مومن خان مومن

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


ملی شاعری

ڈاکٹر محمد طاہر قریشی مومن خان مومن کے بارے فرماتے ہیں

"عرصے تک الطاف حسین حالی کو اردو کا پہلا ملّی شاعر قرار دیا جاتا رہا لیکن بعد کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ حالی سے پہلے مومن خان مومن ملّی معاملات پر سخن آرائی کر چکے تھے۔" <ref> ڈاکٹر طاہر قریشی ، اردو کی ابتدائی ملی شاعری میں نعتیہ عناصر، نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27، 2017 </ref>

نعتیہ کلام

حواشی و حوالہ جات