آپ «آصف چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:




مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے  مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی  [[01 مئی | یکم مئی ]] [[1980 ]] کو [[:زمرہ: لاہور | لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے  ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، [[:زمرہ: کامونکی | کامونکی ]] میں بیعیت ہوئے  ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا  شوق بچپن سے ہی تھا ۔[[افضل نوشاہی ]] سے متاثر ہوئے اور  [[نذیر حسین نظامی ]] اور [[شفیق نظامی  ]] کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں  آصف چشتی  عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔  ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔  
مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے  مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی  [[01 مئی | یکم مئی ]] [[1980 ]] کو [[:زمرہ: لاہور | لاہور ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے  ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، [[:زمرہ: کامونکی | کامونکی ]] میں بیعیت ہوئے  ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا  شوق بچپن سے ہی تھا ۔[[محمد افضل نوشاہی ]] سے متاثر ہوئے اور  [[نذیر حسین نظامی ]] اور [[شفیق نظامی  ]] کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں  آصف چشتی  عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔  ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔  


=== سال بہ سال ===
=== نعت خوانی ===


[[1991]] میں پہلی نعت  "[[ در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی ]]"  پڑھی ۔  
[[1991]] میں پہلی نعت  "[[ در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی ]]"  پڑھی ۔  
سطر 12: سطر 12:
[[1998]] سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور '' آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔  
[[1998]] سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور '' آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔  


[[2001 ]] میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں
[[2001 ]] میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں  


===آصف چشتی کی پسندیدہ نعتیں ===
=== پسندیدہ کلام ===


[[ میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ]]۔ [[ اقبال عظیم ]]
[[ میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ]]۔ [[ اقبال عظیم ]]
سطر 22: سطر 22:
=== مشہور کلام ===
=== مشہور کلام ===


''[[نعت ویو]]'' پر یہ کلام سننے کے لیے  انہیں کلک کریں
نعت ویو پر یہ کلام سننے کے لیے  انہیں کلک کریں


*  [http://www.naatview.com/haleema-meenu-naal-rakh-le-saaf-karan-gi-men/ | حلیمہ مینوں نال رکھ لے ]


[http://www.naatview.com/haleema-meenu-naal-rakh-le-saaf-karan-gi-men/ | حلیمہ مینوں نال رکھ لے ]  
* [http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے  ]


[http://www.naatview.com/ayan-ne-bahara-kamli-walay-aa-gay-asif-chishti/ | آئیاں نے بہاراں کملی والے آگے]
* یا طیبہ یا طیبہ


[http://www.naatview.com/ya-taiba-ya-taiba-ya-dawal-aiyyaana-shtiknaa-lak-wilhawana-daana-asif-chishti/ | یا طیبہ یا طیبہ ]
تیرےدر کا میں جب سے گدا ہو گیا ہوں
 
[http://www.naatview.com/man-kunto-maula-fa-haza-ali-un-maula-asif-chishti/ | تیرےدر کا  جب سے گدا ہو گیا ہوں ]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ احمد علی حاکم ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ عبد الروف روفی ]] |  [[ قاری شاہد محمود ]] | [[ محمد شہزاد حنیف مدنی ]] | [[ محمد صہیب رضا قادری ]]
[[ احمد علی حاکم ]] | [[ اویس رضا قادری ]] | [[ عبد الروف روفی ]] |  [[ قاری شاہد محمود ]] | [[ محمد شہزاد حنیف مدنی ]] | [[ محمد صہیب رضا قادری ]]
=== حواشی و حوالہ جات ===
* "نعت کائنات " سے ایک انٹرویو


[[ زمرہ : نعت خواں ]]
[[ زمرہ : نعت خواں ]]
[[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]]
[[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]]
[[زمرہ : لاہور ]]
[[زمرہ : لاہور ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: