سعید اللہ خان
نعت کائنات سے
(سعادت سعید، نعت گو شاعر سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مجموعہء نعت "سعادتِ سعید (1992) کے تخلیق کار نامور شاعر و قانون دان جناب نواب سعید اللہ خان 19 جنوری ، 2021 کو دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔ سعید اللہ خان کا تعلق لاہور سے تھا ۔