ھے "یا نبی ؐ " | طوفانِ ِحشر میں بھی کنارہ ھے "یا نبی ؐ " | ||
دامن میں میرے صرف اک عشق ِ رسول ھے | دامن میں میرے صرف اک عشق ِ رسول ھے | ||
ورنہ تو زندگی یہ خسارہ ھے "یا نبی ؐ | ورنہ تو زندگی یہ خسارہ ھے "یا نبی ؐ | ||
روضے کی جالیو ں پہ ہے قربان زندگی | روضے کی جالیو ں پہ ہے قربان زندگی | ||
قدموں میں تیرے موت گوارا ھے "یا نبی ؐ | |||
قدموں میں تیرے موت گوارا ھے "یا نبی ؐ | |||
پڑھ کے درودچومتی گنبد کو یہ ھوائیں | پڑھ کے درودچومتی گنبد کو یہ ھوائیں | ||
جنت سے بھی حسیں یہ نظارہ ھے "یا نبی " | جنت سے بھی حسیں یہ نظارہ ھے "یا نبی " | ||
یہ رب کی رحمتوں کا ھے ہم پر نزول جو | یہ رب کی رحمتوں کا ھے ہم پر نزول جو | ||
محبوب ہم پہ اپنا اتارا ھے "یا نبی" | |||
فوزیہ شیخ |