آپ «آصف چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[ملف:Naat Kainaat Asif Chisti.jpg| | [[ملف:Naat Kainaat Asif Chisti.jpg|200px]] | ||
محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق ، مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں ہیں ۔ والد بھی نعت خواں تھے ا ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی کے بیعت کی ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔ | |||
[[1991]] میں پہلی نعت "[[ در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی ]]" پڑھی ۔ اور پھر [[نذیر نظامی ]] اور [[افضل نوشاہی ]] صاحب کو سن سن کر نعت خوانی کی مشق کی ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں | |||
[[1998]] سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور '' آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔ | |||
[[ | [[2001 ]] میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔ | ||
آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔ | |||
=== | |||
=== مشہور کلام === | === مشہور کلام === | ||
* حلیمہ مینوں نال رکھ لے | |||
* ترے در کا جب سے گدا ہو گیا ہوں | |||
* آئی نے بہاراں کملی والے آگے | |||
* | * یا طیبہ یا طیبہ | ||
[[ زمرہ : نعت خواں ]] | [[ زمرہ : نعت خواں ]] | ||
[[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]] | [[ زمرہ :مشہور نعت خواں ]] | ||
[[زمرہ : لاہور ]] | [[زمرہ : لاہور ]] |